ماں عظیم ماں💕 ایک بچہ جس کی ماں ہو گیا تھا انتقال میرے پاس ایا کہیں سے روتا روتا ایک دن اور کہا رو کر کہ ماں کو ڈھونڈتا پھرتا ہو میں کھانا بھی کھایا نہیں ہے صاف گزرا ایک دن چھوڑ کر بے کس خدا جانے کہاں رخصت ہوئی ہے بہت مشکل مجھے بے ماں کے جینا ایک دن تم سے مل جائے تو کہنا مجھہ کو بھی لے جائے ساتھ یا چلی اے وہاں سے رہ کے دو یا ایک دن کیسی بستی ہے وہ کیسے گھر ہیں کیسے لوگ ہیں تو نے تی جا کر وہاں خط بھی نہ بھیجا ایک دن پیار کرتی منہ دھلاتی کپڑے پہناتی تھی روز یوں پھٹے کرتے سے میں رہتا نہیں تھا ایک دن اپنے سینے سے کھبی اک دم نہ کرتی تھی جدا اب یہ تنہا بے کسی میں کیسے چھوڑا ایک دن اب نہیں رونے کا ،رونے سے خفا ہے تو اگر اچھی ماں ! گود میں میں لے لے مجھے ایک دن اے خدا ایسے یتیم بے نوا پر فضل کر یہ دعا کی اور ناصرہ خوب رویی ایک دن 😭😭 اس دنیاں کی ہر محبت میں ملاوٹ ہو سکتی ہے مگر😭 ماں باپ کی محبت میں کھبی ملاوٹ نہیں ہو سکتی 😭😭😭😭🙏🙏.ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-zUX5nlU0DM0.html
Agar maa ha na tu zindghi koobsurat ha leken agar maa nahi tu zindghi bohat bohat bohat bohat muskil our veran ha Allah mare sahmi bahi ki our jin jin ki maaya foot ho gayi ha Allah iu ko jaant ma ala mukam ata farmay Ameen
موسم بڑا ٹھنڈا چل رہا ہے آؤ غلط فہمیوں کو آگ لگا دے.... معلوم نہیں کونسی گھڑی آخری ہے,بغض حسد عداوت سب چھوڑ دیجئے,لوگوں کی بجائے اپنا احتساب کیجئے,کیونکہ سب کو اپنا حساب دینا ہے ... جیت اور ہار کا امکان کہاں دیکھتے ہیں - سیدھے سادے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں 🔰♻️🔰♻️