@Thomas Derek dsfpfpppfppftd le ji wawa n,3i wa le film wo*+6"gg Nu ja tchivI le avi wa pwfw to xu wa sa Te xwe a1e; to wo 32q le so wo le DJ DJ 3@45_#
Adib Ahmad m India se hu jab m ye show dekh rha tha ropda m apni maa se 22 so killo mitar dur rehta hu apne rozi roti ki tlash m bas yhi dua karta hu Allah meri maa ko or sari dunya ki maa lambi umar de amin
Pr socho bhai meri maa mujhe 17 saal ma mujhe chodh k chali gayii or mera age abi 21 ha.ab kya hal ha mera mujh se pocho .so please respect your mother and father to plz plz
کیا بات ہے رحیم بھائی آپ نے رلا دیا امی آئی مس یو 😢😢😢چار سال ہوگئے جنت سے دور ہوں ۔۔ اللہ پاک سب کو اپنے ملک میں روزی دے آمین اللہ پاک سب کے ماں باپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ۔
قسم سے رلا دیا آپ لوگوں نے۔۔ جس انسان نے بھی یہ پروگرام دیکھا اور وہ نہیں رویا تو میں قسم کھاکے کہتا ھوں کہ اس کے پاس دل ہی نہیں ھے۔۔آپنے والدین کا اخترام کریں ۔یہ عظیم ہستیاں زندگی میں صرف ایک بار ملتی ھیں۔۔
جزاکم اللہ احسن الجزا بادامی بھائ میں ھوں افغانی لیکن میری ساری زندگی محبوب پاکستان میں گزری ھے اور میرے دل میں پاکستان سے بھت ھی زیادہ محبت ھے الحمدلله والمنہ اب بھی میرے فیملی کراچی می ھی رھائش پزیرھیں اور اللہ نے چاھا تو پاکستان میں ھی رھیں گے جبکے میرا دادی اور بھائ اور والد اور بھت سی خاندان پیارے پاکستان میں مدفون ھیں
Best segment of today's program. Lots of respect and love to Waseem Badami and what a legendary singer and soulful voice Rahim Shah. Ended up with tears.....
ماشاءاللہ رحیم بھائی آپ نے جو ایک ہی لفظ ماں پر کو رلا دیا یا اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے اور وسیم بدامی صاحب کو بھی جنہوں نے آپ جیسے ایک پرسنلٹی کو پروگرام میں بلایا اور ہوسٹ منتخب کیا اللہ ان کو بھی جزائے خیر نصیب عطا فرمائے ان کو بھی اس چیز کا ثواب ملے گا میری ایک ریکویسٹ ہے کے وسیم صاحب ایک نہ ایک دن طارق جمیل صاحب کو بلا کر اس پروگرام میں ہوسٹ منتخب کریں آپ کا بہت شکریہ ہوگا کیونکہ وہ عالم دین ہے اور لوگوں کو بہتسا سیکھنے کو ملے گا اب کا شکر گزار ہوں گا اور وہ پروگرام بھی اس طرح اموشنل ہونا چاہئے ۔
This is the fourth time I am listening to this beautiful kalam and guess what each time I listen to it brusts me in to tears so much I love you mama ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️you are my whole world Allah SB Ki maaon KO salamat rakhe Aaameen ❤️❤️❤️❤️
salute to Reham shah....hard struggle of life made us golden.....Allah Meri or hum sub ki Maa ko lambi zindagi day... ameen..Very beautiful voice & nice singer.....cool program.....I am a Pakistani 🇵🇰 Canadian 🇨🇦 RU-vid vlogger from Toronto 🇨🇦😍😎🥰😍😎🥰😍😎
موت کی آغوش میں جب تھک کے سو جاتی ہے ماں.. تب کہی جا کر کے تھوڑا سا سکوں پاتی ہے ماں.. فکر میں بچوں کے کچھ اس طرح گُل جاتی ہے ماں.. نوجواں ہوتے ہوۓ بوڑھی نظر آتی ہے ماں.. اور گھر سے جب پردیس جاتا ہے کوئی نور نظر ہاتھ میں قرآن لے کر در پے آجاتی ہے ماں.. اور جانے کتنی برف سی راتوں میں ایسا بھی ہوا.. بچہ تو چھاتی پے ہے گیلے پے سو جاتی ہے ماں.. مامتا کیا چیز ہے؟؟ اور پیار کہتے ہیں کسے؟؟ کوئی ان بچوں سے پوچھے جن کی مرجاتی ہے ماں.. Salam to All mother's ❤❤
ماں ماں ماں ایک ایسا عنوان ہے جو ہر عمر اور ہر طرح کے انسان کے ہے اہم ہوتا ہے چاہے کالا ہو گورا ہو عربی ہو عجمی ہو ساری دنیا میں ایک ماں ہی ایسی حثتی ہے جو سب کی ہے اور وہ دنیا کی بہترین ماں ہوتی ہے
maine ab tak 10 logo ko observe kiya aur kahaa the ki khub tarakki karoge aur unhone kiya aaj aapke liye keh rahaa hoon, Waseem Badami ji, aap khub tarakki karoge, yeh yaad rakhna
رحیم بھائی نے سب کو رلا دیا اللہ ہم سب کے والدین کو صحت و تندرستی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ کرے مجھے اپنے والدین اور بھائیوں بہنوں سے پہلے موت آئے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😟
وبالوالدين إحسانا !اللہ کا شکر ہے کہ والدین کی خوب خدمت کی ہے اپنے والدین کی بھی اور اپنے خاوند کے والدین کی بھی۔ اللہ چاروں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین میری ماں کی وفات سے پہلے اللہ نے مجھے میری بیماری کا بہانہ بنا کر میری ماں کے پاس پاکستان بھجوایا اور ایک ہفتے کے بعد میری ماں کا انتقال ہوا اور میں ماں کے پاس ہی تھی
Waseem bhai this show nailed it Yai song nahi maa ki mohabbat hai jo in ki awaz mai hai is sai bara song purai dunya mai nahi Allah her maa ko salamat rakai 😘
Mr.Rahim Shah's Voice is No.1 Male Voice in Pakistan,A very very good Singer,very Popular Singer,an amazing video on His Singing career,Thanks to the Channel, 👍💖🙏✌️👌👍💖🙏✌️👌✌️👌💖👌💖👌👍👍👍👍👍👍
بادامی بھائی اج کا پروگرام سب سے بیسٹ ہے اج اپنے بہت رولادیا بھائی اور رحیم شاہ ہمارے کے پی کے کی شان ہے رحیم شاہ بھائی اللہ اپکو خوش رکھے اور ہمیشہ اللہ اپکو اسطرح کامیابی دے
*ALLAH Tala Jis Ke Maa Zindah Hain Unh Ko Hamesha Salamat Rakhy Aur Sehat Wali Zindagi Dy Aur Jis Ke Is Duniya Sy Chali Gaaye Hain Unh Ko Jannat Ul Firdous Main Aala Maakam Dy*
ماشاءاللہ بہت خوب جناب، رحیم بھائی آپ سے بہت زیادہ سبق حاصل کیا۔ آپ ھی میرے خیال میں بہت ہی اچھا کردار ادا کیا اور اللہ آپ کو اس کا اجر نصیب عطا فرمائیں اور اب بھی میرے خیال میں میرے بہترین استاد ثابتہوئے ہیں اللہ آپ کی ماں کو لمبی عمر عطا فرمائے اور اچھی صحت نصیب عطا فرمائے اللہ آپ کے ساتھ ہماری ماؤں کو بھی اچھی صحت نصیب عطا فرمائے میرے خیال میں آپ نے اس پروگرام کے ذریعے ہمیں اچھا پیغام دیا بہت ہی شکریہ رحیم بھائی تھینک یو ویری مچ ۔
I met once with Rahim Shah in life... Believe me so much humble too much down to earth human. I don't know complete story of Rahim Shah but something some pain in his heart which I felt when I met him.