حد ہے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں ہی ایسا ہوتا پر وہاں کے ڈاکٹروں کے تجربے کو دیکھ کر معلوم ہوا کہ وہاں کے ڈاکٹر بھی بس ایسے ہی ہیں اللہ تعالیٰ وسیم کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا کرے آمین 🤲
اسلام علیکم حنا آ پی آپ اور وسیم بھائی کے لئے ڈھیروں دعائیں ۔ آپ باہمت خاتون ہیں اپنے شوہر کی بیماری کے ساتھ رات دن لڑ رہی ہیں اللہ آپ کو ہمت دے۔ آپ کے لئے آسانیاں عطا فرمائے وسیم بھائی کو تندرستی عطا فرمائے آمین ۔ اللہ بہتر کرے گا انشاء اللہ
میں بھی سید زادی ھوں الحمدللہ دعا ھے وسیم بھائی جلدی ٹھیک ھو جائیں دعا کے ساتھ بہت مفید نسخے بتاتی ھوں یقین کے ساتھ کریں 6گلاس پانی میں ایک چمچ شہد آدھا لیموں اور ایک چمچ یتون کا تیل ڈالیں اور انکو سارا دن یہی پانی دیں انشااللہ اور روزانہ ساتھ دانے دو مرتبہ پستہ دیں انشاللہ یقین کے ساتھ اللّٰہ کرم فرمائیں گے
اللہ پاک بھاہی کو مکمل شفا کاملہ دے امین ان شاء اللہ سب کھانے کھاہین گے اللہ پاک انکو لمبی صحت عافیت اور پرسکون راتین اور دن نصیب کرے امین اللہ ھسپتال کے چکرون اور ڈیلاہیسز سے جلد نجات دے امین
@@user-nm5hx1nc2t اللہ صبر کرنے والون کے ساتھ ھوتا ھے ان سے پیار کرتا ھے وہ ستر ماون سے زیادہ پیار کرنے والا اللہ بندہ پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نھی ڈالتا جتنأ مضبوط ایمان اتنا شاید امتحانات لیتا ھے
@@user-nm5hx1nc2t امین میرے چاچاکے دونون گردے فیل ھوگے ڈاکٹر نے ایک انجکشین کا بولا تھا وارڈ بواے نے غلطی سے دوسرا لگا دیا میرے چاچا ٹھیک ھوگے حالانکہ ڈاکٹر نے جواب دے دیا کہ اپ کا مریض بچاے گا نھی اسے گھر لے جاہین اج ماشاءاللہ چاچا بالکل ٹھیک ھین 50سے اوپر ھین کبھی دوبارہ مسلہ نھی ھوا اللہ کی مرضی ھو تو گردے بغیر ٹرانسپلینٹ کے بھی چل جاتے ھین
بھائ کو اللہ پاک صحت دے اپ سب لوگ سورہ المزمل 42بار پڑھیں اور پڑھنے کے لئے کسی مدرسے سے بچے بلا لیں پھر سب کو اچھا کھانا کھلائیں اور ہدیہ دیں پاکستان میں ان لائن پڑھ لیں بچے
Aisa koi tarika Islam mai nahi hai..khud parhein khud dua karein..sadka dy dein orphanage mai ya gareebo maskeeno ko..n dua ki appeal ki ja sakti hai mgr bula k quran parha k ye kon sa Tarıka hai..??biddat hai.
اللہ پاک آپ کے شوہر کو صحت وتندرستی والی صحت-ے-کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں اور انھیں صحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اور ان کا سایہ آپ کے سر پر اور آپکے بچوں پر تاقیامت قائم دائم رکھے آمین یا الہی آمین ثمہ الٰہی آمین یا الہی آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین 🕋🤲💕🌸💕🌸 💕🌙💕⭐💕⭐💕
Hina sis..you are a strong woman..Waseem Bhai ko Allah sehat salamti aur tandrusti de..Ameen Ye sab dunya ki azmaishen hain..Allah Taala apne banday pe us ki taqat se ziada bojh nhi dalta...ye mushkil waqt bhi guzar jaiga ...ap k bachy bhi ap ki trhan bohat Bahadur hain..Allah Taala ap sab k haq main behtri aur asani ata farmaye Ameen.. meri duayen ap sab k sath hain ❤❤❤
Strong waseem bhai and strong hina MashAllah ❤Allah mukmal shifa dy waseem bhai ko unka saya ape per or bachon per salamat rahy hamiesha Ameen sum Ameen 🤲🤲🤲
Allah pak ji ja g ko zindgi saihat ata krain cupple slamat rhy bht nice hain ap dono الحمدُلِله رب العالمين gr ly i hain ماشاءالله Allah pak shifa dain zindgi saihat dain ameen ameen stay bless both of u 😊😊
آللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اور کروڑوں دعائیں وسیم بھائی کے لئے آپ ان کا صدقہ دیاکریں یا اللہ یا حفیظ یا قوی یاسلام کا ورد وسیم بھائی کو کہیں کہ پڑھ پڑھ کر خود پر دم کیا کریں اور ایک تسبیح اس طرح پڑھیں یارحمن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ نماز کے بعد ضرور پڑھیں میری بہت سی دعائیں ہیں اللہ پاک آپ سمیت ہماری بھی پریشانیاں دور فرمایئے اور آپ کے لئے بھی ڈھیروں دعائیں کہ بہت حوصلہ ہے میں آپ کو دیکھتی ہوں تو دل سے دعائیں نکلتی ہیں میں خود بھی بہت سے کرائسسز سے نکلی ہو ں لیکن آپ کو دیکھ کر اپنا آپ یاد آ جاتا ہے
Aslamualaikum Hina ALLAH pak waseem bhai ko sahat wali zindagi atta kerain in sha ALLAH Ameen 🤲🕋🕌 Hina please waseem bhai ko inn kai parents kai wazo kai pani sai nahlayeeen mom aur dad kisi bhi aik parent kai wazoo kai pani sai in sha ALLAH ALLAH shifa dain gain Ameen.
ڈائیلسز بہت تکلیف دہ ،صبر آزما ھے ۔ اللہ پاک وسیم صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔۔آپ پلیز قاری عبد الباسط کی سورہ رحمان کی آڈیو گھر میں اونچی آواز میں لگائیں اور سنیں ۔۔ ساتھ پانی کا گلاس ضرور رکھیں اور آڈیو سن کر پانی دم کریں اور اللہ ،اللہ ،اللہ تین بار پڑھیں اور آنکھیں بند کر کے پانی پئیں ۔میں یہ سب وسیم صاحب کیلئے لکھ رھی ھوں ۔اللہ پاک وسیم صاحب کو مکمل صحت کیساتھ سلامت رکھے ۔آمین 🤲🤲🤲🤲♥️♥️♥️♥️