جہاں حضرت واصف علی واصف سرکار کا تذکرہ چھڑ جاتا ہے. محفل کا رنگ اور کیف ہی کچھ اور ہو جاتا ہے. صاحبزادہ کاشف صاحب اور قاسم علی شاہ صاحب دونوں ہی میری پسندیدہ شخصیات ہیں. بہترین نشست!
اللہ کی مخلوق کا دل سے خدمت کرنے والوں کی محبت اللہ دنیا والوں کے دل میں ڈال دیتے ہیں۔ استاد واصف علی واصف خلوص دل کے ساتھ مخلوق خدا کی خیر خواہی کا کام کر رہے تھے۔اسی لئے اللہ نے لاکھوں لوگوں کے دلوں میں ان کی محبت ڈال دی۔ قاسم علی شاہ صاحب آپ کو اللہ اجر دے۔آپ اپنے محسن نہیں بھولے۔
جو بھی اخلاص کے ساتھ اللہ کی مخلوق کی خدمت کرتا ہے اور کچھ دیتا ہے اللہ کی رضا کی خاطر اللہ اسکو دنیا و آخرت میں کامیابی سے نواز تا ہے اللہ ہم سب کو اسکی مخلوق کی اخلاص کے ساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
Shah sb jab say me nay ap. ka lecture wasif Ali wasif. Sarkar sb k. Baray m suna h mere mind. m rehnay. Wala ak qabar darga. P laga hua aik bord. Miani sb. Jis. P wasif ali wasif sb ka nam hemasha mere mind. M aik kafiat peda karti the mera guzar. Wohi rasta. tha jaha wasif sb ka mazar h. Pata. nahi kyou mere maze hamasha us board P parti. To m apnay mind sarkar sb Ko aik allah ke koi naik hsti samjhti or ye sawal apnay ap say karti aaj ap k lecture sunny k bad samaj. ai sarkar k baray m jazak ullah
دونوں ہی واصف علی واصف کے بیٹے ہیں ۔ ایک صلبی بیٹا اور ایک معنوی بیٹا۔ دونوں ہی واصف علی واصف صاحب کے وارث ہیں ایک نسل کا وارث اور دوسرا علم و فکر کا وارث۔صاحبزادہ کاشف محمود صاحب اور قاسم علی شاہ صاحب دونوں ہی لیجنڈ ہیں۔سلام
Ma Sha Allah bohat hi khoobsurat batain sun nay ko mili han , Allah Ta’ala wasif Ali wasif sahib k derjat buland fermay aor oon ko jannat ul firdous man aala muqam ata fermay! Aameen
ادب سے شاہ صاحب اور شہزادہ حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ کو سلام۔۔سب سے زیادہ سنتا ھوں۔اور آپ رحمتہ اللہ علیہ مجھے شدت سے بعض اوقات یاد آتے ھیں اور درخواست ھے کہ مجھے دعاوں میں یاد رکھیں کہ اللہ کریم سرکار رحمتہ اللہ علیہ کی محبت نصیب ھو ارشد محمود بارسلونا سپین سے
Masha Allah bht khoob qasim ali shah shb hzrt wasif ali wasif ko itny ihtrm s sunty hvy jo log apny bzurgo r usatza ko izzat dety hn whi kisi muqam pr phunchty hn Allah g hm sb ko bi bzurgo k ihtram r usatza ki izzat krny ki tofeq den ameen
اسلام علیکم محمد نواز میرا تعلق گلگت بلتستان پاکستان ضلع استور گاؤں مومن آباد سے جناب قاسم علی شاہ صاحب بہت بہت مہربانی آپ نے جو واصف علی واصف صاحب کے بیٹے کو بلایا اور ان سے مختلف سوالات کیے یقین جانے میں نے آپ کا پہلے دوسرا والا حصہ سنا دوبارہ پہلا والا سنا اب انشاءاللہ دونوں پارٹس کو تین تین چار چار بار سننے کا پروگرام ہے کافی میٹھی با ادب اور بہت خوبصورت گفتگو کی ہے آپ لوگوں نے بہت کچھ سیکھنے کو ملا جو ہمیں معلوم تھا لیکن پھر بھی ہمیں معلوم نہیں تھا وہ ساری چیزیں سننے کو ملی میں اپنے اندر آپ کے ہر لیکچر سننے کے بعد تبدیلی محسوس کر رہا ہوں الحمدللہ دن بدن اپنے وجود میں سوچ میں تھینکنک میں فرق آرہا ہے
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے ۔ امین داور حشر مجھے تیری قسم ،میں نے عمر بھر عبادت کی ھے ۔۔۔۔، تو میرا نامہ اعمال تو دیکھ ، میں نے انسان سے محبت کی ھے۔۔۔۔!
We can only be great if we remember the great thinkers and spiritual leaders of human civilization, like Wasif Ali Wasif. Thank you for carrying the torch.
Salam Salam Walekum ya Rasul wala Asif Ali Rahmatullah Zindabad Zindabad Kashif Sahab Syed Qasim Ali Shah Sahab program karne ka bahut bahut Shukriya jaza Kalla
ماشاءاللہ قاسم علی شاہ صاحب آپ بہت خوبصورت انداز میں کام کر رہے ہیں خاص طور پر واصف علی واصف صاحب جیسی باکمال ہستیوں کو آج کے نوجوان کے سامنے متعارف کروانے میں بھی آپکا بڑا کردار ہے. میں نے بھی ایک چھوٹی سی کاوش کا آغاز کیا ہے یوٹیوب چینل کی شکل میں کہ ہماری ذندگی سے جوڑے ان موضوعات اور چیزوں کی جانب توجہ مبذول کرائی جائے ناجوان نسل کی جن سے وہ بہت دور ہیں امید ہے اللہ میری بھی مدد فرمائے گا. اللہ آپکو خوش اور سلامت رکھے. آمین