ماشاء اللہ میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکرا تارکھے آپ یقین کریں جس طرح آپ ہمارے لئے دعا کرتی ہیں ہم لوگ بھی دل۔سے آپ کےلے دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے آپ بہت محنتی ہیں
ماشاءاللہ ھم مختلف شہروں سے آپ کی ویڈیو دیکھتے ہیں لیکن آپ کی ووڈیو دیکھ کر ذہین کو اس طرح سکون ملتا ھے جیسے ھم خود ان خوبصورت منظر تازہ ہوا کو محسوس ۔۔
ماشاءاللہ، زبردست، آپ کا علاقہ تو پیارا ہے ہی، آپ کی اپنی بھی بہت محنت ہے آپ کو دیکھ کر دل کرنے لگتا ہے شہری زندگی چھوڑ کر کسی ایسے علاقے میں زمین لے کر فارم ہاوس بنائیں۔ ہر چیز خود اگائیں 100% آرگینک غذا کھائیں اور کام کرنے سے صحت بھی اچھی رہے
میں بہت دنوں سے آپ کی ویڈیوز دیکھ رہی ہوں۔ میں اسلام آباد سے ہوں اور شادی کے بعد گوجرانوالہ ہوتی ہوں، یہاں بہت گرمی، ٹریفک کا رش، کچرے کے ڈھیر، ڈسٹ اور پلوشن ہوتی ہے ۔ آپ کے علاقے کی روشنی، بغیر دھول والے درخت اور صاف ستھرا نیلا آسمان مجھے اسلام آباد جیسا لگتا ہے ۔اس لیے آپ کی ویڈیوز بہت اچھی لگتی ہیں۔ اور آج میں آپ کا چینل سبسکرائیب کر لیا
My dear daughter u are really very hardworking lady.Allah SWT bless u and ur family with healthy long life, sound health and prosperity.You are living in paradise on the face of the earth.
Asalam u alaikum we are praying to see the your side of health resorts but we are bound or restricted to see let's pray for our problems will be solved peace fully you r too much hard working
میں ایبٹ آباد میں ریتی رہنے والی ھو ں مگر میری شادی اسلام آباد میں ھوئی ہے اپکی وڈیو دیکھنے سے مجھے اپنا گاءوں بھت یاد آتا ہے میرا گاءوں بھی بالکل آپ کے گلگت کی طرح ہے میں آپ کی وڈیو روز دیکھتی ھوں