یہ غلط قسم کے لوگ ہیں ایڈ دے دیتے ہیں لیکن جب ان کے سٹور پہ جائیں کہتے ہیں جی اؤٹ اف سٹاک ہے پھر یہ نہ ٹیلی فون اٹھاتے ہیں ہیں نہ ریسپانس دیتے ہیں اس سے اچھی ائٹم لوکل مارکیٹ میں اویلیبل ہیں اپ جائیں مارکیٹ میں اور اچھی سے اچھی ائٹم بازار میں مل رہی ہیں ان سے سستے ریٹ میں اور یہ گارنٹی بھی کلیم نہیں کرتے