نہیں بھائی جان وہ سوراخ آنے والے پانی input water کے لیے ہوتا ہے اور اس کا لیول کا بھی مسلہ ہوتا ہے ۔لیکن یہ جو ہوا والا پائپ ہے یہ والو کے بعد لگتا ہے تاکہ والو سے آگے بھی پریشر کا مسئلہ نہ ہو ۔۔۔ 03464419992 یہ میرا واٹس اپ نمبر ہے اگر کوئی اور مسئلہ ہو تو آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔
بھائی اگر آپ کو یقین نہیں تو آپ ہوا والے پائپ کو ہاتھ سے بند کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ پانی آتا ہے کہ نہیں ہوا کا پائپ اس ٹینکی کو لگاتے جو سیل بند ہو کیونکہ پانی نکلنے کے لیے اوپر سے ہوا کا ملنا لازمی ہے@@Kashmir_Electric_services