Тёмный

Wazifa Chawal Per Allahu Samad Hakeem Tariq Mehmood 

Ubqari Trust
Подписаться 410 тыс.
Просмотров 1,2 млн
50% 1

چاول پراللہ الصمد پڑھنا
اوریہ جو میں نے چاولوں والا عمل بتایا اسے عام نہ سمجھیں۔ اس عمل کے فائدے اگرمیں کھولنا چاہوں تو آپ میں سے ہرشخص کہے گاکہ میری تنخواہ تھوڑی ہے مگرمیں یہ عمل کرکے رہوں گا۔ یقین جانیے، اپنے بدن کا، نماز نہیں پڑھتا اورگناہوں کی طرف رجحان ہے اوردل اللہ کی طرف نہیں چاہا رہا۔ اپنے بدن کیلئے یہ عمل کریں۔اپنے وزن کے برابرچاول لیں اور ان چاولوں میں سے صرف ایک مٹھی چاول کی لیں اوراس کے ہردانے پر پڑھیں اللہ الصمد۔ میں نے سارے چاول پڑھنے کانہیں کہا صرف ایک مٹھی۔ زیادہ سے زیادہ ایک دن لگے دودن لگے چاردن لگے۔
اس کو کسی تھالی برتن میں رکھ اوراس میں سے تھوڑا اُٹھا اورپڑھ اس یقین کے ساتھ، اس تصورکے ساتھ ، مولا توعیبوں سے پاک ، توذلتوں سے پاک، توظلمتوں سے پاک، کیوں ۔ بے نیاز اس کو کہتے ہیں جس کو کسی کی مدد کی ضرورت نہ ہو، جس کو کسی کے نیاز کی ضرورت نہ ہو ، وہ خود ناز والا ہے، نیاز ہمارے پاس ہے ناز سارا اُسی کے پاس ہے۔ سارا ناز کس کے پاس، اللہ کے پاس۔ اورسارانیاز ہمارے پاس۔ نیازمندی جھکنا، انکساری، تواضع، سب ہمارے پاس ہے۔
اللہ الصمد پڑھتے ہوئے اپنے مقصدکاتصورضروررکھنا۔ یااللہ توبے نیاز ہے توضرورتوں کامحتاج نہیں ،میں محتاج ہوں، میں ضرورت مندہوں۔ یااللہ توبے بس نہیں میں بے بس ہوں۔اللہ کانام لیتے ہوئے اپنے مقصدکاتصورضرورکرنا۔ اس جسم کو ذلتوں سے، گناہوں سے، نیٹ کی خباثتوں، غلاظتوں سے نکالنا چاہتے ہو، اس جسم کاصدقہ دُو۔ اوریادرکھنا وہ معصوم مخلوق پانی والی کھائے گئی اوربڑی دعائیں دیتی ہے۔

Опубликовано:

 

19 сен 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 458   
Далее
Ya Qahhar - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari
9:24
Просмотров 605 тыс.
У НАС ДОМА ЗАВЕЛАСЬ КРЫСА 🐀
01:00
Teesra Kalma Ka Karishmat Wazifa Hakeem Tariq Mehmood
11:15
Ya Latif Ya Wadood Hakeem Tariq Mehmood Ubqari
4:36
Просмотров 256 тыс.
Zikr: Allahu Samad k Kainati or Roohani Israr
14:03
Просмотров 96 тыс.