یاربی یا ربی یاربی چرند پرند نباتات اور جمادات کے صدقے باران رحمت سے نواز دے ھم بزدل غلام غزہ والوں کی مدد کیبجاے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں ۔ ھم رشوت خور، سود خور، چور ڈاکو کس منہ سے بارش مانگیں ؟ ھمارا سب سے بڑے ڈاکو ہمارے حکمران ہیں ھم کیسے باران رحمت مانگیں جبکہ ہم وقت کے یزیدوں کے ساتھی بنے ہیں۔ ہم حق مارتے ہیں اور روزے حج سے بخشوانے کی کوشش کرتے ہیں یاربی یا ربی یاربی چرند پرند نباتات اور جمادات کے صدقے باران رحمت سے نواز دے۔آمین ھم بارش کے قابل نہیں اللہم اجرنا من النار😢😭😭