اللہ تعالٰی نے قرآن میں کہا ہے "يا أيها النبي قل لأزواجك وبناتك ونساء المؤمنين يدنين عليهن من جلابيبهن ذلك أدنى أن يعرفن فلا يؤذين وكان الله غفران رحيما"ترجمہ (اے نبیؐ، اپنی بیویوں اور اپنی بیٹیوں سے اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر کچھ چادریں لٹکا لیا کریں، اس سے زیادہ امکان ہے کہ وہ پہچانی جائیں گیاور انہیں تکلیف نہ دی جائے اور اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے۔ اس سے استنباط کرتے ہوے جمہور علماء کا کہنا ہے کہ پردہ عورت پر ہر حال میں واجب ہے بعض نے صرف چہرا کھلا رکھنے کی اجازت دی ہے اس سے زیادہ کی نہیں لہذا اللہ سے ڈریں۔