السلام علیکم ماشاءاللہ اپ کی ویڈیو کو پلے کر دیا لائک کر دیا کمنٹس کر دیا الحمدللہ اپ کی ویڈیو واچ کر رہا ہوں اپ کا وہ بھائی نہیں کہ اپ کی ویڈیو پہ کمنٹس کر کے چلا جائے اتنا پی رحم دل بھی نہیں ہے میرا کہ میں اپ کی محنت کو ٹھکراؤں اپ کی محنت کو ضائع کروں ایسا کبھی سوچنا ہی نہیں ہے اپنے بھائی کے بارے میں اور ویڈیو واچ ہو رہی ہے 30 سیکنڈ پہلے کمنٹس کر کے بتاؤں گا کہ ویڈیو واچ ہوگی مجھے کیسی لگی