بھائی اگر بڑی سائز میں بنانی ہو تو کیا ناپ ہونا چاہئے۔ آپ پلیز ساتھ ساتھ بڑی سائز کے بارے میں بھی بتایا کریں۔ بھائی آجکل کفتان کا بہت فیشن ہے۔پلیز کفتان کی کٹنگ اور سیڑینچ (stitching) ضرور سے بتائیں۔ لگتا ہے آپکو لاہور راس آگیا ہے۔ بھائی یہ فراک بہت خوبصورت بنائی ہے۔ ویسے آپ کے تمام ڈیزائن بہت ہی A-One 🎉 ہوتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ میری خواہش ضرور پوری کریں گے۔ شکریہ اور خدا حافظ!