السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم و مکرم ڈاکٹر صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کے علم ، فضل ،صحت،خوشی و خوشحالی میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔ آپ نے فش آئل کے ہمہ پہلو اور ہمہ جہت فوائد کے متعلق تفصیلی گفتگو کی ہے ۔شکریہ ، جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔ لیکن اس کے ، مختلف کمپنیوں کے ساختہ میں سے چناؤ ، استعمال ، اور اس کے متعلق عام لوگوں میں پائی جانے والی غلط فہمیوں ، اس کی اقسام ، کے متعلق کچھ نہیں بتایا ۔( سائڈ ایفیکٹس کا پہلو بھی تشنہ رہ گیا ۔﴾ اس بارے میں الگ مختصر وڈیو بنائیں اور آئندہ مختلف موضوعات پر وڈیو بناتے وقت میری گزاررشات کی طرف دھیان دیجئے گا شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا ۔
Highly educational video for all public . Love the way u simplify the technicalities of medical jargons. May Allah bless you and your family. Your parents must be great spiritual people .
Thankyou sir for your informative and fruitful video..what should be the dosage of fish oil for kids and adults..please mention..any brand you recommend....for how long should we take..can we take in summer or winters.is it good for teenagers?
A.a very informative video plz aap koee achha omega 3 fish oil recommend kar dain mery age 60 ha female hoon sirf high bp ka problem ha aur kuchh nahi. Thanks
Thumbnail p likha hoa he k sasty lekin market main 3K tak 30 soft gels milty hai Dr sahb. Ab itna kuch bataya to itna bhi batatdety k konsa brand lain jo sasta ho.
ڈاکٹر صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے اپنی انکھوں کی تکلیف اور دل کی پرابلم کے لیے فش ائل استعمال کرنا چاہتا ہوں پلیز مجھے بتا دیں کہ میں کون سی کمپنی کا ائل یا کیپسول استعمال کروں میری عمر 70 سال ہے ویسے میری صحت صحیح ہے تندرست ہوں 20 سال پہلے بائی پاس کرا چکا ہوں اپ کے جواب کا انتظار رہے گا پلیز پلیز
Dr. Asim agar mai sath Flagyl or folic acid lai loon tou thek rahe ga? Pain kafi zyada hai, Ap kya recommend kerte hain. Zuban ke ending mai kafi pain hai or oski waja se throat ke ek side mai bhi kafi pain hai. Ye sub ERS ke wja se tou nahe ho raha. ERS 30 thi. Ye koi allergic to nahe?
Dr.Afzal sajhib A.O.A Boss great job done about this health chanel. May Allah bless you abundantly. Boss please tell me something about grape fruit in diabetic condition.