غامدی صاحب میں آپ کا گرویدہ ہوں، اسوقت شاید ہی کوئی آپ کے پائے کا عالم ہو، لیکن جیسے قادیانیوں کے بارے آپ کا موقف اپیل نہیں کرتا کہ میں ان کو کافر نہیں کہہ سکتا، اسی طرح پردے بارے آپ بہت ڈھیل سے کام لیتے ہیں کہ بس شرم گاہوں کو ڈھانپ لو یعنی مطلب کہ اگر کوئی خاتون انڈرویئر اور بریزئیر سے شرم گاہ کو ڈھانپ لے تو تقاضا پورا ہو گیا باقی سب مستحب ہے، اور پھر سورہ آحزاب کی آیت نمبر 59 کی کیا تفسیر ہوگی اور جلابیب سے ڈھانپنے کا حکم کس کھاتے میں؟؟؟؟؟