تابش سر اپ کا بہت بہت شکریہ اپ کی اس خدمت سے ہم مسیحی پاک کلام کو صرف پڑھ نہیں رہے بلکہ سمجھے کر بہت اچھے سے سیکھ رہے ہیں۔ اپ ہمیں بہت اچھے سے پاک کلام کو سمجھا رہے ہیں خدا اپ کو بہت برکت دے۔ آمین
جی تابش بھائی مسیح میں اپ کی سلامتی ہو۔ تابش بھائی ایک بات سمجھ نہیں ائی کہ جب زمین نہیں تھی اسمان نہیں تھا۔ تخلیق بھی نہیں ہوئی تھی۔ تو ابلیس کیسے زمین پر پٹکا گیا؟؟؟
It says lucifer was thrown from the heaven so we believe 3 sky’s or heaven . He was thrown from the first heaven to the 3rd heaven. I hope that’s right ?