ویسے میں دبئی میں رہتے ہوئے پچھلے چار سال سے پاکستان کی سیاست اور عدالتی کارروائی دیکھ رہا ہوں، لیکن میں نے اپنی نوکری کے لئے اتنا پاگل ہوتے نہیں دیکھا کسی شخص کو جتنا قاضی ہے
میں ہمشہ غلط بات کو غلط سمجھتا ہوں لیکن جب ادارے خود غلط کام کریں تو دوسرے کی غلط بات کو لوگ غلط نہیں کہتے میری 68 سال کی زندگی کا تجربہ ھے یہ میری نصیحت ھے کہ جب آپ کسی کی طرف انگلی اٹھائیں تو آپ کے کپڑوں پر (داغ) نہیں ہونا چاہیے ہوسکتا ہے آپ کی بات درست ہو لیکن لوگ قبول نہیں کرینگے