قاضی فائز عیسیٰ وکلاء کو بات تک نہیں کرنے دیتا تھا، تکبر کرنیوالے کاسر ہمیشہ نیچا ہوتا ہے غدار جیف جسٹس کے خلاف کونسی عدالت میں رٹ دائر کی جا سکتی ہے ؟
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا چھوڑنا گھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولے تھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا
ہمارے ملک کے بارے میں آج تک ایک بات۔ سمجھ نہیں آئی وہ بات یہ ہے کہ ایک آدمی جو۔ بڑے عہدے پر فائز ھے اور وہ غلط کام کرتا ھے اور غلط کام دنیا کو معلوم ہو تا ھے لیکن کوئی قانون موجود نہیں جو غلط کام کرنے والے کو سزا دے سکے
2002 میں جماعت اسلامی نے سودی نظام کے خلاف شرعی عدالت میں کیس داخل کیا اور 28 اپریل 2022 کو سپریم کورٹ بمع شرعی کورٹ فیصلہ آیا کہ پانچ سالوں میں پاکسان سود فری ہوجائے ۔ اب اس کا وقت 28 اپریل 2026 کو ملک سے سود کا خاتمہ ہونا چاہئیے تھا ۔ مولانا فضل الرحمان نے اس فیصلے کو 2028 تک گھسیٹ لیا ۔ یعنی مزید دوسال کا وقت سودی نظام کے حق میں دے دیا۔ دوسری بات جب سود کے خلاف یہ فیصلہ آیا تھا تو اس وقت PDM کی حکومت تھی, جس کا اتحادی مولانا فضل الرحمان تھا اور PDM کی حکومت کی اجازت سے ہی نیشنل بینک آف پاکستان نے عدالت میں اس فیصلے کے خلاف درخواست جمع کروائی تھی ۔ عوام اگر بھول گئے ہوں تو گوگل کرلیں PDM کا سربراہ کون تھا
Baishak Izzat Or Zillat Rab bE Jalil ke Hath Mai hai?Jo Aj Qazi Ke Sath Hua hai??? Wo Abhi Bohat Say Logon ke Sath Honay Wala hai.??🤓Limited Company ne Or Form 47, Walon Ne Jo Intehai Zulm O Sitem Apni Awam Par Dhaiay Hain Un ki Muafi nahi?Na to Rab Muaf Karay ga or Na Pk Awam???🤦♀️🤦♀️
Har kamiab admi k peechey aik oarat ka hath hota hay to aik zaleel admi k peechey bhi aik oarat ka hi hath hota hay. Jub wo us k aish k dino ko us k Sath enjoy karti hay to is ki zillat mein bhi us ka hisa hota hay kion k wo agar achi Hoti to us ko in buray kamon say rok sakti thi.
قاضی صاحب اپ اپنی ذات میں کتنے لائق اور قیمتی تھے اپ نے اس چیز کو پہچاننے کی بجائے اپ اس ملک کے غداروں اور چوروں کے سہولت کار بنے اور اپنی دنیا اور اخرت خراب کی
May Allah SWT bless you and your family and friends all pti super support team in the world may Allah SWT bless murshad Imran khan and Imran Riaz khan and all pti super support team in the world 🙏🍀🍀🍀😇💯🩵❤❤️💖🧡💚💛💙💗 good luck insha'Allah insha'Allah we will win from mafia pdm insha'Allah insha'Allah we will win from mafia pdm insha'Allah insha'Allah 🙏
Allah Akbar Be Shak , AP ka Tajzia So Fesad Darusit Hai (Khss Kam Jahan Pak) Allah Pak Tamam Be Gunahon ko Rahaie Naseeb karyen , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Imran khan Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Judges Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Wuokla Our Wuokla Tahreek Zindabaad , (Salute) Azeem Bahadir Journalists Zindabaad , (Salute) Najam Ul Hassan Bajwa Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,