Ma-Shaa-ALLAH ! ! ! Well needed VALUE Addition. Keep on doing Dawat-e-HAQ of ISLAM without Firqawariyat. May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH. Aameen ! ! ! TRUTH Lovers ko SALAM ! ! !
انسان نے اپنے تہذیی اور معاشرتی ارتقاء کے دوران انواع اقسام کے خدا بنائے ہیں۔ یہ خدا متصور بھی ہیں اور مجسم بھی۔ تمام خداؤں کو انسان ہی طاقت بخشتے ہیں۔ بیشک انسان ہی تمام خداؤں پر دسترس اور قدرت رکھتا ہے اور وہی خداؤں کا خدا ہے۔
I never seen anyone like ali bhai’s Explination ❤ who will know who is allah i think they never think about this fake & temporary World 🌎. May Allah Forgive us on the day of Judgement (Suma Ameen).
NABI ﷺ KA JAYSA HAY KOHI NAHI ☺️☺️😍 BABA KE TO SAY KOHI NAHI 🤣🤣 Mah Shaa Allah ما شاء الله love From..🏠🏡 Bangladesh Dhaka. Mirpur11....❤❤🇧🇩🇧🇩 #Feeling_Islam
اللہ ، وہ زندہ جاوید ہستی ، جو تمام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے ، اس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے ۔ نہ وہ سوتا ہے ، اور نہ اسے اونگھ لگتی ہے ۔ زمین اور آسمانوں میں جو کچھ ہے ، اسی کا ہے ۔ ، کون ہے جو اس کی جناب میں اس کی اجازت کے بغیر سفارش کر سکے؟ جو کچھ بندوں کے سامنے ہے اسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے ، اس سے بھی وہ واقف ہے اور اس کی معلومات میں سے کوئی چیز ان کی گرفت ادراک میں نہیں آسکتی اِلّا یہ کہ کسی چیز کا علم وہ خود ہی ان کو دینا چاہے ۔ اس کی حکومت آسمانوں اور زمین پر چھائی ہوئی ہے اور ان کی نگہبانی اس کے لیے کوئی تھکا دینے والا کام نہیں ہے ۔ بس وہی ایک بزرگ و برتر ذات ہے ۔
is dunia ma insan ko azab k toor pa bheja geya hy or insan na is dunia ko apna ghar bna lia hy . halaka inhn history ni pata ya kasa yha punchy hyn kiss waja sa dunia ma adam AS bhejy gaye thy .ya dunia ek saza k toor pa bani hy .hmhara kam apna apko agy k bara azab sa bachana hy lekin hmm kisi or chakar ma prh gaye hyn .Allah hadayat dy sb ko . ameen.
ru-vid.comd3vN4SlhiYc?feature=share Isme thodi value edition karde Dr israr tell about his worth and you should edited with other molvi national or international speakers worth Jo gareebi ka dhond bakte hai mimber parse aur crore ki car me travel karte hai