What is the difference between soul and soulmate | Kaya Auliya Hamzad Say kam liya karte thy Whatsapp Number : +923054734821 #soulmate #hamzad #soul #podcast
❤ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ ❤❤
Khayal sirf ye kah k dalta hai k m just khayal dal raha hon Tum aisi harkat na karna to pher khayal dalny ka kiya faiyda Balky wo khayal dalta hai ye ghalat harkat kar aur ye hukam hi hai
اللہ کا شکر ہے قران وحدیث ہی یاد ہے محبت جو اللہ اور اسکے رسول سے ہے ہم انکے علاوہ کسی کو نا یاد کرنا چاہتے ہیں اور نا پڑھنا چاہتے ہیں اس سے بڑا بےوقف کون ہوگا جو علم کو قران وحدیث کے علاوہ تلاش کرتا ہے کیا وہ قران حدیث کے علم کو کم سمجھتا ہے جو اسے کسی غیر کے دروازے پر جانا پڑا ہم پناہ مانگتے ہیں ایسے علم سے جو ہمیں نفع نا دے
آپ نے بڑی محنت سے ہمزاد کی حقیت کی وضاحت کردی۔ آپ نے اپنا حق ادا کردیا۔ جن موضوعات پر آپ بیان کرتے ہیں یہ عوام کے لئے نہیں ہوتے،جسے عشق الہی کی تڑپ نہیں وہ کیوں اس چینل پر آکر اپنے بے تکے کامنٹس پوسٹ کرتے ہیں۔
بھائ جان اہلسنت کا یہ عقیدہ ہی نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نور ک ٹکڑا ہوا تو حضور صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم بنے پھر حضور جان عالم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کے نور کے ٹکڑے ہوے تو فلاں فلاں اس ٹکڑے سے بنا۔؟او بھائ دارلافتاء اہلسنت یا اہلسنت کے کسی مستند عالم سے نورانیت مصطفیٰ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق اہلسنت کا عقیدہ پہلے سمجھو۔یا مناظر اسلام سعید احمد اسد یا ڈاکٹر آصف جلالی صاحب کا کوئ اس موضوع پر بیان سنو یا پھر علماء اہلسنت سے جو شرحہ عقائدِ پڑھاتے ہیں ان سے اس مسئلے میں امام اہلسنت محدث بریلی علیہ الرحمہ کا موقف سمجھیں شکریہ
Gi allah kay noor kay faiz say apka noor banaya gya aur pher usky hissy kar kay baqi makhloqat ki taqseem hoi allah kay noor ka tukra m n apny bayan m nahi kaha shayad apko samjhny m ghalti ho gaye hai