السلام و علیکم ! محترم میں اس وقت سعودی عرب سے آپ کا یہ خُطبہ سُن رہا ھوں، ماشاء اللہ تبارک اللہ اور ڈھیروں دعائیں مجھے فقط یہ کہنا ھے کہ ھمارا دُشمن بہت ذلیل و کمینہ ھے، حق کی آوازیں بند کرنے میں ثانی نہیں رکھتا، آپ اپنی حفاظت کا خاص خیال رکھیں، خصوصاً خطبہ دیتے کہ کھلی جگہ آئیڈیل ھوتی ھے ان مجرموں کے لیے اللہ آپ کا نگہبان ھو
Orya Maqbool Jan sahib I want to thank you for fighting the war for us. You have fought against LGBT , You have fought Interest (sood) , You have fought against Chief Justice. May Allah give you strength. This is farz-e-Kafaya.
اللہ کریم آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔۔ اھل پاکستان کی خطائیں اللہ معاف فرمائے اور اپنے عذاب کی شکل میں جو نا اھل اور ظالم حکمران اشرافیہ ہم پر مسلط ہے اللہ ان ظالموں کا استیصال فرمائے ۔۔۔ آمین
ماشاءاللہ ۔۔۔۔گزارش ہے کہ عربی خطبہ کسی معتبر عالم سے درست کرلیا کریں۔۔۔آپکے خطبے میں بہت ساری اعرابی غلطیاں ہیں۔۔۔۔۔ باقی آپکی گفتگو شاندار اور جاندار ہوتی ہے!
السلام علیکم اوریا صاحب، کیا علماء اتنے کم عقل ہیں کہ ٹرانس جینڈر بل کو سمجھ ہی نہیں پائے کیا ساحل عدیم جو کہتے ہیں علماء میں سے courage ختم ہوگئی ہے۔ ہم آجکل دیکھ رھے ہیں مدرسے مسجدیں بھیک مانگنے کے مرکز بن چکے ہیں نہ کاروبار نہ جو قرآن کا علم حاصل کر رہے ہیں اسکو پریکٹیکل کرکے دکھا رہے ہیں ناپ تول، سود سے بچنا، منافع کیسے رکھنا ہے کتنا رکھنا ہے، نظام مسجد مدرسوں سے نکلنا تھا وہ بینک سے کیوں نکل رہا ہے کیا علماء نے بھیک کے ٹھیکے کے عوض اسلام بیچ دیا ہے مفتی تقی نے پورا بینکنگ سودی نظام بنا کے دیا ہے کیا ہم انکے followers ہیں، کیا وہ وقت آگیا ہے کہ: قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: "لَغَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُنِي عَلَى أُمَّتِي " قَالَهَا ثَلَاثًا. قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا هَذَا الَّذِي غَيْرُ الدَّجَّالِ أَخْوَفُكَ عَلَى أُمَّتِكَ؟ قَالَ: "أَئِمَّةً مُضِلِّينَ " "ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : میں ایک دن اللہ کے رسول ﷺ کے ساتھ تھا اور میں نے آپ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : "مجھے میری امت کے لئے دجال سے بھی زیادہ خدشہ (ایک اور چیز کا) ہے" آپ نے اس بات کو تین مرتبہ دہرایا ۔ میں نے کہا ! اے اللہ کے رسول ﷺ ، وہ کیا چیز ہے جس کا آپ دجال کے علاوہ اپنی امت پر خوف کر تے ہیں ؟ تو فرمایا "گمراہ ائمہ" ( مسند امام احمد 20335، 21334 اور 21335] ۔ شیخ شعيب ارناوط اسے صحیح لغیرہ کہا (مستند شواہد کی وجہ سے) اپنےتحقیق مسند (1999 ء 35:21, 296-97 ) میں) -
بابا ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بتائیں کونسا عذاب نہیں ۔۔۔۔۔ بس اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔ اور سب سے بڑا عذاب اور گمراہی یہ ہیکہ اپنے معاملات کو چھوڑ کر اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے دوسروں کے معاملات میں مداخلت والی بیماری پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہے۔
ہدایت کی دین پر چلے امین اور پاکستان اپام لوگو کو ھدایت دے کی دین پر چلے امین اور مسلم کو دجال فتنے سے مفوج اتا فارما امین اور مسلم کو بیماری سے محفوظ اتا فارما امین اور آرب والو کو ھدایت دیں پر چلے امین اور اپنے امام مہدی کو دنیا میں بھیج دیا امین اور سارے مسلم کو ھدایت دیں کی دین پر چلے امین اور مسلم کو حفظ اتا فارما امین اور ۔ترکی اران ۔۔رسیا ۔قطار ۔پاکستان ۔طالبان ۔اجڑ بھائی جان سب کو 1 کر دے امین۔ یا اللہ سارے مسلم کو حفاجت اتا فرما آمین 🥺🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️❤️❤️💞 💞 ❤️❤️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️💪💪💪💪💪 mash allah Bdri 3️⃣1️⃣3️⃣. 🏳️🇦🇫 Afghanistan 🅰️RM¥' Allah sab ko hifazat ata farm@ ameen 0ur kamiybi ata f@rma aameen Mer@ 👉❤️❤️💞💞💞💞❤️ khurb@n Talib@n 👉🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️🏳️❤️❤️par ❤️. i ❤️. L0️⃣ve. Talib@n n€w bl0ck b@neg in&ha'allah 👉🇧🇩🇮🇷🏳️🇵🇰🇦🇿🇹🇷🇸🇩🇩🇿🇮🇶🇱🇾🇱🇧🇷🇺🇲🇾🇶🇦🇨🇳 insha'Allah I$L@miC d€$h 👉 🇮🇳 🇮🇳 insha'allah Allah s@bk0️⃣ duniy@. me jitne muslim hid@yt de ameen musalman k0️⃣ 😢 0️⃣UR. s@b hifjat ata farma amen suma amen 🤲☪️ I L❤️E. Y❤U. Talib@n 🇨🇳🇱🇧🇰🇵🇷🇺🇸🇮🇸🇰🇲🇦🇶🇦🇸🇾🇾🇪🇮🇷🇱🇧🇵🇰🇹🇷🇮🇶🇵🇸🇯🇴🇸🇩🇪🇹🇱🇾🇲🇷🇦🇿🇲🇾🇳🇫🇬🇶🇱🇾🇧🇾🇩🇿🇹🇳🇸🇬🇸🇩🇦🇫🇰🇲🇰🇼🇸🇬🇸🇰🇸🇮❤️💓
Ya Allah, Orio Moaqbul Jaan ko lamba hyat enayet karo taki tomhara bandah log insey chahi elm husel kar sekey awor muslim awamko chahi chiachi rasta dekha sekey-!!!
7 ....Raaten 8 ...din Sakhat or Sard hawa chalai. Jo un ko utha K upset le jati Sar apas main takrate they un K. Aise pare they jaise khujoor K khokhle Tanen.. Qome. Aad...Jin Qad lambai.70 Gaz Thi.
Torment is justified. Did we not promise that " Pakistan ka matlab la ilah IllallAllah " instead we started worshipping Uncle Sam?. We must turn back to LA ilah IllallAllah or lose both Dunya and Akhirah.
Mohtaram, where 90% Pak peoples are mentally agaist10% oppressors there yet oppression continuing due to weak "Imaan" of Pak peoples & they lost their "Imaan" by "Shirki Akidha" only which sprayed by so called "Sunni Jamaati Peer Poroheed" like Taher ul Quadri molla-!!!!
Pray for Innocent Balochistan Family😔 Pakistan🇵🇰stop kidnapped and killed innocent Muslim Balochistan Brother Sister😔 all innocennt Family😔.. May Allah protect innocent Balochistan Famiily😔😔😔
A.Maqbool sahb...... Dont say urdu speaking but say New sindhis. They are born in sind hence they are Sindhis. They may be new sindhis or arban sindhis. They learn to speak sindhis. You make one vlog on this issues. Ask muhajirs that they are no more muhajirs.
mein is baat ko nahi maanta ke jo kuch pakistan main ho raha hai is ke Responsible Pakistani Awaam hain. Pakistan 1947 ko wajod main aaya .aur ek saal main Quad-e-Azam jo mara gaya phir Fatma Jinnah ko Bhi mara Gaya. Phir Liyaqat Ali Khan ko Bhi mara ga. Pakistan ne to abhi aankh kholi hi thi ke yeh sab kuch howa. na Taleen howi na Tarbiyet Howi. pakistan ke banne 1 ek saal baad hi Saza Shuru ho gayi aur aaj tak jari hai. aur Jo log Pakistan ko Yahan tak Pahonchane ke Zimmedar hain woh Aaj Bhi Aayashi kar rahe hain
IS DUNYA MAY AZAB INSANO KI GULUT KAMO KI WAJA SAY ATTA HY. COZ ALLAH HAS NOTHING TO DO IN THIS WORLD AND ONLY GOOD OR BAD ACTS OF PEOPLE SHOW THE RESULT
یہ غلط فہمی ہے ایسا کبھی نہیں ہوتا بلکہ عوام تب بری ہوتی ہے جب حاکم غلط ہوتا ہے آپ عربوں کو دیکھے اسلام سے پہلے کیا حالت تھی لیکن کیا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم تشریف نہیں لائیں اور اس کے بعد عرب کی حالت کیا رہی ساری دنیا میں کیسی عزت ملی اسی طرح دیگر انبیاء کرام علیہم السلام کی حیات طیبہ کو دیکھے ہر دور میں عوام کی اصطلاح کی جاتی رہی تھی دور نہ جائے اپنے ملک میں دیکھے ابھی ہلکی سی جھلک دیکھی تھی خان صاحب کی پھر کیا آپ اور ہم دعا نہیں کرتے کہ وہ آئے اس سے پہلے ہم فوج کی کیسی عزت کرتے تھے اور اب نفرت کیسی کرتی ہیں اب خان صاحب کی کیسے عزت کرتے ہیں کبھی عوام سیاست میں نہیں پڑے اب برابر حصہ لیتے ہیں 9 اپریل کو جب خان صاحب کو اقتدار سے نکالا تھا تو کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو بہی نہ ہو اور 10 اپریل کو جو ہوا اس نے خان صاحب سمیت پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا کیا کبھی ایسا ہوا کیا کبھی عوام ایک قوم بنی اس کی مثال 8 فروری تھی اب بھی کہتے ہو جیسے عوام ویسے حکمران اگر سچ میں ایسا ہے تو جیسے قوم بدلی ہے خان صاحب کو اقتدار سنبھال لینا چاہیے کیونکہ اب عوام بدل گئی ہے
@@hinaqayyum5794بالکل نہیں بدلی وہی بے ایمانی، وہی ذخیرہ اندوزی، وہی جھوٹ، وہی نمود و نمائش، وہی کاہلی و گندگی جا بجا، ویسی ہی تبدیلی آئی ہے جیسی بھٹو لے کر آیا تھا۔ نعروں میں تبدیلی ، احتجاج کرنے کے طریقوں اور موقعوں میں تبدیلی، دوسروں کو اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور کرنا اور اپنا رویہ وہی رکھنا، حق ادا کرنا نہیں سکھانا بلکہ حق چھیننا سکھانا۔
Orya maqbool jan jasy log jaha hongy waha azaab hi ayngy orya maqbool jan toba kro jhoot say or sachai apnao or logo tk sachai pohnchao agr asa nhi kr skty hain to phr khamoshi apna lo
😂😂😂😂😂😂 Great jocker of zombiestan who's created more and more zombies by his teaching 😂😂😂😂😂😂 this is the future of zombiestan 😂😂😂😂😂😂😂😂 aahaa haa aahaa haa 😂😂😂😂😂 aahaa haa