Тёмный

What Ukraine Is getting from NATO Summit? 

VOA URDU
Подписаться 509 тыс.
Просмотров 2,3 тыс.
50% 1

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جاری نیٹو کے سربراہی اجلاس میں یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیارے دینے کا فیصلہ ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران چین پر کیا بات ہوئی؟ چین کا کیا ردعمل آیا ہے اور اجلاس کے آخری دن کیا ہوگا؟ بتا رہی ہیں ارم عباسی۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid ...

دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
www.youtube.co...

ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:www.urduvoa.com/

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

Опубликовано:

 

23 окт 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 9   
@NaeemAhmed-ql4jf
@NaeemAhmed-ql4jf 3 месяца назад
Love yu eram abbasi
@NisarAhmedsheikh-mc1tg
@NisarAhmedsheikh-mc1tg 3 месяца назад
Nice news from nisar Ahmed sheikh Pakistan
@naturalhubforall5464
@naturalhubforall5464 3 месяца назад
کاش امریکہ یہ طیارے فلسطینیوں کو بھی دے دیتے
@mysterious-wf4cd
@mysterious-wf4cd 3 месяца назад
دیکھیں کتنی جلدی مچا رہے ہیں یہ مغربی ممالک آگ کے عزاب میں دنیا کو دھکیلنے کے لئے ۔ صد افسوس ۔ اللہ تعالیٰ ظالم و متکبر اور غافل قوموں کی پکڑ کے جلد سے جلد سامان کرے اور مظلوموں و محکوموں کو اس عذاب سے یعنی عالمی تباہ کن جنگ سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین
@adiKar1
@adiKar1 3 месяца назад
پاکستان کو دے دیں وہ ٹھیک؟
@adiKar1
@adiKar1 3 месяца назад
@ch-ss اگر یہ مذاق ہے تو کافی پھیکا مذاق ہے، اگر آپ سنجیدہ ہیں تو پاکستان تو ہمیشہ سے جارہانہ رہا ہے انڈیا اور افغانستان کو لے کر، اب بھکت رہا اپنے کئے کا۔
@adiKar1
@adiKar1 3 месяца назад
@ch-ss "مدبرانہ" ایک اردو لفظ ہے جس کا مطلب ہے "حکمت یا عقل سے بھرپور"۔ اس کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب کسی کے عمل یا فیصلے میں دانائی اور سمجھداری ظاہر ہو۔
Далее
How efficient is Iran's missile program?
6:55
Просмотров 85 тыс.