السلام علیکم عابد بھائی اس پہ ویڈیو بناؤ کہ گندم کی بجائے کے وقت ایک ڈی اے پی ڈالنا بہتر ہے یا پہلی اپاشی کے اوپر دو نیٹو فاسٹ ڈالنا بہتر ہے زمین درمیانی ہے پلیز اس کے اوپر ایک ویڈیو بناؤ زمین کی تیاری میں نہ ڈالی جا ڈی اے پی تو کیا پہلی پش کے اوپر نیٹو فاسٹ کر سکتے ہیں
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب جنوبی پنجاب میں زیادہ پیداوار والی کونسی گندم کی اقسام ہیں جس پر بیماریوں کا حملہ بھی کم ہو زیادہ قد آور بھی نہ ہوں رہنمائی فرمائیں شکریہ
بھاہی جان ننکانہ صاحب شیخوپورہ وغیرہ میں کب سے کاشت شروع کریں اور کب تک کاشت کا بلکل ٹھیک اور اگیترا ٹاہیم ہںے لازمی رہنمائی فرمایئے گا رپلاہی کا انتظار رہںے گا شکریہ بھاہی جان
سر ضلع وہاڑی تحصیل میلسی میں زیارہ تر گپ شپ طریقہ سے گندم کاشت کرتے ھیں گپ شپ میں بھی چند سال سے گندم نیں اگتی دانہ ویسے ھی پڑا رھتا ھے اسکی وجہ ابھی تک سمجھ سے باھر ھے گندم اگاو شدید متاٹر ھو رھا ھے خرچہ اور محنت پوری کرتے مگر اگاو پر ا کر بے بس ھو جاتے ھیں مہربانی کر کے اس پر تفصیلی ویڈیو بنائیں
Abid bhai apna whattsapp no. Send krein..Summer walay Piyaaz ka bulb kharab ho rha hai neechay se zameen mein uski pics bhejta hun apko koi hal batayen