AOA Sir Sir plz batain Sir gandum ko zahar lagaya ta kal khashta karni ti.raat ko Barish hohi. Abi wather anay m time lagay ga.gandum ka kia karah es halat may.
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته محترم میں نے گذشتہ سال اپنے بازار سے خریدے ہوئے سفید چنے کو Hombre Excel لگا کر ٹریٹ کیا مگر اسکے باوجود میری تقریباً 40 فیصد فصل ڈڈے بنتے وقت Fusarium Wilt کا شکار ہو گئی بہت Fungicide استعمال کئے مگر نقصان ہوگیا. براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اب میں چنے کو Carbendazim اور Chlorpyrifos کا مکسچر لگا کر ٹریٹ کر سکتا ہوں یا کوئی اور متبادل استعمال کروں؟ شکریہ و جزاک الله خیر