حال ہی میں سندھ سے چار ہزار ٹن گندم کے ’چوری‘ ہونے کی خبریں گردش کررہی تھیں۔ ایسے میں یہ سوال بھی پوچھا گیا کہ چار ہزار ٹن گندم کیسے چوری ہو گئی اور اس میں سمگلنگ کا کتنا عنصر شامل ہے؟ ہماری نامہ نگار سحر بلوچ نے یہی معلومات سامنے لانے کی کوشش کی ہے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
#wheat #smuggling #sindh #stolen #investigation #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
11 май 2024