بسم الله الرحمن الرحيم ولقد يسر نا القرآن لذكر فهل من مدكر....القرآن محترم قارئین اکرام۔۔ السّلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ، ہم سب یہ جانتے ہیں کہ قرآن مجید کا صرف ترجمہ پڑھ لینا ہمارے لئے کافی نہیں ۔۔۔۔ بلکہ اس کے ایک ایک لفظ کو سمجھنا ہوگا ۔تاکہ ہماری زندگی قرآن کے مطابق گزرے۔۔۔ اور متعدد علماء دين بهى اس بات پر متفق ہیں کہ قرآن مجید کا ترجمہ نہیں ہو سکتا۔۔ ہم لوگ تو اردو زبان کو ہی انگریزی میں ٹرانسلیٹ نہیں کر پاتے۔۔۔۔ مثال کے طور پر۔۔۔ کوئ مجھے اس کا ترجمہ انگریزی میں بتادے ۔۔ ⚡کیسے کیسے ایسے ویسے ہو گئے ایسے ویسے کیسے کیسے ہو گئے اس شعر کی جو خوبصورتی اردو زبان میں ہے وہ انگریزی میں نہیں آسکتی ۔۔۔ یہ تو اک انسانی کلام تھا ۔ ہم کلام الٰہی کا کیسےمکمل ترجمہ کر سکتے۔۔۔ تو میری عزیز بہنو!! چونکہ قرآن عربی زبان میں نازل ہوا ہے اور ہم عجمی اس زبان سے ناواقف ہیں ۔۔۔تو آئیے اس دشواری کو دور کرتے ہیں۔۔۔ عالمہ ٹیچر کے ذریعے عربی زبان کو آسان انداز میں سمجھنے کا کورس خواتین و طالبات کے لیے آگست سے شروع کیا جا رہا ہے ۔۔آپ تمام اس گروپ کو جوائن کر کے بھر پور فائدہ اٹھائیں۔۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر ربط پیدا کریں ۔۔ +918919360389 جزاک اللّہ خیرا کثیرا والسّلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ