تیل 1948 میں دنیا میں ایک یہودی ریاست کے قیام کے بعد سے اسرائیل کی اپنے عرب پڑوسیوں کے خلاف لڑنے والی بہت سی جنگوں میں سے ایک کا محرک تھا۔ 1973 میں مصر اور شام کے خلاف لڑی جانے والی یوم کپور جنگ میں اسرائیل کی حمایت کرنے کی پاداش میں تیل برآمد کرنے والے عرب ممالک نے سعودی عرب کی قیادت میں واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں پر تیل کی برآمد سے متعلق پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن یہ سب ہوا کیسے، بی بی سی منڈو کی یہ تحریر سنیے نادیہ سلیمان کی ذبانی۔
ایڈیٹنگ: فراز ہاشمی
#YomKippurWar1973 #Oil #IsraelGazaConflict #ArabCountries #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
3 окт 2024