Is ghaddar ko samny na ly kar aya karo ye islam aur pakistan ka dushman hai ye kharaam khor hai is ka naam jo bho hai is ki shkl dekho. Lahnat parhi hai
@@emanabuhanifawest4838 عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔یہ شعر تو سنا ہوگا شاید۔یہاں پر عمل کہا گیا ہے علم نہیں کہا گیا ہے۔یہ بتاؤ کہ یہ عمل کیا کر رہا ہے؟
مولانا فضل الرحمان دنیا کے بہترین لیڈر میں سے ہیں لیکن بدقسمتی سے علماء کو جان کر عوام کے سامنے ان کی تحقیر کی جاتی ہے مولانا فضل الرحمن پاکستان کے امن کے علامت ہیں ❤❤❤
مو لانا مریم ناواز کا لیڈر ھے دنیا کا نھی وہ کیا لیڈ کیا کیا کرنامہ سر انجام دیادنیا کو چوڑو پاکستان کے لیے کیا کیا بس اکتدار کے لیے اور اسلام نھی اسلامابات کے لیے لیڈر بانہ ھے
Why didn't you ask him where he acquired his wealth from and what is it that he has done in the last 15 years he was in power that stands out as a legacy for him post his demise?
یہ عالم دین ہے اور پوری قوم کے سامنے جھوٹ بول رہا ہے- پہلے یہ نہیں مانتے تھے اور جب حکومتی بندے خرید لیے گئے تو فوراٍ راضی ہو گئے- یہ ہے نظریہ اور اصول-
We want presidential government and Want Imran Khan as our president as like American government system. Kindly Mr Prime Minister We want to suspend those zameer Farosh MNA's pleaseeeeeeeeeeeeeee
کبھی یوم آزادی چودہ اگست میں شرکت کی ہے ؟؟؟ تم کب سے پاکستان کے بارے میں سوچنے لگ گئے ہو ۔ سوچ پاکستا ن کے خاتمہ کے واسطے ہوتا ہے یا پاکستان کی ترقی اور مضبوطی کے واسطے سوچتے ہو ۔امریکہ اسرائیل انڈیا کو کیوں پسند کرتے ہو ۔
Arme cheef app. Kee azmat ko. Salam garnal shab alllha app ko app gahar walio lumbe zindge ho app Imran Khan say humrey Jan chroday is ka aager poore koom app Kay sath hea ab app hero ho app saree zindgee humrey arme cheef ho aamien
Yeh bht baigharat insan hy.... Isko please molvi mat kaha kare... yeh na to seyasi banda hy ... na yeh mulk ka soch rha hy... isko bas apni kursi chahiye.... yeh bht shatir banda hy..... deen ko istemal kia.. seyasat ko istemal kia... ab logo ko iatemal kar rha hy sirf aur sirf kursi k liaye
یہ خدانخواستہ صدر پاکستان بن گیا تو قائد اعظم محمد علی جناح رح کی قبر پر کیسے جائے گا ؟یہ آج تک نہیں گئے ، اس دین فروش کو کیسے سیلیوٹ کرنا کوئی برداشت کرسکتا ہے ، اللہ رحم فرمائے،
جی یو آئی JUI پاکستان کے علماء کا ایک ا یسی جماعت ہے کے اس کے بڑے جب بھی یہ فیصلہ کرے کے مولانا فضل الرحمن پارٹی لیڈر نہی ہے اور کوی اور ہے تو اس پے ڈائریکٹ عمل کیا جایگا اور جتنے بھی علماء ہے اس کو سپورٹ کرینگے چونکہ اجکل مولانا فضل الرحمن پارٹی سربراہ بنایا گیا ہے اس لیے تقریباً 75 لاکھ علمائے کرام سپورٹ کرتے ہے الحمد اللہ