Тёмный

Who are Deobandi | دیو بندی کون ہیں | Darul Uloom Deoband | Wisdom House 

Подписаться
Просмотров 213 тыс.
% 2 867

Deobandi Islam is a subgroup of Hanfi Sunni Islam of India that mainly emerged in the end of 19th century in India. Basically, in India, Hanfli Islam was divided into two sub groups, Barelvi and Deobandi due to some difference among them. In this video we described the history of Deobandi movement, its core beliefs and scholars who worked for the foundation of the group.
Books Sources:
1. Barbara D. Metcalf
Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900
2. Saqib Akbar
Pakistan kay Deeni Masalik
.......................................................................................................................................
About the Channel:
Wisdom House (WH) firmly believes in respect of every community, political group, religion and sect. WH purpose is to educate, aware and illuminate people with the basic facts of any query on the basis of credible sources.
The ultimate objectives of the channel are to understand each other, respect the human rights, and to make a pluralistic society.
Best Wishes
Regards
Team Wisdom House
.......................................................................................................................................
Attributions
Some Images which are used in the video are generated and downloaded from www.freepik.com, under the free usage criteria. In this regards, we are really thankful to www.freepik.com that is a wonderful platform for content creators. The main picture of thumbnail is also AI Generated and
“Designed by Freepik”.
Moreover, some images and clips are used in the video from www.pixabay.com and www.pexels.com that are copyright free and educational purposes.
......................................................................................................................................
Disclaimer
Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright Act 1976, allowance is mad for FAIR USE for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- Profit, educational or personal use tips the balance in favor of FAIR USE.

Опубликовано:

 

19 мар 2024

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 1,4 тыс.   
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Books Sources: 1. Barbara D. Metcalf Islamic Revival in British India: Deoband, 1860-1900 2. Saqib Akbar Pakistan kay Deeni Masalik
@Abdulhafeez-pl1ex
@Abdulhafeez-pl1ex 3 месяца назад
Me de
@rizvimalang313
@rizvimalang313 3 месяца назад
Alhamdullilah Proud to be Sunni Muslim Maslak e Ala Hazrat Zimdabad Labbaik Ya Rasool Allah
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️❤️
@hakimfazal426
@hakimfazal426 3 месяца назад
na lagaw muslim ky elawa koi title. sunni ho yis shia ho jo haq bat kary accept hy we are muslim...
@hakimfazal426
@hakimfazal426 3 месяца назад
Simple bola na barelvi nam hy apka
@rizvimalang313
@rizvimalang313 3 месяца назад
@@hakimfazal426 Alhamdulillah Proud to be Sunni Muslim
@rizvimalang313
@rizvimalang313 3 месяца назад
@@hakimfazal426 Jal Wahabi 😂
@chAnwar6945
@chAnwar6945 3 месяца назад
❤ مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت زندہ باد ❤
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
@SkhursatAli
@SkhursatAli 2 месяца назад
❤❤❤❤
@SkhursatAli
@SkhursatAli 2 месяца назад
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@SkhursatAli
@SkhursatAli 2 месяца назад
جزاک اللہ خیرا
@fikr-e-akhrat3427
@fikr-e-akhrat3427 Месяц назад
الحمدللہ علماء دیوبند کا کردار شاندار ہے اور انکا مستقبل بھی شاندار رہے گا ان شاءاللہ❤❤
@user-qs3fj6wv3v
@user-qs3fj6wv3v Месяц назад
Insha allah
@storiesnews1845
@storiesnews1845 17 дней назад
Gustskh e Rasool deoband
@Malik_338
@Malik_338 17 дней назад
​Gustakhe allah @@storiesnews1845
@NaqeebUllah-iq8vq
@NaqeebUllah-iq8vq 16 дней назад
Hum deoband ap sy zyada Rasool S A W. Ky man NY Waly hy ​@@storiesnews1845
@jamiatayyibahyd
@jamiatayyibahyd 18 дней назад
ماشاءاللہ بہت اچھے انداز سے تاریخ دیوبند کو بیان کیا گیا ہے ، دیوبند زندہ آباد
@wisdom-house
@wisdom-house 15 дней назад
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
@minhajofficialBanka786
@minhajofficialBanka786 Месяц назад
دیوبند کا کردار شاندار ہے علماء دیوبند زندہ باد
@HafizTufail-kb2qg
@HafizTufail-kb2qg 4 месяца назад
❤لبیک یارسول اللہ❤
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️
@jamalahmad2884
@jamalahmad2884 3 месяца назад
میں سنی بریلوی ہوں لیکن علمائے دیوبند کا بہت عزت کرتا ہوں لیکن یہ لوگ کے دل میں بغض رسول اور گستاخ رسول اور حضور سے عشق زیادہ نہیں کرتے ہیں
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP
@Hafiz_Haris_Naeem_TLP 4 месяца назад
We are Baralvi❤❤❤
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️
@NaqeebUllah-iq8vq
@NaqeebUllah-iq8vq 16 дней назад
Ap baralvi ho ya Ahle Hadees ho hamary Bhai ho hamara kalma aik hy Khuda aik hy Akhri Nabi pr imaan hy ap hamary Liye qabil e izzat ho
@HuzaifaRaheem-ln1ve
@HuzaifaRaheem-ln1ve 4 месяца назад
دیوبند کسی فرقہ کانام نہیں سارے دیوبندیوں کی پہچان مسلمان ہے جبکہ دیوبند تحریک کا نام ہے ہم کو اس تحریک پر فخر ہے یہ احیاء دین کی تحریک ہے
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@yawrahoo313
@yawrahoo313 4 месяца назад
❤❤❤
@masoodahmed978
@masoodahmed978 4 месяца назад
چاچا والی یا بھتیجے والی 😂😂 ارشاد امدنی والی یہ محمود امدنی والی
@qaiseriqbal3326
@qaiseriqbal3326 4 месяца назад
گند ہی گند ۔۔۔۔ دیوبند کبھی اپنے نام پر بھی غور کیا ھے، اس کے معنی کیا ہیں۔۔۔۔دیو کے معنی ہیں شیطان اور بند کے معنی ہیں گروہ ۔۔۔۔۔۔ پورا مطلب بنا "شیطانی گروہ" کیا سمجھے!
@abdulqayoom3641
@abdulqayoom3641 3 месяца назад
تمکوشیطآنی ٹولیپرایمان ہے
@zafarnaeem2820
@zafarnaeem2820 4 месяца назад
مسلک اہل سنت وجماعت ہی حقیقی اہل سنت ہیں دیو بندی اور اہل حدیث مسلک کو قائم ہوے صرف سو سال قبل معرض وجود میں ائے جبکہ اہل سنت وجماعت دور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے قائم ھے جس کی واضح مثال ترکی ڈرامہ ارطغل اور عثمان ہی جو اج سے سات سو سال پہلے کے احوال ہیں جس میں مسلک اہل سنت وجماعت کے عقائد ونظریات کا پرچار کیا ہوا ھے
@mdjabiullah1872
@mdjabiullah1872 4 месяца назад
Jahil ho puri tarikh sunke bhi apni zid pe are ho
@farooqigrafix6321
@farooqigrafix6321 4 месяца назад
بکواس مت کرو ۔۔تمہارا گروہ بھی رضا خان بریلوی سے پہلے کہاں موجود تھا ۔۔یہ تیجے چالیسیویں کہاں ہیں ترکی میں اب بھی علماء دیوبند کی قدر کی جاتی ہے
@abu_Muhammad-
@abu_Muhammad- 4 месяца назад
غالب دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے
@qaziabdulghafoor504
@qaziabdulghafoor504 4 месяца назад
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے سپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔ اور ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔ اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔ غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔ اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔ یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
@qaziabdulghafoor504
@qaziabdulghafoor504 4 месяца назад
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔ اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔ غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔ اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔ یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
@ABDULRAZZAQ-ps5fo
@ABDULRAZZAQ-ps5fo 3 месяца назад
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@infinto1
@infinto1 3 месяца назад
Maslak Muhammad s.a.w.w zinda abad baqi sab murda abad
@mohdiliyasmohdiliyas8640
@mohdiliyasmohdiliyas8640 3 месяца назад
کالا حضرت ایک مولوی صاحب قراٰنِ مجید پڑھانے آیا کرتے تھے۔ ایک روز کا ذِکْر ہے کہ مولوی صاحِب کسی آیتِ کریمہ میں بار بار ایک لفظ آپ کوبتاتے تھے۔ مگر آپ کی زبان مبارک سے نہیں نکلتا تھا۔ وہ “زَبَر” بتاتے تھے آپ “زَیر” پڑھتے تھے یہ کیفیت آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے دادا جان حضرت مولانا رضا علی خان صاحب رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ نے دیکھی حضور کواپنے پاس بلایا اور کلام پاک منگوا کر دیکھا تو اس میں کاتب نے غلطی سے زَیر کی جگہ زَبَر لکھ دیا تھا، یعنی جو اعلیٰ حضر ت رحمۃ اﷲ تعالیٰ علیہ کی زبان سے نکلتا تھا وہ صحیح تھا۔ آپ کے دادا نے پوچھا کہ بیٹے جس طرح مولوی صاحب پڑھاتے تھے تم اُسی طرح کیوں نہیں پڑھتے تھے۔ عرض کی میں ارادہ کرتا تھا مگر زبان پر قابو نہ پاتا تھا ۔اِس قسم کے واقعات مولوی صاحب کو بار ہا پیش آئے تو ایک مرتبہ تنہائی میں مولوی صاحب نے پوچھا ،صاحبزادے ! سچ سچ بتا دو میں کسی سے کہوں گا نہیں، تم انسان ہو یا جن ؟ آپ نے فرمایا کہ اﷲ کا شکر ہے میں انسان ہی ہوں، ہاں اﷲ کا فضل و کرم شامل حال ہے۔(حیات اعلٰی حضرت،ج ۱، ص۶۸، مکتبۃ المدینہ، بابُ المدینہ
@user-sp8rr2kd4q
@user-sp8rr2kd4q 2 месяца назад
​@@infinto1baki sb se kia Murad hai sahaba kram ahlebait imam bukhari Muslim imam malim imam Ahmad bin hambal kin ko naozbillah Murda bad keh Rahe ho
@SkhursatAli
@SkhursatAli 2 месяца назад
Are ye gadha mil gaya jo maslak ka mana janta hi nahi hai
@user-lx5tg8sz8v
@user-lx5tg8sz8v 4 месяца назад
Ishq Mohabbat Ala Hazrat Ala Hazrat Labbaik Ya Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wasallam❤❤❤❤❤❤❤❤
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️
@waseemsaleem3422
@waseemsaleem3422 4 месяца назад
Apne bohot achhi or informative video banaye hai umeed hai k apki malumat se bohot se logon ko rahnumaye milegi jazakallah.❤❤❤
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@muhammadmalik2449
@muhammadmalik2449 4 месяца назад
Very good informative video.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Glad it was helpful! ♥️♥️
@A4Abdullah111
@A4Abdullah111 4 месяца назад
Hifzul Iman Page 15 writer Ashraf Ali thanvi (Nabi pak s.a.w ke ilam ko janwaro ,hewanat or paglo se jaisa kha h ise leyai Aala Hazrat ny in pr kufr k fatwa lagaya bilkul thk kya
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️❤️
@muhmmadarmanrazasiwanichan7430
@muhmmadarmanrazasiwanichan7430 4 месяца назад
Beshak haq hai bhaijaan 🌺🌹🥀🌹🥀
@AfsarAliAfsarAliRaheemi
@AfsarAliAfsarAliRaheemi 4 месяца назад
Daleel?? Ab bhagna mat
@Faisal-uc6jc
@Faisal-uc6jc 4 месяца назад
اعلیٰ حضرت کا استاد کون تھا پتا ہے یا نہیں
@Jamatali-pu9wx
@Jamatali-pu9wx 4 месяца назад
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان محدث بریلی مجدد دین و ملت اسلامیہ ماشاءاللہ
@user-pq4hj6tu1y
@user-pq4hj6tu1y 4 месяца назад
فرقے والوں سے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا کوئی تعلق نہیں
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
@qaziabdulghafoor504
@qaziabdulghafoor504 4 месяца назад
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔ اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔ غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔ اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔ یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
@shahidmayo4271
@shahidmayo4271 4 месяца назад
اچھی ویڈیو ہے اعتدال پسند غیر جانبدار
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
بہت شکریہ بھائی ❤️❤️❤️
@rabnawazkhan321
@rabnawazkhan321 2 месяца назад
اسے چاپلوسی کہتے ہیں ۔حق کوحق اور باطل کوباطل کہو۔
@Baiker-pr8sk
@Baiker-pr8sk 3 месяца назад
Lbaik ya rsulALLAH SEW
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
ماشاءاللہ ♥️♥️♥️
@QaziRafiqueAhmedQaziRafique
@QaziRafiqueAhmedQaziRafique Месяц назад
لبیک لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ
@ehsanali3756
@ehsanali3756 4 месяца назад
بریلوی اور دیوبندی مسلک کا اصل اختلاف علمائے دیو بند کی وہ تحریریں ہیں جو نبی پاک صل اللہ علیہ والہ و سلم کی شان کے سخت خلاف ہیں. اس کے خلاف اس زمانے کے علمائے حرمین شریفین نے فتویٰ بھی دیا. دیکھئے کتاب حسام الحرمین. بہت سے خود کو دیوبندی کہلانے والے ان گستاخانہ عبارتوں سے ناواقف ہیں وہ حسام الحرمین ضرور پڑھیں.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
جی بھائی شکریہ، ہماری اگلی ویڈیوز انہی عبارات اور نظریات بارے ہے. ❤️❤️
@user-ii7xb9no4j
@user-ii7xb9no4j 3 месяца назад
Kiya kalay hazrat na gustahya nehi ki isi ne kitnay baray baray hastiyo per kufr ka fatwa lagaya ha allama Iqbal or kitnay syedo per kufr ka fatwa lagaya or hamesha angrazo ki ghulami ki ha is kalay hazrat na
@MuslimAtYourService
@MuslimAtYourService 3 месяца назад
Bhai Ap ny sirf ik traf ka mamla suna hy apny baqi traf ka mamla tu suna hi nhi. Ap sirf Surah Al Aaraaf ki Ayat 188 ka Tarujma prh lain Agr ALLAH PAK ny apky dil ko kala na kia howa tu apko hidyat mil jaey gi mera wada hy apsy..
@AliSarbazi-lw8xk
@AliSarbazi-lw8xk 2 месяца назад
بریلوی مذھب انگریزوں کا بنایا ہوا جہاد کے خلاف استعمال ہوے ہیں بریلوی شرک و بدعت سے بھر پور ہے بریلوی کا اذان غلط ہے تو بریلوی مذھب غلط ہے یہ دیوبندیوں کے علاوہ تمام مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں اور خود کو عاشق رسول کہتے ہیں جبکہ بریلوی گستاخ رسول ہیں
@AliSarbazi-lw8xk
@AliSarbazi-lw8xk 2 месяца назад
ہندوستان کی آذادی کے لیے دیوبند علماء اور عام لوگوں نے ہندوستان کی آذادی کے لیے قربانیاں دی ہیں اور انگریز حکومت دیوبند علماء سے بہت ڈرتے تھے اور بہت علماء کو انگریزوں نے پھانسیاں دی ہیں
@Highertalks
@Highertalks 4 месяца назад
Achi kawish ki hai , Jazakumullahu khairan
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
بہت شکریہ بھائی ♥️♥️♥️
@Highertalks
@Highertalks 3 месяца назад
@@wisdom-house HuzafaRaheem ka comment pinned kar do please
@shamshadahmad4793
@shamshadahmad4793 Месяц назад
عشق محبت عشق محبت اعلی حضرت اعلی حضرت
@user-ec2wv8jr7l
@user-ec2wv8jr7l 3 месяца назад
Qeemati malumat dene ke liye tahe dil se shukriya janab.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
بھائی کو ہماری یہ کاوش قیمتی لگی. اس کے لیے ہم بھی آپ کے تہہ دل سے مشکور ہیں ♥️♥️♥️
@Madinastudiopk
@Madinastudiopk Месяц назад
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام تاجدار ختم نبوت بڑی شان والے زندہ باد لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لبیک علماء حق اہلسنت زندہ باد
@user-fs4yp9qy3m
@user-fs4yp9qy3m 4 месяца назад
ماشاءاللہ بہت مثبت انداز معلوم پیش کی ۔
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@user-fs4yp9qy3m
@user-fs4yp9qy3m 4 месяца назад
@@wisdom-house آپ سے درخواست ہے کہ تمام مکاتب فکر پر ویڈیو بنائیں کچھ تو آپ نے بنائی ہیں لیکن کچھ رہ گئی ہیں جیسا کہ مماتی دیوبندی وغیرہ ذیلی مکاتب فکر
@RashidSk-iu1jh
@RashidSk-iu1jh Месяц назад
علماء دیوبند زندہ باد۔ علماء دیوبند زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد علماء دیوبند زندہ باد
@Moeedaliali
@Moeedaliali 4 месяца назад
All Muslim world zinda bad united nation muslim☪
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah JazakAllah ❤️❤️❤️
@hanifalhassani
@hanifalhassani Месяц назад
عطاریہ فرقہ بنانے کی کیوں ضرورت پڑی؟❤ یا اللہ عالم اسلام کو قادیانیوں اور الیاس دعوت اسلامی عطاریوں کے فتنے سے محفوظ رکھے آمین ❤
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 3 месяца назад
اس کو اس ویڈیو بنانے کے بارے میں باربرا مٹکاف نے خواب میں بشارت دی تھی۔
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
آپ کی راے کا شکریہ بھائی ❤️❤️❤️
@altafkhan5117
@altafkhan5117 3 месяца назад
Among the 1 thousand people who have commented on this video, There are Deobandis, Barilvis, Ahl e Hadees, Ahl e Sunnat Wal Jummat, etc, but no Muslim. Alhamdulillah I am a Muslim
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Nice to meet you dear bro, MashAllah JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
@altafkhan5117
@altafkhan5117 3 месяца назад
@@wisdom-house welcome 🙏 my dear and hon’ble brother
@khursheedalam9142
@khursheedalam9142 4 месяца назад
بہت اچھی معلومات پر مبنی رپورٹ ہے، اور اعتدال و توازن کے ساتھ غیر جانبدارانہ انداز اختیار کیا ہے، باقی ویڈیوز بھی سنوں گا۔
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
جزاک اللہ میرے بھائی ❤️❤️❤️
@MaheenHayat
@MaheenHayat 4 месяца назад
Jo haaq pe ho ga woh kahbi bi batil nahi wo ga, uss ke Sath ALLAH ki madad lazmi ho gi.
@MaheenHayat
@MaheenHayat 4 месяца назад
Yeh mera imaan hai. Inshallah.
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️
@QariAslam-is6vv
@QariAslam-is6vv 12 дней назад
مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام ہمارا مطالبہ ان سے یہ ہے کہ عظمت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا اجاگر کرنا عظمت مصطفی صلی وسلم کا بیان کرنا ہم مسلمان پر لازم ہے جو کہ تقویت علماء دیوبندی میں نہیں پایا جاتا
@laeeqkhanswati6661
@laeeqkhanswati6661 4 месяца назад
Excellent Info.
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Glad you think so! ❤️❤️❤️
@shahidiqbal7637
@shahidiqbal7637 4 месяца назад
عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️
@shafaatrehman8179
@shafaatrehman8179 4 месяца назад
کیا اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت لگائی ہوئی ہے ۔۔۔۔ کائنات میں سب سے زیادہ جو اعلیٰ حضرت ہیں وہ سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی ذاتِ اقدس ہیں باقی سب صفر ہیں ۔۔۔ تمہیں شرم نہیں آتی کسی اور کو اعلیٰ حضرت کہتے ہوئے ۔۔۔۔ اسم اعظم اللّٰہ ہے اور اسی اللّٰہ نے اشرف المخلوقات میں سردار الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو چنا تو پھر کون اعلیٰ حضرت ہوا ۔۔۔۔ خود ہی فیصلہ کرو رضا بریلوی ایک فتنہ تھا اور ہے جس کا خاندانی شجرہ نسب قارون تک جا ملتا ہے ۔۔۔۔ جا کر تاریخ کی کتابیں پڑھ تھوڑی ہوش ٹھکانے آے
@user-le3tj4lf6s
@user-le3tj4lf6s 3 месяца назад
😂😂
@shafaatrehman8179
@shafaatrehman8179 3 месяца назад
اعلیٰ حضرت صرف اور صرف سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور وہی قائد اعظم ہیں امت محمدیہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ۔۔۔ رضآ بریلوی کس مدرسے کا فارغ ہے ۔۔۔ نہ کوئی استاد نہ کوئی پیر ؤ مرشد جیسے مرزا غلام احمد قادیانی کا کوئی بھی نہیں تھا نہ استاد نہ پیرو مرشد ۔۔۔۔ یہ مولوی جو کچھ بھی بتا رہا ہے قابل اعتبار نہیں ۔۔۔ یہ فساد اور فتنہ انتشار کو فروغ دے رہا ہے
@arshadhussain4150
@arshadhussain4150 4 месяца назад
Masha Allah
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah ❤️❤️❤️
@itsmjzubair4147
@itsmjzubair4147 3 месяца назад
V good information thanks again
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
So nice of you bro ❤️❤️❤️❤️
@hazaralink...
@hazaralink... 4 месяца назад
لبیک یا رسول اللہ
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@noorulameen4096
@noorulameen4096 4 месяца назад
یہاں حسینہ قزاقستان کی تصویر لگانا قطعاً ضروری تھا؟
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
بالکل ضروری نہیں ہے بھائی. اور کیا یہ آپ کو حسینہ لگ رہی ہے میرے بھائی 🤦
@user-wq6hc1yu7g
@user-wq6hc1yu7g 4 месяца назад
بات 4096 کی درست ھے
@tauqeersiddiqui2352
@tauqeersiddiqui2352 4 месяца назад
Tasvir lagana jaruri agar samajhte Hain to devband madrasa ki koi bhi tasvir Laga de yah kafi
@FarzanaSaif-of8fr
@FarzanaSaif-of8fr 3 месяца назад
@@wisdom-house shee kh rhee ha phlee tu gin bzrgho ko bhjee gee woh dur jaee gee
@LiaqatAlivlogs-el2jy
@LiaqatAlivlogs-el2jy 2 месяца назад
ماشاءاللہ بہت خوب میرا تعلق بھی اسی مسلک سے ہیں آپ کا شکریہ بھائی جی
@HafizTufail-kb2qg
@HafizTufail-kb2qg 4 месяца назад
❤تاجدارےختم نبوت زندہ باد زندہ باد❤
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah ❤️❤️❤️
@MaheenHayat
@MaheenHayat 4 месяца назад
Almdurillah I am proudly deobandi Islam.
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Ulamae haq Ulamae deoband zindabad ☝️🕋💚
@realmuslim8192
@realmuslim8192 4 месяца назад
Sharm kro gutakh e rasool hone pr fakhar KRTY ho!!
@umarfarooqmalik543
@umarfarooqmalik543 3 месяца назад
علماء ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﺎ ﺷﺠﺮﮦ نسب ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﺩﺍﺭﺍﻟﻌﻠﻮﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻗﺎﺳﻢ ﻧﺎﻧﻮﺗﻮﯼؒ ﻧﮯ ﻋﻠﻢ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﺍﺳﺤﺎﻕؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻐﻨﯽؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﻧﮯ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﺳﮯ ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﺳﮯ ﺷﯿﺦ ﺍﺑﻮ ﻃﺎﮬﺮ ﻣﺪﻧﯽؒ ﻧﮯ ﻋﻼﻣﮧ ﻣﺤﻤﺪﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﺳﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﺍﺣﻤﺪؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﺳﮯ ﺭﺑﯿﻊ ﺍﺑﻦ ﺳﺒﯿﻊؒ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﺳﮯ ﺣﺴﺎﻡ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﺳﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﻦ ﻋﺎﺭﻑؒ ﻧﮯ ﺩﻭ ﻭﺍﺳﻄﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﺳﮯ ﺍﺑﻮ ﻋﯿﺴﯽ ﺗﺮﻣﺰﯼؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺒﺎﺭﮎؒ ﺳﮯ ﺍﺑﻦ ﻣﺒﺎرﮎؒ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﺳﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺑﻮ ﺣﻨﯿﻔﮧؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﺳﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﺣﻤﺎﺩؒ ﻧﮯ ﺍﻧﺲ ﺍﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﺳﮯ ﺍﻧﺲ ﺑﻦ ﻣﺎﻟﮏؒ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮدؓ ﺳﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻣﺴﻌﻮﺩؓ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣ ح ﻤﺪﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺍﮐﺎﺑﺮﯾﻦ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺳ ﻼﻡ ﮐﺎ ﭘﺮﭼﻢ ﻟﮩﺮﺍ ﯾﺎ ﮨﯿﮟ ..... ﻋﻠﻤﺎﺀ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮬﻤﺎﺭﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﮬﯿﮟ ﭼﺎہے ﻭﮦ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہوں ﺧﺘﻢ ن ب و تﷺ ، ﺳﯿﺎﺳﺖ ، ﺩﻓﺎﻉ ﻋﻈﻤﺖ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮭﻢ ، ﺩﻓﺎﻉ ﻓﻘﮧ ، ﺗﺒﻠﯿﻎ ، ﺩﺭﺱ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ ﺍﻭﺭ ج ﮭ ﺎ ﺩ ﻓﯽ ﺳﺒﯿﻞ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺷﻌﺒﻮﮞ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻠﻤﺎﺀ ﮐﺮﺍﻡ ﺩﯾﻮﺑﻨﺪ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮐﮯ Gulab Khan 👈Add me
@wisdom-house
@wisdom-house 2 месяца назад
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
@ch-ahmadhassan5242
@ch-ahmadhassan5242 14 дней назад
اِنَّ الَّذِیْنَ فَرَّقُوْا دِیْنَهُمْ وَ كَانُوْا شِیَعًا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِیْ شَیْءٍؕ-اِنَّمَاۤ اَمْرُهُمْ اِلَى اللّٰهِ ثُمَّ یُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ(159) ترجمہ: کنزالعرفانبیشک وہ لوگ جنہوں نے اپنے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے اور خود مختلف گروہ بن گئے اے حبیب! آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ۔ ان کا معاملہ صرف اللہ کے حوالے ہے پھر وہ انہیں بتادے گا جو کچھ وہ کیاکرتے تھے۔Surah AL INAM Ayat 159
@wisdom-house
@wisdom-house 12 дней назад
JazakAllah bhai ❤️❤️
@ranahussain1887
@ranahussain1887 4 месяца назад
اس مین بھت زیادہ تعداد بزرگان اسلام کی ھے بھت خدمات ھین اللہ کریم سلامت رکھے اور سبکو انکے فیوض برکات سے نوازے اللہ والے سادہ مزاج مسلمان ھین
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
@IslamicChanel-hi9yd
@IslamicChanel-hi9yd 4 месяца назад
N.ñbnnnnñnnñnnnnnñnnnnnnnnnnnnnnnnnnb. Bvb bbnnnvvv bbb. B b. V😅😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊b#
@user-xg4ow5tc9h
@user-xg4ow5tc9h 3 месяца назад
تاریخ سے اچھا تاثر دینا چاہیے تاریخی واقعات سے تعصب کی ہوا نہیں چلانی چاہیے جزاک اللہ خیرا کثیرا
@user-xg4ow5tc9h
@user-xg4ow5tc9h 3 месяца назад
اس وقت امت کو اتحاد کی ضرورت ہے تاریخ ہو یا کوئی اور قصہ اس سے امت کو اتحاد میں لانا چاہیے
@Truthful5
@Truthful5 4 месяца назад
تمام نبی اور مومنین جنتی ہیں اور حضور(ص) نے فرمایا، "حسن اور حسین تمام جنتی جوانوں کے سردار ہیں"۔ (اس حدیثِ مبارک کے 101 طُرُق بیان ہوے)- اب آپ خود فیصلہ کر لیں کہ کس کا کیا مقام ہے-
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@mxtakatak6790
@mxtakatak6790 3 месяца назад
Deoband Ek Ahle Sunnat Jama ka hakiki maslak hai
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
JazakAllah bhai ♥️♥️
@mohammadalikhan623
@mohammadalikhan623 18 дней назад
Beshak 💯💯💯💯💯💯% sach farmaya
@ahmednazir8817
@ahmednazir8817 3 месяца назад
یا اللہ تیرا شکر ہے میرا کوئی فرقہ نہیں ہے میں اہل سنت جماعت ہو
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@muhammadali-m5s
@muhammadali-m5s 7 дней назад
ہندوستان میں انگریزوں کے آنے کے بعد سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے سب سے زیادہ شہادت کے جام پینے والے اور سب سے زیادہ جیلیں کاٹنے والے علمائے دیوبند ہیں بقول ڈاکٹر اسرار احمد صاحب "ہندوستان میں مسلمانوں کی اکثر اٹھنے والی تحریکوں کے پیچھے علماء دیوبند ہیں" 1857 کی جنگ آزادی میں علماء دیوبند نے نہایت اہم کردار ادا کیا مولانا قاسم نانوتوی رحمتہ اللّہ علیہ مولانا رشید احمد گنگوہی رحمتہ اللّہ علیہ مولانا یعقوب نانوتوی رحمتہ اللّہ علیہ اور مولانا ضامن شہید رحمتہ اللّہ علیہ (جواسی جنگ میں شہید ہوئے) شاملی کے میدان میں انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی لڑی لیکن وسائل کی قلت کی وجہ سے شکست کا سامنا کر نا پڑا بعد میں مولانا قاسم رحمتہ اللّہ علیہ روپوش ہو گئے اور دیوبند میں جا کر ایک مدرسہ قائم کیا اسی مدرسے سے تحریک ریشمی رومال کے بانی شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمت اللّہ علیہ نکلے جو کہ جنگ عظیم اول کے دوران تین سال اپنے بہادر شاگردوں مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللّہ علیہ مولانا عزیر گل رحمہ اللّہ کے ساتھ مالٹا کے جزیرے میں قید رہےاور اور اسی قید میں قرآن پاک کی تفسیر لکھی ۔ مولا حسین احمد مدنی رحمہ اللّہ انگریز دور میں مختلف اوقات میں ساڑھے سات سال قید میں رہے امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمت اللہ علیہ مختلف اوقات میں 8سال قید میں رہے مولانا عبید اللّہ سندھی رحمت اللہ علیہ کو انگریز دور میں 25 سال کے لیےجلاوطن کر دیا گیا شیخ العرب العجم مولانا حسین احمد مدنی رحمہ اللّہ سید عطا اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے قیام پاکستان کے مسئلہ پر مسلم لیگ سے اختلاف کیا وہ یہ سمجھتے تھے کہ تقسیم ہونے کی وجہ سے مسلمان کمزور ہو جائیں گے اور ہندوستان میں رہنے والے مسلمان بے یار و مددگار ہو جائیں گے اس لیے مسلمانوں کا اکٹھا رہنا ضروری ہے اور شیخ الہند مولانا محمود الحسن رحمت اللّہ علیہ کے ایک اور عظیم شاگرد حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمتہ اللّہ علیہ جنہوں نے 1928 میں مسلمانوں کی علیحدہ ریاست کا تصور پیش کیا وہ یہ سمجھتے تھے کہ علیحدہ ریاست حاصل کر کے پھر ہم طاقتور ہو کر اپنی ایک طاقتور فوج تیار کر کے ہندوستان کے باقی مسلمانوں کو بھی آزاد کرا لیں گے (لیکن افسوس کہ پاکستان کے بننے کے بعدایسا ہو نہ سکا)اور بعد میں قائد اعظم اور مسلم لیگ کا کھل کر ساتھ دیا اور اپنے شاگردوں اور اپنے ساتھیوں علام شبیر احمد عثمانی رحمتہ اللّہ علیہ ،علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللّہ علیہ اور مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی رحمۃ اللہ علیہ(مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کے والد محترم) کو تحریک پاکستان میں قائد اعظم اور مسلم لیگ کا ساتھ دینے کا حکم کیا قائد اعظم کی نماز جنازہ پڑھانے والےعلامہ شبیر احمد عثمانی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے 1947 میں سب سے پہلے کراچی میں پاکستان کا پرچم بلند کیا اور ڈھاکہ میں علامہ ظفر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ نے سب سے پہلےپاکستان کا پرچم بلند کیا یہ سب کے سب حضرات علمائے دیوبند ہیں اللہ تعالی ان سب حضرات کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین اور آج بھی افغانستان میں اسلامی حکومت قائم کرنے والے علماء دیوبند ہیں
@abidkhankhan7662
@abidkhankhan7662 4 месяца назад
❤❤❤❤zabardast
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
@hamidsultan7059
@hamidsultan7059 3 месяца назад
جزاک اللہ خیرا بھائی جان ❤ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو فرقہ واریت سے نکال کر متحد کریں اور ہمیں مسلمان کھلوانے کی توفیق عطا فرمائے اور صحیح معنوں میں اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@Jamatali-pu9wx
@Jamatali-pu9wx 3 месяца назад
جہنمی جہلمی ۔نہ یہ علمی نہ ہی کتابی مرزائی جہلمی نہ مرغابی
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
آمین. اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@Jamatali-pu9wx
@Jamatali-pu9wx 3 месяца назад
@@wisdom-house جو بے ہدایت ہیں انہیں ہدایت کی اور جو ہدایت پر ہیں انہیں ہدایت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما ۔یہ دعا ہونی چاہیے۔
@afzalshaheen4180
@afzalshaheen4180 4 месяца назад
Is it true that they have soft corner towards yazid and they are against ahl-e-bait?
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
دلوں کے بھید اللہ کی ذات جاننے والی ہے میرے بھائی ❤️❤️❤️
@English_Learn_With_Saad
@English_Learn_With_Saad 4 месяца назад
Tery baap na kaha
@syedtauseefrizvi4361
@syedtauseefrizvi4361 4 месяца назад
Yess
@Muhammadnaveedshaheen345
@Muhammadnaveedshaheen345 4 месяца назад
Never
@rgtechyt9267
@rgtechyt9267 4 месяца назад
Nahi mere pyare bhai Jan asa nai hai ❤
@SabaKhan-rm9ju
@SabaKhan-rm9ju 3 месяца назад
Allah ka shukr hai ki Hum Deobandi hain❤
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
MashAllah JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@user-vr1ny5zd5b
@user-vr1ny5zd5b 2 месяца назад
Ye teri himakat ha jo tu aisa samajhta ha. Mera Iman Allah aur Oske Rasool per ha. Meri nafrat aur mohabbat Allah ke liye ha.
@mohammadalikhan623
@mohammadalikhan623 18 дней назад
Or ALLAH PAAK ka lakh lakh carooro shukr hai ki mein Ex Barelvi hu or Now Ahle Sunni Deobandi hu ❤❤❤
@mohammadalikhan623
@mohammadalikhan623 18 дней назад
​@@user-vr1ny5zd5b Beshak aapki baat durust hai ❤❤❤
@Muhammad_Abbas_
@Muhammad_Abbas_ 25 дней назад
15:30 طلاق ثلاثہ کے صرف حنفی قائل نہیں.. بلکہ ائمہ اربعہ قائل تھے.. اور اجماعی مسئلہ ہے....متأخرين نے اختلاف کیا ہے...
@wisdom-house
@wisdom-house 23 дня назад
شکریہ بھائی ❤️
@SALEEMKHAN46
@SALEEMKHAN46 4 месяца назад
Rehne de bhai muslim sirf ek hi hai jo sidhe raste per chalte hai.
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah JazakAllah ❤️❤️❤️
@arshadalibukharisyed7495
@arshadalibukharisyed7495 4 месяца назад
میں دیوبند حنفی ہوں لیکن مجھے اس ویڈیو میں دیوبند کے معاملے میں کچھ تحفظات نظر آرہے ہیں. اس ویڈیو میں بار بار انگریزوں کے حوالاجات ہیں جو مسلمانوں کے اتحاد کو پسند نہیں کرتے اسی لیے اس میں دیوبند کے ساتھ فضل حق خیر آبادی کے اختلاف کا ذکر کیا ھے. دیکھا جائے تو مولوی فضل حق کا حقیقت میں کوئی اختلاف نظر نہیں آتا لیکن اس کو زبردستی اختلاف بنا کر پیش کیا گیا ھے اسی لیے میں اس ویڈیو کو لائیک نہیں کر رہا. اس میں دیوبند کو آپس میں لڑانے کی سازش ھے.
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Bilkul sahi kaha
@user-pq4hj6tu1y
@user-pq4hj6tu1y 4 месяца назад
اسلام کا فرقوں سے تعلق نہیں
@Jamatali-pu9wx
@Jamatali-pu9wx 4 месяца назад
دیوبندیت ہے ہیں گستاخ رسول اور ختم نبوت کے منکر۔قاسم نانوتوی کے یہ گندے نظریات تھے جن پر یہ دیوبندی عمل پیرا ہیں۔
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
بھائی آپ کو جس انگریز باربرا میٹکاف سے اختلاف نظر آرہا ہے وہ امریکا سے دیوبند مدرسہ میں خود ریسرچ کرنے پہنچیں تو دارالعلوم دیوبند کے عالموں نے خود اس کا استقبال کیا. اس کی ریسرچ میں اس کی مدد کی. پھر اس کی کتاب کی بھی تعریف کی.. اگر ہو سکے تو آپ یہ کتاب خود بھی پڑھ سکتے ہیں. جزاک اللہ ♥️♥️♥️
@umarfarooqmalik543
@umarfarooqmalik543 3 месяца назад
دیوبند ہے انوار مدینہ کی تجلی توحیدکےاس شمعہ سے روشن ہے زمانہ💞 دیوبندکی عظمت کوترازو میں نہ تو لو دیوبند تو ہر دور میں انمول رہا ہے
@wisdom-house
@wisdom-house 2 месяца назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
@Haqaani
@Haqaani 2 месяца назад
دیوبند نے سپر پاور روس اور امریکہ کو شکست دیا ہیں
@husnainhafeez5642
@husnainhafeez5642 4 месяца назад
MashaAllah g Allah ap ko kush rakhay
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
@j.sentertainmentclip6648
@j.sentertainmentclip6648 4 месяца назад
Alhamdullilah I am deoband
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
ماشاءاللہ ❤️❤️❤️
@hmarshad2235
@hmarshad2235 3 месяца назад
Yes 😊👍🤲
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
JazakAllah bhai ♥️♥️♥️
@user-vy5fm4qk7e
@user-vy5fm4qk7e 3 месяца назад
فضول ویڈیو ریٹنگ کیلئے لوگ اس قدر گر سکتے ہیں کبھی سوچا نہیں تھا
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
آپ کے اخلاق کا شکریہ بھائی ♥️♥️♥️
@abu_Muhammad-
@abu_Muhammad- 4 месяца назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ماشاء اللہ اپ کا بڑا مطالعہ ہے دیوبند کی تاریخ کا یہ مطالعہ اپ نے کہاں سے کیا ہے یعنی کون کون سی کتب سے کیا ہے
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
وعلیکم السلام محترم بھائی. کتابوں کا حوالہ ڈسکرپشن میں دیا گیا ہے بھائی ❤️❤️
@yousufcharolia7779
@yousufcharolia7779 4 месяца назад
دیوبندی حضرات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر وناظر، عالم الغیب اور اس طرح کے مشرکانہ عقائد کا بھی انکار کرتے ہیں ۔
@MuhammadHaris-ex2dx
@MuhammadHaris-ex2dx 4 месяца назад
حضرت آپ نے غلط غلط غلط بات کی..
@behuman1967
@behuman1967 4 месяца назад
اور گستاخان رسول ص ہیں،
@muhammadakhlaqkhanswati3999
@muhammadakhlaqkhanswati3999 4 месяца назад
Chal jhoote tumhari books fazail Sadqat aur fazail Hajj. Fazail Darood shirk se bhari pari hain
@tauheedkakhanjar6977
@tauheedkakhanjar6977 4 месяца назад
​@@muhammadakhlaqkhanswati3999abe Qabar pujari mushrik Razakhani lagta hai ki tune apne Raza kaliya ki kali kartoot se bhari hui badnam e zamana kitab Fata hua Rizviya nahi padhi hai jisme us kalue ne khabasat baki hui hai 😂😂😂
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Nabi ﷺ se mohabbat ham sab karte hain magar nabi ﷺ ne mana Kiya hai ki mujhse na mango dua Allah se mango! Allah sabse bada hai
@ibrahimsyed7387
@ibrahimsyed7387 3 месяца назад
باربرا مٹکاف اسلام پر کون سی اتھارٹی ہے جس کا ذکر بار بار کیا جا رہا ہے۔
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
باربرا میٹکاف کے "دیوبند تحریک" پر ریسرچ ورک کو اکیڈیمیا میں سراہا جاتا ہے. دیوبند تحریک خود بھی ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے. باقی آپ کو ان کے کام سے اختلاف کا حق ہے. آداب
@Shahzaib-zz8bd
@Shahzaib-zz8bd 3 месяца назад
In this matter "IMKAN E NAZEER" Allama FazL e Haq Khairabadi is on right track, which is the path of AhL e Sunnat Wa Jama'at. Brief explanation:- ALLAH has promised in Quran that MUHAMMAD ﷺ is last prophet, if ALLAH will make another prophet, it will brake the promise of ALLAH and a LIE. That's why ALLAH will not make the another prophet after MUHAMMAD ﷺ because ALLAH is not a LIAR. It is inconceivable that Allaah would lie; it contradicts His absolute perfection. It is absolutely impossible that Allaah would tell a lie, and that which is impossible (does not exist because it cannot exist) does not belong to the realm of the ability and will.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Dear you have given excellent logic with the support of facts. Regards ❤️❤️❤️
@historyliterature3611
@historyliterature3611 4 месяца назад
مٹکاف کا حوالہ دے کر آپ نے اپنا کنٹینٹ کمزور کیا ہے۔
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
آپ کس وجہ سے میٹکاف کو غیر مستند سمجھتے ہیں بھائی. ❤️
@unitech6071
@unitech6071 4 месяца назад
Allah Deoband ko kaamyab aur taraqqi de.
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Ameen 🤲🕋
@MaheenHayat
@MaheenHayat 4 месяца назад
Ameen.
@aseelloverajk9931
@aseelloverajk9931 4 месяца назад
اللّہ پاک دیو بندیوں کو عقل اور ایمان دے
@worldhealth790
@worldhealth790 4 месяца назад
Ameen
@MdMudassir-cu4nd
@MdMudassir-cu4nd 4 месяца назад
Hme hidayat pe baqi rkhe or biddati ,mushriko ko Allah hidayat de ​@@aseelloverajk9931
@user-bx5xf7kg3z
@user-bx5xf7kg3z 4 месяца назад
No shiya no sunni i am Muslim ❤❤ I love Ali bahi zindabad
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MASHALLAH Thanks ❤️❤️❤️
@user-qg3ob9vo3v
@user-qg3ob9vo3v 3 месяца назад
الحمد اللہ رب العالمین کہ میں حنفی دیوبندی ہوں بریلوی مبتدعین میں سے نہیں ۔
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@qaziabdulghafoor504
@qaziabdulghafoor504 4 месяца назад
دیوبند حقیقی اہل سنت والجماعت ہیں
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Beshak Darul Uloom Deoband zindabad
@Agnosticgirl293
@Agnosticgirl293 4 месяца назад
🔔
@AbdulGhaffar-me5xb
@AbdulGhaffar-me5xb 4 месяца назад
😂😂😂😂😂😅
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 4 месяца назад
😂😂😂😂😂
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
شکریہ بھائی ❤️❤️❤️
@user-tu3zj2yr2j
@user-tu3zj2yr2j 4 месяца назад
Dubandi farka wahabi ki bonyadi akaida rakhty hn an ki katabon may allah nabi ki shn may gostakhiyan bhri pari hn😮😮😮
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
@tajmansuri6614
@tajmansuri6614 4 месяца назад
भाई वहाबी के माने जानते है दीन सीखना गुनाह है नही है तो तीन दिन इनके साथ निकल कर देखो कि ये क्या सीखाते है
@AnasAnsari-rs6ey
@AnasAnsari-rs6ey 4 месяца назад
​@@tajmansuri6614 40 din ja kar dekh chuka hu or alhamdulillah DeoBandiyat ko laat maar chuka hu ab😅
@syedsalmanhamdani5089
@syedsalmanhamdani5089 4 месяца назад
تم جیسے مراثیوں کو پتا ککھ کا نہیں ہے اور بس صرف بھونکنا جانتے ہو۔ تمہیں اتنا نہیں پتا کہ علماء دیوبند کو مولوی وہاب کے ساتھ کسی قسم کو کوئی تعلق نہیں ہے۔
@akhiyarpathan
@akhiyarpathan 25 дней назад
Bhai tumhare ko wahabi aur deobandi mein farq pata hai Deobandion ka Tablighi jamaat se talluq hai aur Tabligh karna huzoor S.A.W ki sunnat hai Aur apna farz banta hai k woh sunnat ko apnaye
@Lahoredefence
@Lahoredefence 2 месяца назад
Alhamdulillah i am Muslim. Shukar Alhamdulillah.
@AbdulGhafoor-li2tu
@AbdulGhafoor-li2tu 3 месяца назад
Shukria
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
جزاک اللہ بھائی ❤️❤️
@jahanzaib1791
@jahanzaib1791 3 месяца назад
اللہ احد کوٸی فرقہ نہیں حق مومن ہم سب ایک بیت اللہ کی طرف رخ کرکے سجدہ اللہ کو کرتے ہیں ہم سب بھاٸی ہے ۔
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
ماشاءاللہ جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
@dreamhomeconstructions5259
@dreamhomeconstructions5259 4 месяца назад
Shah muhaddis e dehlvi waqyi allah ke wali aur aala darje ke aalim e deen the .. Par ismail dehlvi jis ne deoband firqe ki bunyad rakhi , Aur abdul wahab najdi ne ahle hadees ki ., in dono ke aqeede quran o hadees aur shah muhaddis e dehlvi ke bar aqs the , in dono ne apni kitabo me allah o rasool ki be adbi aur beshumar gustakhia ki jinki binah par in par hijaz e muqaddas se kufr ka fatwa laga , Aur ye gumrah fiqa aaj tak logo ko gumrah kar raha hai ,
@arifmolla940
@arifmolla940 4 месяца назад
Bhai ! durust janne ke liye kisi qasam aalim sahab se ask kren (puche) kya deobandi quran and Hadith ke bar aks h?
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ♥️♥️♥️♥️
@asimqurashi7307
@asimqurashi7307 4 месяца назад
Jhoti Story Banai Gai Hai
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Jo bat ghalat hy us ki nishandahi farma den ❤️❤️
@QariAslam-is6vv
@QariAslam-is6vv 12 дней назад
یہ دوسرا یہ اپ بیان کرنے میں ماشاءاللہ دیوبندی مسلک کا حیاتی اور مماتی مماتی میں اپ اندازہ خود فرمائیں کہ جو نبی پاک علیہ السلام کو مردہ سمجھتے ہیں جسم میں وہ قبر کی مٹی ان کے جسم کو اقدس کو کھا گئی ہے کیا ایسی مسلک کے ساتھ ماشاءاللہ اور ماشاءاللہ اچھی تعریف کی اچھی تعبیر کی گئی ہے ہمارے دو بند کی یہی مذہب بنتا ہے ہمارے دین کا
@nazargul4661
@nazargul4661 4 месяца назад
Baresagher me firqawariat angrezy zahar k nishany hy.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai
@mohdshafiq651
@mohdshafiq651 15 дней назад
Allah maslak deoband ki khidmat ko qabool farmaye Aameen
@wisdom-house
@wisdom-house 12 дней назад
MashAllah JazakAllah bhai ❤️
@unitech6071
@unitech6071 4 месяца назад
Allah Deoband ko zindabaad rakhe.Aameen
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
Zindabad ☝️
@user-em4pz5ju2p
@user-em4pz5ju2p 4 месяца назад
@@azmi_boy123 nhi ap bolo Allah islam or muslims ko salamat rakhy firqa wariet chor dyn
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
@@user-em4pz5ju2p inshallah ham sab musalman shirk,bidaat se paak hokar sab Ek Islam ke parcham ke niche rahenge inshallah Allahu Akbar ☝️🕋💚
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@imranfakhar245
@imranfakhar245 4 месяца назад
Information is right and Good but English and urdu makes confusing
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Bhai kia confusion hoi hy ❤️❤️❤️
@NoorAlam-qv7rv
@NoorAlam-qv7rv 4 месяца назад
Fazle haq khairabadi me asal shahide azam Hindustan hai tum history sahi se padha karo
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
جی شکریہ بھائی ❤️❤️
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
barelvi maslak 100 saal pahle hi Ahmed raza barelvi ne banaya hai jabki deoband asal deen pe qayam hain alhamdulillah
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 4 месяца назад
اہل حدیث ، اپنے دین کو دیوبند مسلک سے بھی زیادہ خالص ، زیادہ پرانا ، زیادہ اصلی ، اور قرآن و حدیث کے عین مطابق مانتے سمجھتے اور بتاتے ہیں ۔ نیز دیوبندیوں میں بھی بدعت و شرک کے کیڑے نکالتے ہیں ۔ اب کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا ایک ہی حل ہے ، کہ تمام فرقوں کی اچھی باتیں ، جو قرآن و حدیث کے مطابق بھی ہوں لے لے لی جائیں ۔۔۔۔ اور خالص اسلام کے نام سے خالص دین محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی جائے اور فقط مسلم کہلوایا جائے ،جو اللہ تعالیٰ نے ہمارا نام رکھا ہے ۔میں خود بھی دیوبندی ہوں ۔
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
@@muhammadasadullahsaeed9778 bhai Deen ko sabse zyada failane wale Deen ka kaam karne wale madarse,masjid banane wale Tabligh karne wale kafir ke khilaf jihad karne wale "Deobandi" hain alhamdulillah ☝️🕋💚🤲 Allahu Akbar, Isiliye pure duniya ke kafir india ke kafir Darul Uloom Deoband ya Tablighi jamat ke khilaf bhaunkatey hain.
@azmi_boy123
@azmi_boy123 4 месяца назад
@@muhammadasadullahsaeed9778 ke تمام عالمی مسلمان دارالعلوم دیوبند کے افکار کی حمایت کر رہے ہیں۔ الحمدللہ علمائے دیوبند زندہ باد
@Agnosticgirl293
@Agnosticgirl293 4 месяца назад
🔔
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 4 месяца назад
ملکہ برطانیہ کا ایجاد کردہ مزہب نجدیت اور قادیانیت اور ان سے نکلنے والا فرقہ دیوبندیت ہے۔۔
@mamoonrashid1540
@mamoonrashid1540 3 месяца назад
جس نے یہ وڈیو بنائی اسے فرقے اورمسلک کافرق نہیں پتا مسلک اور مذہب یہ اہل سنت والجماعت میں رہتے ہوئے اختلاف رائے کو کہتے ہیں اور یہ مستحسن ہے بری چیز نہیں اختلاف رائے دین اور دنیا کی ترقی کی ضامن ہےجبکہ فرقہ جو دین کی بنیادی اقر ضروری عقائد کی یا انمیں زے کای ایک کی بھی نفی کرے
@wisdom-house
@wisdom-house 2 месяца назад
بہت شکریہ بھائی آپ نے بہت اچھی معلومات شئر کی ہیں. جزاک اللہ بھائی ❤️❤️❤️
@MaheenHayat
@MaheenHayat 4 месяца назад
Yeh mera imaan hai. Inshallah.
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
ماشاءاللہ ❤️❤️
@hamzaafzal9833
@hamzaafzal9833 4 месяца назад
Sab kuch bataya deyoband ka bas wo nai bat batai jis baat pe ikhtilaf hua tha agar wo bata dete to ye sab bayan ki gayi specifications of deyoband aik trf ho jati aur wo baat bhari ho jati in sab se.........
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Bhai deobandi r barelvi groups m ikhtalafat kaisay hoye ye sb hm apni next video m biyan krn gy. JazakAllah ❤️❤️❤️
@hamzaafzal9833
@hamzaafzal9833 4 месяца назад
@@wisdom-house short vedio me kaam ho jaye ga agar sachi bat kro gy aur waqiee sach bola to sunne wala hud bole ga dono me se sahi kon ha
@jalaluddinrizvi9864
@jalaluddinrizvi9864 4 месяца назад
AAPNE KYON NAHI BATA DIYA 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@younasraza3320
@younasraza3320 4 месяца назад
Maslkyalahazrtzindabad
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah ❤️❤️
@Salman.XX2
@Salman.XX2 4 месяца назад
Keep on uploading more content...Do make video on 1135 years of Muslim rule in the Indian subcontinent too...
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Thank you bro, INSHALLAH definitely ❤️❤️❤️❤️
@latifkhan3888
@latifkhan3888 16 дней назад
Muslak ka Tanaza Kaisea Khatam hoga Khulfai Rashedeen Ka Qayam Kub Hoga Jawab Do Aam Musalman Kiya Karea Allha Hafiz
@wisdom-house
@wisdom-house 15 дней назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen JAZAKALLAH bhai ❤️❤️❤️
@alhusna6194
@alhusna6194 4 месяца назад
شاہ ولی اللہ کے والد نقشبندی تھے
@aamaliyate.salmani.shaikh1167
@aamaliyate.salmani.shaikh1167 4 месяца назад
نقشبندی کوئی علمی سلسلہ نہیں صوفی سلسلہ ہے۔
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
جی شکریہ بھائی جان ❤️❤️❤️
@malang-star
@malang-star 4 месяца назад
​@@aamaliyate.salmani.shaikh1167 beta Sufi or ilm se farig ho nahi sakta ,Sufi ilm ke baghir ho nahi sakta ❤
@aamaliyate.salmani.shaikh1167
@aamaliyate.salmani.shaikh1167 4 месяца назад
حضرت جی شریعت کی بنیاد کا علم دین پر ہے اور صوفی بننے کیلیے ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہوتی ہے ہاں ہاں صوفی اگر عالم بھی ہو تو پھر تو بات ہی الگ ہے ۔ویسے بھی ہر عالم ولی کی بنسبت شیطان پر ٧٠ گناہ زیادہ بھاری ہے۔
@qazinoor6903
@qazinoor6903 4 месяца назад
تقویۃ الایمان نہیں بلکہ تفویۃ الایمان
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
شکریہ بھائی
@user-dw6tm5jn4s
@user-dw6tm5jn4s 4 месяца назад
کچھ بھی کہنے سے پہلے اللہ سے ڈرو حق بولو سچ بولو اور اللہ سے ڈرو انصاف سے بولو جوآپ نہیں جانتے وہ مت بولو ان اللہ علیم الخبیر
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah bhai ❤️❤️❤️
@fatimaawan6695
@fatimaawan6695 4 месяца назад
Ismaiel ko shaheed mst kaho ya boht bara gustakh tha
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen ❤️❤️
@user-cu1gv3kh3b
@user-cu1gv3kh3b 3 месяца назад
رسول اللہ نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رھا اگر تم نے ان کو مضبوطی سے پکڑےرکھا تم کبھی گمراہ نہیں ھو گے ایک اللہ کی کتاب قران دوسری میری اھلبیت یہ حدیث تمام مسالک کی کتب میں مو جود ھے سوچنے کی بات یہ ھے اس حدیث پر عمل کس مسلک نے کیا اور گمراہ ھونے سے بچ گیا اور جھنوں نے اسے چھوڑ دیا کیا وہ گمراہ نہیں ھوے اگر گمراہ ھوے توان کی کوی حیثت خدا کے نزدیک نہیں
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
بہت خوب. اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین جزاک اللہ بھائی ♥️♥️♥️
@ibrahimKHANNN239
@ibrahimKHANNN239 Месяц назад
ye Sawal hee baseless hai k kuch wo kar sakta hai yaa ye kar sakta hai ,Allah ny jaha full stop laga di waha py kaisay sawal
@nazargul4661
@nazargul4661 4 месяца назад
Shah wali wala cheshty or molana balkhy k waqt me firqawariat nahy ta. Angrezu k koshash k waseta firqawariat ziada whogia. Dewband technic dan k ealam hisa nahy samajty hy.
@wisdom-house
@wisdom-house 3 месяца назад
Allah hm sb ko hidayat day aameen
@haqboltosahi5429
@haqboltosahi5429 4 месяца назад
Ashraf ali thanvi ne or Qasim Nanotvi ne or Rasheed ahmd gangohi ne apni kitabo me jo likha wo bhi Highlight karo taki logo ko sach pta chl ske
@muhammadakhlaqkhanswati3999
@muhammadakhlaqkhanswati3999 4 месяца назад
Babar shair
@kurtaslan1511
@kurtaslan1511 4 месяца назад
Is sher ma shair kah raha hai ke mufti tariq Masood aah ke Mirja se munazara karen 😅... Kitny chakar lgwao gy mufti sahb ko. Mujy yaqeen hai aap apny ustad ki tara is clip ma negative points sunen ay... Pr sorry bhai har koi aisa nahi hota apki academy ki tara... Khush raho shehzady bhai
@haqboltosahi5429
@haqboltosahi5429 4 месяца назад
@@kurtaslan1511 kehna kya chahte ho bhai or kise keh re ho?
@syedsalmanhamdani5089
@syedsalmanhamdani5089 4 месяца назад
ان سب اکابرین جو کچھ لکھا ایک ایک حرف حق اور سچ لکھا۔ تم جیسے غلیظ بد بخت جن کو اتنی بڑی ہستیون کا نام لینےکی تمیز تک نہیں۔ جو خود کتنا کتنا عرصہ نماز تک نہیں پڑھتے ہونگے۔ ہم تم جیسے غلیظ لونڈوں کو ان اکابرین کے ہیشاب کی جھاگ کے برابر بھی نہیں سمجھتے۔
@qaziabdulghafoor504
@qaziabdulghafoor504 4 месяца назад
نہیں بھائی اس دھوکے میں نہ رہو ۔ انگریز نے اپنے خلاف برسرپیکار مجاہدین کو مجروح کرنے کے لیے اعلی بریلوی کی خدمات حاصل کیں ۔اور 1857 والی جنگ میں مولانا قاسم نانوتوی صاحب امیر فی الجہاد تھے ۔ 1858 میں مدرسہ دیوبند قائم ہوا ۔ اور 1859 میں اعلی بریلوی پیدا ہوا ۔ پھر اسے خریدا گیا ۔ اور اس نے ان مجاہدین کو جن پر مسلمانوں کا سہارا تھا گستاخ اور کافر بنا دیا ۔ تو مسلمانوں میں دراڑ پڑ گئی اور یہی انگریز کا مقصد تھا ۔ باقی اعلی بریلوی کے عقائد نور و بشر ، حاضر ناظر ، علم الغیب لغیراللہ کا اثبات کی عقائد کی کتب شرح عقائد ، عقیدہ طحاوی، الفقہ الاکبر میں کہیں نہیں ملیں گے ۔ اسی طرح اس کی بدعات تیجہ، چالیسواں، محافل میلاد مروجہ فقہ کی کتب ہدایہ ، فتاوی شام وغیرہ میں بالکل نہیں ملیں گے ۔ اس نے عقائد و اعمال کا بڑا غرق کردیا ۔ دین حمید کی روح کو نقصان پہنچایا ہے ۔ کچھ تو عقل کرلو ۔ قبر اکیلی ہے ۔ اعلی بریلوی نے انگریز کے خلاف لڑنے والے مجاہدین کو غلط قرار دیا ۔ غیر مقلد نے ان مجاہدین کے ائمہ امام ابو حنیفہ ، مالک ، شافعی ، ابن حنبل کو غلط قرار دیا ۔ اور قادیانی نے موقع سے فائدہ اٹھا کر نبوت پہ حملہ کردیا ۔ کہ اگر اعلی بریلوی کا اختلاف پنپ سکتا ہے ، شمس الدین مرادآبادی کا پنپ سکتا ہے تو اس اختلاف کی بھی گنجائش ہے ۔ یہ تینوں فرقے انگریز نے بنائے ہیں ۔ غور فکر کرلو اور ان سے توبہ کرکے اصل اہل سنت والجماعت علماء دیوبند کے ہاتھ پہ بیعت کرلو ۔
@user-fl8ei5qf2j
@user-fl8ei5qf2j 4 месяца назад
Deoband ulma zindabad
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
JazakAllah ❤️❤️❤️
@user-bh6ui6ln4y
@user-bh6ui6ln4y 4 месяца назад
​@@wisdom-house جناب آپ کس فرقے کے نمائندہ ہیں اپنی پہچان بھی ظاہر فرمائیں
@muhammadahmadazimi
@muhammadahmadazimi 4 месяца назад
30KAROR(30, 00,00,000) MUSLMAN TABLEEGI JAMAT MEIN , LAGE HUWE HAIN, MASHA'ALLAH... AUR SABHI FIRQON KE AFRAD LAGE HAIN , ALHAMDULIL'ALLAH , ALLAHU AKBAR
@wisdom-house
@wisdom-house 4 месяца назад
MashAllah ❤️❤️❤️❤️
@shafiqahmed5986
@shafiqahmed5986 4 месяца назад
عملی زندگی میں کیا اثرات مرتب ہوئے ؟
@Jamatali-pu9wx
@Jamatali-pu9wx 4 месяца назад
جھوٹ مت بولو دیوبندی گستاخ رسول ہو تم۔پکے ختم نبوت کے منکر ۔