DIG imran kishwar sahib plz plz is dfa ameer balaj ko insaf dilana plz hm overseas Pakistani appeal kr rhy hain Ap sy plzzz agy us k baki bhai or Bety is dushmani ki bheant na chrhen plz 🙏🙏🙏
بٹ صاحب آپ عقل مند ہے یہ کام احسن کا بتا رہے ہیں یہ کام اتنا بڑا نہیں ہے یہ ایک دوسرے کے بارے میں روزانہ چمچے کرچھے بتا دیتے کون کیا کر رھا کہاں جا رھا ہے
بٹ صاحب آپ سے ایک گزارش ہے کہ استاد جی کے ساتھ ایک شو اور کرے پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز استادوں کے استاد صرف اور صرف سجاد جانی...............❤❤❤❤❤