شاھد خاقان عباسی صاحب آج بات زبردست کررہے ہو کمال کی بات کی جب کرسی خطرہ میں ہو سب اکٹھے ہوجاتے ہیں عوام کے لیے کوئی اکٹھا نہیں ہوتا ن لیگ میں ایک پڑھا لکھا دیکھ کر بڑی حیرانی ہوئی ہے
شاہد خاقان آدمی سلجها ھوا آدمی تھا ٹریپ هوگیا اليكشن میں سیٹں جتنا انکی پارٹی کے لیۓ بہت مشکل ھوگا البتہ اگر نگران حکومت میں کچھ مل جایئے تو دوسری بات ھے !
Shahid khaqan sahib,app awam ko hope nahi da saktay to mayosi bhee maat phalain. App nay nay Jo kuch deliver kia humain zara zara yaad hai. Baad main sub hee Arasto bun jatay hain.
عمدہ اور موثر آئنی پیکج وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ کسی کی ملامت کی فکر نہ کریں۔ ان اچھی روحوں کی ایکسٹینشن کے علاوہ تمام اداروں کو مستقبل کے ایوب، یحیی، کرامت جہانگیر، مشرف، نعمان بشیر، سلیمان بشیر، جسٹس منیر، ڈوگر، بندیال ، ثاقب اور دیگر کالے بھونڈوں سے نجات کا بہت مؤثر نظام وضع کرنا پارلیمنٹ کی اولین ذمہ داری ہے۔
یہ فارم 47 والی پارلیمنت ائینی پکیج نہیں لا سکتی یہ اپنے اپک سیف کرنے کی پکیج کی تلاش میں ہیں۔ پاکستان کو اور عوام کو کسی کا فکر نہیں ہے۔ اللہ پاک ہمارے ملک کو سلامت رکھے۔
احتساب کرنا ھے تو ایماندار شخص کا ھونا لازمی ھے اور اگر احتساب ھو تو سیاسی جماعتوں میں چند آدمی ھی بچیں گے باقی سب کے سب جیل میں ھونگے لیکن صفائی ھو جائے گی
کیا عدلیہ کی تباہی میں اس کے آنے خلاف آئین اور اپنے دئے گئے حلف فیصلوں کرنا نہیں انہوں نے اپنے اختیارات استعمال کئے تو کیا انتظامیہ کو ایسا کرنے کا حق نہیں
عباسی صاحب نے فرمایا کہ ان کو نہیں پتہ کہ سڑکیں کیوں بند ہیں۔ یہ تو حال ہے ان کی انفارمیشن کا اور دعویٰ یہ کہ یہ عوام کے مسائل کو جانتے ہیں اور حل بھی کر سکتے ہیں۔ اس شخص کو میاں نواز شریف نے ضرورت سے زیادہ عزت دی لیکن ان کو راس نہیں ائی۔ اسکا حال بھی چودھری نثار والا ہوگا۔ جیسا کہ عابد علی صاحب نے فرمایا۔
Ap Abbasi Sab kis Dunia ky Frashty han. Ap be PM Rahy Ap ny kon sa Teer mara Tha Ap ny New Party Bani ha Is ma Ap ky Sath kon Log Shamil Hoiy han Mera khyal ha kha Ap 2 Log he Party han.
I had so much respect for you Shahid Khaqani which I don't anymore, you action is akin to Brutus, stabbing the man who trusted you enough to make you the Prime-minister of Pakistan, sham on you.and Let me tell you that you will never get that position again regardless what Gen Faiz promised you.
Awaam ko gosht noch k hisa sahee naheen mil raha ... Meetings are being done for this share ... This govt has destroyed our lively hood by their miserable performance and loot plunder ... Please give a little time to governance if public is a little relevant. ..
لگتا ھے خان صاحب کی جگھ لینے کیلئے خاقان کو تیار کیا جا رھا ھے۔ کیا جج آئین کے تحت فیصلے نھیں کریگی۔ تو کیسے کوئی بھی حکومت ائین کے تحت چل سکتی ھے۔ اور عدالت کو آئین کے تحت فیصلے کرنے پر مجبور کرنے کیلیئے پارلیامینت کا کام ھے آئین بنانا۔
اگر کوئی جہاز اغوا کر لیتا ہےتو ہائی جیکر سے دبکے مذاکرات کر لیے جاتے ہیں یا پھر كسى خفيه اپریشن سے چالاکی کے ساتھ ان کو جہنم واصل کر دیا جاتا ہے اب 70 فیصد حکومت کے خلاف ناراض عوام کے رہنما کیا فیصلہ کرتے ہیں فارم 45 کا فیصلہ زیادہ موضوع نظر اتا ہے جبکہ نيا الیکشن کسی بھی بہانے طوالت کا شکار ہو سکتا ہے
This man is not honest he is trying to avoid to tell the truth. Please Kiran mam kindly invite honest and straightforward guests in your show because really like your talk shows.
عباسی صاحب نے بھی عوام پارٹی اقتدار کے لئیے ھی بنائی ھے لیکن افسوس کہ جانے پارٹی بنوائی تھی ان کا جنرل فیلڈ کورٹ مارشل ھونے جا رھا ھے اب عباسی صاحب تو فارغ ھو جاتے ھیں صاحب وزیراعظم رھے ھیں اسوقت یہ سب کچھ کر سکتے تھے لیکن عوام کو کیا دیا
❤ bilkul sahi kaha ki kanoon ki Bala jasti ho aur sab Uske niche hun uski kanoon ki sthiti sab ke upar ho yah chacha mama Ka kanoon khatm Inna lillahi wa Inna ilayhi raji'un❤
if anything like bhutto happens to khan pakistan will be finished don't forget over 90% overseas pakistani support khan and remember how much you get remittances from overseas pakistani and over 90% pakistani support khan in pakistan