Тёмный

Wholesale Market of Furniture in Faisalabad | Cheapest Furniture Market | Design and Price 

Mian Asad Fsd
Подписаться 58 тыс.
Просмотров 37 тыс.
50% 1

Recommended Business Ideas:
1) Start Cloth Business in Rs.15000/- only
• Faisalabad Cloth Marke...
2) Saghwan Tree sy 4 Cror Kamao
• Saghwan ka Drakht | Sa...
3) Cement Business Idea | Earn 1 Lac per Month
• Cement Business Idea W...
4) High-Profit Shop | Dollar Tree Store
• Dollar Tree Store | Hi...
5) Milk Processing Business Idea | Earn 2 Lac
• Milk Processing Unit |...
6) Gandum Ka Karobar | Earn 1 Lac Per Month
• Gandum ka Karobar | Wh...
7) Unique Snooker Club Business Idea
• Unique Snooker Club | ...
8) Female Business Ideas | Khawateen k liye Karobar
• Pico Business | Over L...
For Sponsorship and Business Queries, Please E-mail: mian_asad_fsd@yahoo.com
My Channel Link: bit.ly/356uGH4
My Website: asadkarobari.com
1) Facebook Page Link: bit.ly/3eN6PAN
2) Facebook Page Link: bit.ly/3aEWvY9
❣*السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔* ❣
کیسے ہیں سب دوست اور تمام پاکستانی بھائی۔🤷‍♂
آپ میں سے کافی لوگ مجھے جانتے ہیں۔ 🧐جو نہیں جانتے ان کو میں بتا دیتا ہوں کہ میرا نام محمد اسد ہے۔
اور میں جاب اینڈ بزنس ٹیپس یو ٹیوب چینل کا چلانے والا ہوں۔
ہر چیز کی تحقیق و جستجو میرا شوق ہے۔
میں نے یہ بزنس آئیڈیازچینل* کیا سوچ کر بنایا؟؟؟🤔
✒🗂✒
میں نے دیکھا کہ ہمارے ملک پاکستان میں بچپن سے ہی تعلیم صرف اور صرف اس سوچ پر دی جاتی ہے کہ بچہ جوان ہو کر اچھی نوکری پر لگ سکے۔
🔖🔖🔖کوئی ایک لاکھ میں سے چند افراد ہی شاید ایسے ہوں جو اپنے بچوں کو تعلیم اس وجہ سے دیتے ہوں کہ بڑے ہو کر اچھے کامیاب بزنس مین بنیں گے۔
ان پڑھ ہو یا پڑھا لکھا بس ذہن میں ایک ہی بات ہے نوکری ،نوکری ، نوکری، 🤯🤯🤯
🔖🔖🔖اگر آپ دوسرے ترقی یافتہ ملکوں جیسے چائنہ، جاپان، امریکہ، آسٹریلیا، وغیرہ کو دیکھیں تو جتنا ہمارے ہاں نوکری کے لفظ کی گردان کی جاتی ہے ان ملکوں میں اتنا ہی بزنس پر زور دیا جاتا ہے۔
🔖🔖🔖یہی وجہ ہے کہ ہم جیسے ترقی پذیر ملکوں کے لوگ ان ملکوں میں نوکریوں کے لئے جاتے ہیں۔ کیونکہ وہاں ہر انسان بزنس ہی شروع کرتا ہے جس کے لئے افرادی قوت پوری کرنے کے لئے ان کو غریب ملکوں سے بھرتیاں کرنی پڑتی ہیں۔
کتنی عجیب بات ہے🤔 کہ ہمارے لوگ ان ملکوں میں جا کر ان ملکوں کو خود اپنے ہاتھوں تعمیر کر کہ ان کو مذید مضبوط اور مستحکم کر رہے ہیں۔
جبکہ یہی کام وہ اپنے ملک میں کر کہ بلکہ خود بزنس کے مالک بن کر لوگوں سے کام کروا کر نہ صرف پاکستان کو مظبوط ترین ملک بنا سکتے ہیں بلکہ خود بھی امیر💰💰💰 ہو سکتے ہیں۔
🔖🔖🔖تو ہمارے لوگ نوکریوں کی تلاش میں وطن 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 کو چھوڑ کر دیار غیر ✈گھر والوں سے دور جا کر نوکری کرتے ہیں اور اپنی عمر گزار دیتے ہیں مگر امیر نہیں ہو پاتے یا اگر امیر ہو بھی جاتے ہیں تو اپنی جوانی ،اور پوری عمر، تنہائی کی صورت میں اس کی بہت بڑی قیمت ادا کرتے ہیں۔
🔖🔖🔖جبکہ آپ یہیں بہترین بزنس شروع کر کہ اپنے گھر والوں کے ساتھ زندگی انجوائے کرتے ہوئے امیر بھی ہو سکتے ہیں۔💸💸💸
تو ایسا کیوں ہے؟؟؟🤔🤔🤔
کہ لوگ پھر بھی بزنس کر کے مالک بننے کے بجائے نوکری کر کہ ملازم بننے کی سوچ رکھتے ہیں؟
اس کا جواب یہ ہے 📝📝📝
🔖🔖🔖 کہ یہاں بزنس کے بارے میں معلومات اور راہنمائی کا شدید فقدان پایا جاتا ہے اوراس کے علاوہ صحیح رہنمائی نہ ہونے سے لوگ سمجھتے ہیں کہ بزنس میں نقصان ہو جائے گا۔ چونکہ مکمل طریقہ کار کا علم نہیں ہوتا اس لئیے یہ سوچ درست ہے کہ نقصان ہو جائے گا۔
مگر مکمل اور درست راہنمائی اور مختلف بزنس آئیڈیاز اور ان کو شروع کرنے کا الف سے ے تک مکمل طریقہ کار ہو تو پھر کوئی وجہ نہیں کہ آپ کامیاب نہ ہوں اور امیر ترین نہ بن جائیں۔
اسی کمی کو پورا کرنے کے لئے میں نے تحقیق🔭🔬 کام شروع کیا ہے۔
🔖🔖🔖اور *جاب اینڈ بزنس ٹیکس چینل بنایا ہے۔ جس پر جاب اینڈ بزنس آئیڈیاز۔ ڈیٹا ہوں۔
🔖🔖🔖 یوٹیوب چینل* پر
آپ کو بزنس آئیڈیاز ملیں گے اور ساتھ ساتھ
1⃣ان بزنس آئیڈیاز کو شروع کرنے کا طریقہ
2⃣اور مارکیٹنگ کا مکمل طریقہ کار
3⃣ اس پر آنے والی لاگت یعنی (خرچہ)
4⃣اور پرافٹ یعنی (بچت) بھی بتائی جائے گی۔
اس وجہ سے آپ کو بزنس کرنا بہت آسان دکھائی دے گا۔
🔖🔖🔖اور ان شاءاللہ اگر آپ بالکل اسی طریقہ کو فالو کرتے ہوئے بزنس کو چلائیں گے تو ان شاءاللہ کامیابی آپ کا مقدر ضرور بنے گی۔
🔖🔖🔖 بزنس اور بزنس کو چلانے کا جو طریقہ کار آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے اس بزنس اور طریقہ کار پر ایکسپرٹ👨‍🎓 لوگوں کی رائے لی جاتی ہے۔
🔖🔖🔖اور اس طریقہ کار پر بحث کے بعد اس کی کمی کوتاہی دور کرنے کے بعد آپ سے بزنس اور اس کو کرنے کا طریقہ آپ کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔
🔖🔖🔖اگر آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئے تو لنک کو شیئر لازمی کریں تا کہ ہر کوئی اس سے فیض یاب ہو اور اس کے ساتھ ساتھ * یو ٹیوب چینل بھی سبسکرائب کریں* جس پر بزنس کی تفصیلات ڈسکس کی جاتی ہیں
#Business_Ideas #karobariMalomat

Опубликовано:

 

15 сен 2021

Поделиться:

Ссылка:

Скачать:

Готовим ссылку...

Добавить в:

Мой плейлист
Посмотреть позже
Комментарии : 35   
@MuhammadJamil-sy6oe
@MuhammadJamil-sy6oe 10 месяцев назад
Good furniture and informations.
@SKToyLand
@SKToyLand 2 года назад
Jahaiz pakage so economical😍😍😍
@houseware.bargains
@houseware.bargains 10 месяцев назад
Very nice
@SKToyLand
@SKToyLand 2 года назад
Wowww. Beautiful furniture in low budget
@user-vp3mj1st6n
@user-vp3mj1st6n 2 месяца назад
زبردست
@SKToyLand
@SKToyLand 2 года назад
Glass table wonderful
@naeemakazmi1071
@naeemakazmi1071 Год назад
Do lace abi km hn wah wah
@syadamjadbukhari5073
@syadamjadbukhari5073 Год назад
Nice video
@ksalife5110
@ksalife5110 Год назад
Bad simply achy lgtyy haiin.
@imranaliss773
@imranaliss773 Год назад
good yaar
@parriparri3386
@parriparri3386 Год назад
Mujy jahaz packeg kitny Ka mly GA bachi KY papa ni hy us KY liye gareb be hy wo to packeg Kia hojayga lahour sy Hy
@parriparri3386
@parriparri3386 Год назад
Waaaaoo
@nazimajabeen6723
@nazimajabeen6723 Год назад
سر سستا تو ںہی ہہے غریب کی پہنچ سے دور ہے
@RanaazharAzhar-mt5rb
@RanaazharAzhar-mt5rb 2 года назад
Bhai mujy bed ur dressing lena hy plz ap mujy pic send kr Dena
@MuhammadZain-dh1nv
@MuhammadZain-dh1nv Месяц назад
@trevorgaming8894
@trevorgaming8894 Год назад
Bhai is shop ki video dobara bnayein
@farooqallam7456
@farooqallam7456 Год назад
assalam o Alaikum Bhai Lahor Me Koi Branch Ni He plzz tell me ?!
@maarimari7807
@maarimari7807 Год назад
Bhai bss aik double bed r showcase reasonable price m chahiay Kitne m mile ga??
@AzamAli-qy9cx
@AzamAli-qy9cx Год назад
Price kya hai is ki
@reflectiontv702
@reflectiontv702 2 года назад
Bhai old furniture sale krna hai ap laty han
@jscollection6613
@jscollection6613 11 месяцев назад
Area please
@minahilmahi9591
@minahilmahi9591 2 года назад
40hazar tk ka pkg btaye
@ksalife5110
@ksalife5110 Год назад
Pink color not good on farnchr
@AliHamza-eh1wq
@AliHamza-eh1wq 2 года назад
Location
@kishwerbano3278
@kishwerbano3278 2 года назад
...
@kalsoomwrites
@kalsoomwrites 2 года назад
Ap ny Sb furniture set k price to batae ni ?or jo sb sy phly set dekya h black silver us ki price b ni batae ? Ap ny pakage set b ni dekya ?
@MianAsadFsd
@MianAsadFsd 2 года назад
Ab to prices wesy b chng hogai hongi. New video may sb cover kr dnga insha Allah
@kalsoomwrites
@kalsoomwrites 2 года назад
@@MianAsadFsd Pir video bna Dy ... Or us video mn 40,000 ka 4 piece zoror mention kijye ga
@AliHamza-eh1wq
@AliHamza-eh1wq 2 года назад
Location
@MianAsadFsd
@MianAsadFsd 2 года назад
Faisalabad. details in videos
@RanaazharAzhar-mt5rb
@RanaazharAzhar-mt5rb 2 года назад
Smondri rod
Далее
Телеграмм-Колян Карелия
00:14
Просмотров 274 тыс.
Amin Hafeez buying Chinioti Furniture | Amin Hafeez
12:36