کاشف آپ کی باتوں سے ایسا فتہ لگاتا ہے کہ حالات واپس آنے والا ہے 😅❤ صحافت کوئ معمولی بات نہیں دور نظر رکھتے ہیں معلوم ہوا کہ شہباز شریف کا بات سچی ثابت ہوا کہ شہباز شریف کا باپ ایک غریب آدمی تھا آور مریم نواز کے بات چھوٹ کہ وہ مالدار تھا ۔عوام نے ثابت کیا کہ نواز شریف او زردارئ کے ساتھ جو دولت ہیں یہ پاکستان کے عوام کا ہیں