قرآن کریم کے آغاز میں ہی اللہ پاک نے فرمایا ہے کہ ان لوگوں کے لیے ھدایت ہے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں ۔ اور جو نہیں ایمان لاتے ان کے لیے ھدایت کدھر سے آئے گی ۔
Decades back i had also such veired doubts as this young man, but later on after studying Holy Quran and spending times with scholars everthing got crystal clear. May Allah enlighten his mind and i am sure He will. Eman is the most precious thing in the world and i hope he will learn it soon.
My comment on religious figures abusing the children: I am over 55 young man lol😂 grow up in Pakistan, I try to follow Islam as our prophet teach us as much as possible. My two cents on question child abuse Mullana or Qari. In Pakistan most of the people attached to Islam not because of they wanted to practice Islam, they are in Islam to make money and it is true in U.S as well, remember I am not saying all them are in for money but vast majority of it in for monitory purpose or fame, now what you expect from these people true Muslim do not not abuse anyone let alone children.
Owais is an exceptionally enlightened, calm-hearted, and intelligent individual who not only articulates his worldview thoughtfully but also poses valid questions about the irrational belief system of Muslims. In my opinion, he is well-versed in Islamic theology and has grappled with many intellectual issues related to the study of the Quran, Hadith, and Islam in general practice.
سجاد بھائی آپ جیسے انتہائی اعلیٰ ترین اخلاق والے مسلمانوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے تاکہ اسلام کے عملی کرداروں سے غیر مسلم متاثر ہو کر اسلامی تعلیمات کے حقیقی تعارف تک رسائی حاصل کر سکیں
Slam and sincere appreciation about your efforts @Sajjad bhai and may Allah give you success. However, this type of conversation can be harmful to the general audience. Most people, don't have the patience or knowledge to absorb it. Try to meet Awais Iqbal from time to time and one day, may Allah bless him with Emaan.
کیا الیکٹروں ، نیوتران، پرٹون کو اویس نے دیکھا ھے۔ ان زرات کو آج تک کبھی کسی نے نہیں دیکھا لیکن پھر بھی یقین. کرتے ھیں کہ ان کا وجود ھے۔ بس کسی چیز کے وجود کے لیے اس کا نظر آنا ضروری نہیں ھے۔ اٹامک پارٹیکلز کو دیکھنے کی پاور ھم میں نہیں ھے۔اسی طرح خدا کو دیکھنے کی طاقت بھی ھم میں نہیں ھے
Sajjad sir.... please avoid him...don't interview him...don't make him popular.... He is not in his mental state....he is in the state of negative Please avoid him
Great discussion! Thank you Awais Iqbal for your thought provoking answers!!! And Madani brother thank you for keeping it fair and unbiased interview great journalism by you ♥️
Sajjad Madani is not here to have a dialogue with Owaise Iqbal. But he was here to harangue and trying him to convert back to Islam. Mr. Madani proved himself to be a hardcore Islamist.
Mufti Yasser Al wajidi is the best to handle this guy. I wonder what his mother thinks about him. I still wonder how his mother being ahlehadeeth feel about his son.
سجاد بھائی۔۔آپ کے صبر اور حوصلے کو سلام ہے۔بس ایک درخواست ہے کہ اویس سے کہیں کہ کوئی بھی بات کرتے ہوئے اس بات کا خیال رکھے کہ کوئی بھی بات اس انداز سے نہ کرے جس سے ہم مسلمانوں کی دل آزاری ہو۔۔۔آپ نے بڑے ادب اور حوصلے کے ساتھ سوالات کئے لیکن ان کی باتیں بہت دل دکھانے والی تھیں۔آئندہ نشست میں اس کے ساتھ مناظرہ رکھیں۔بہت سی باتوں کا جواب یہ بندہ نہیں دے سکے گا۔۔۔اللہ اسے ہدائت دے۔آمین۔
I was not expecting this kind of interview form Iqbal ! Childish one !! Please go and prepare first ! You are not even factual while asking or answering !
Why it seems to me that you can fix that misunderstandings, Try to meet him time to time. The way you speak is outstanding and I fall in love with you ❤🎉 .
He is not Mulhid. He said "Bismillah Karein". He seems to be in search of true divine ideology/religion/ Deen. For him Islam failed to satisfy/answer his queries. In this modern world the people with higher sensitivity and education are prone to question the validity of religious commandments. It is true all religions make the intellectually superior beings renegades from their respective religions. Religions start shunning their followers from putting rational and relevant questions which make a few people rebellious from their set of beliefs. Atheism will flourish in the world owing to this inherent weakness in all religions rationale. On the contrary Science is based on reasoning and proof and encourages probing questions and finding of newer and rational answers of those questions. Science does not make anyone disbeliever while religions are a constant source of friction on earth. But in the end I will say " There is of course someone (Allah) who has created this universe whose boundaries are yet to be discovered. We all should be fearful and respectful for that God (Allah)."
اویس اقبال کو بتایا جائے کہ ٹائم اینڈ سپیس اللہ تعالیٰ کی تخلیق ہیں ۔ اللہ تعالیٰ اپنی تخلیق کا حصہ کیسے ھوسکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ٹائم اینڈ سپیس سے ماورا ہیں۔ اللہ تعالیٰ ٹائم اینڈ سپیس کے محتاج نہیں ہیں۔
Pehla sawal, kya aap se sawalat kar sakta hon? G Bismiallah kare. Bismillah' (بسم الله) translates to 'In the name of Allah. So thats it you dont need ask him any more questions,
اویس مدنی صاحب نہایت احترام کے ساتھ اور آپ کے اس عمل کو سراہتے ہوئے کہ آپ صدق دل سے ایک بھٹکے ہوئے انسان کا راہ راست پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں عرض کرتا ہوں کہ اویس اقبال مناظرانہ لہجے کو ہی پسند کرتا ہے اور اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اس وڈیو کے بعد بھی اویس اقبال کے ساتھ مزید وڈیوز بنانا چاہتے ہیں تو آپ ملحدین کے ان مخصوص سوالات کے جوابات کی تیاری کر کے وڈیو بنائیے گا کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ لوگ وعظ و نسیت سے مان جائیں۔ ہمیں ان کے ساتھ انہی کے لہجے میں بات کرنی پڑے گی جیسے مفتی یاسر نے کی تاکہ ہماری آنے والی نسلیں گمراہ ہونے سے بچ جائیں۔
Unfortunately, both of them telling the truth from the deep of their hearts. I think we need to focus on the objective truths based on empirical evidences.
Talking about God’s existence and relation with time and space the answer is that Allah also challenges the limitations of our knowledge and humans limitations and ability to understand the depth of Allah’s wisdom.
برادرم مدنی صاحب ,یہ اویس صاحب بھٹکے ہوئے ہیں اللہ پاک جب دلوں پر مہر لگا دے تو اسے کوئی ختم نہیں کر سکتا دین نام ہی اس چیز کا ہے کہ خدا کو بنا دیکھے مانا جائے جس دن خدا کو سامنے دیکھ لیا تو اس دن تو ہر کافر بھی یہ کہے گا کہ ہاں خدا ہے ان سے یہ پوچھیں کہ اگر خدا نہیں ہے تو یہ اتنی بڑی وسیع کائنات کس نے تخلیق کی ہے اس کا ان کے پاس کوئی جواب نہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ انہیں ہدایت نصیب کرے امین
اللہ تعالی کو سب سے محبت ھیں اگر محبت نہ ھوتی تو اتنے وسائل انکے ہاس اتنی خوشحالی اتنے خوبصورت ممالک انکے پاس نہ ھوتے اللہ کی رحمت ھر جگہ پر ھے باقی رہی بات مکہ مکرمہ اور مدینہ کی تو وہاں ھم اللہ سے اور قریب ھونے کے لئے جاتے ھیں یہ مقامات روحانی اعتبار سے مقدس مکرم ھیں سجدہ تو انسان کہی بھی کرسکتا ھے بس کہی کہی جگیں خاص ھوتی ھے
جنت میں بلکل یہی احساس ھوگا کہ میرا بھائی یا کوئی بھی رشتہ دار اگر جہنم میں جل رھا ھوگا تو یہ احساس ھوگا کیونکہ جنت خود عرضی کا نام نھیں ھے انسان کو دنیا کی سب کچھ یاد ھوگا بلکے یہ بھی کہنیگے کہ یہ پھل تو ھم نے دنیا میں کھائے ھیں بہت کچھ کچھ سب کچھ دنیا کا یاد ھوگا
I am thinking. Do you need to give him such respect that you were giving. "Gurarish ki" "Time deejiay" "Agar aap ijazat dain" Do you think he deserves it?
اب آئی بات شیطان پر تو بے شک شیطان کو اللہ ہی نے پیدا کیا ھے اب شیطان کیا ھے شیطان اللہ کے حکم نہ ماننے والا اور شیطان کو مہلت اس لئے ملی کہ انسان کو آزمایا جائے کہ یہ کس طرف نکلتا ھے اب دو ہی راستے ھیں ایک اللہ کی بتائی ھوئی اور دوسری شیطان کی اب اگر انسان خیر کی طرف جاتا ھے تو خیر کا بدلہ بھی خیر ہی ھے اور شر کا بدلہ شر ہی ھے انسان کو اللہ نے آزاد پیدا کیا ھے تم کسی بھی طرف جاو اب اگر تم خود پیدا ھوئے ھو تو پھر تو کوئی ہو پوچھنے والا نھیں اگر تم کو کسی نے پیدا کیا ھے تو پھر تو لازم یہ تو دنیا کا قانون ھے جس مقصد کے لئے کسی چیز کو بنایا جاتا ھے اگر وہ مقصد اس سے پورا نہ ھو یا تو اسکی مرمت کی جاتی ھے یا پھر سکرپ یعنی کباڑ جانہ یا توڑ دیا جاتا ھے
بھائی یہ مانے یا مانے مگر فطرت اظہار کرواتی ہے اویس نے کہا استغفر اللہ معنی اے اللہ مجھے بخش دے۔ ایک بندہ جو اللہ کو نہیں مانتا وہ اللہ کو پکار رہا ہے۔ ہے نا مزے کی بات
سجاد صاحب ایک سوال مجھے بھی اکثر اسلام کے بارے میں شک میں ڈالتا ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو تو پوری زمین کے بارے میں پتہ تھا کہ کہاں دن کتنے گھنٹے کا ہے تو پھر اللہ نے رسول اللہ صلی کو یہ کیوں نہیں بتایا کہ یہاں پر رات نہیں ہوتی وہاں کے لوگ نماز اور روزے کیسے رکھیں
ان کے سوالوں کے جواب سائنسی بنیادوں پے دے ۔ انکے سب سوالوں کے جوابات موجود ہے اور یے اپنی ایتھیزم تک کا دفاع نہیں کر سکتے۔ ان کی آن لائن میٹنگ کروا دے انگلینڈ کے محمد حجاب، علی داوہ سے، ادنان رشید سے۔
ایک ایسے شخص کو متبازی ذہن کہنا بہت عجیب ہے جو کہتا ہو کہ مدارس میں چائلڈ ابیوز میں سٹیٹسک بتاتے ہیں کہ 90 سے زیادہ فیصد مدارس کے اساتذہ ملوث ہیں یہ ملحد ایسے ہی نہیں بن جاتے انہوں نے بہت عرصہ اپنے اپ کو خراب کرنے میں لگایا ہوتا تھا ایک سچا صاف ستھرا انسان ہو اور خدا کے وجود کا انکار کرے یہ ہو ہی نہیں سکتا
Tbh asa lag raha ha jasa Awais saab sa bhai to list di thi ka ya ya sawalat puchna & then ma ya jawaabat dun ga n mil kar logon ma fitna phelayen ga, asa betuka sawalat zahanon sa dalen ga n sab ki life barbaad karen ga... Less goo! 🥳💀💀
Owais iqbal se puchna tha ke yasir Nadeem alwajidi sahab ke samne ap ki zaban ko konsa password lag gaya tha jo khula hi nahi, zaban to door aap unke jawabat aur unke counter questions par aise hakka bakka reh gaye they keAPKI khusri aqal i mean naqis aqal bhi sunn hokar reh gai thi... itna hi khud ko present karne ka shoq hai to jayen un ke jawab de. Weseye banda jo interview leraha hai isko pehle batana tha khusre ko k bhai tameez se bat karna interview kam islam par aiterazat ziada lag raha hai