بہت خوب، آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی، دعا پے اللہ ہماری قوم کو شعور اور نیک ہدایت دے اور سب سے بڑی بات ہم سب پہلے خود باعمل ہوجا ئیں، بجائے دوسروں پر انگلیاں اٹھائیں۔ آمین۔
اج کی ویڈیو نے تو میرا کھوپڑی کھول دی قسم سے۔ یار اس بندے کی ایک ایک بات اتنی قیمتی یے ویڈیو کو ہاتھ لگالیں تو چھوڑنے کا دل نہیں کرتے۔ چار سال پہلے انہی جاوید چوہدری صاحب سن کر میں نے لائف بدلنے کا فیصلہ کیا اج الحمد اللہ میری لائف بدل چکی۔ اب یہ ویڈیو دیکھ کر میری ایک اور سوچ اج بدل گئی۔ شکریہ دوسروں کو بھی بتائیں یہ سب۔ @javaidchahdry
U cant get full recording its upto Javed Sir, i think its about Bussiness. They do workshop /courses by different methods, sometimes online but mostly metaphysically in place,,,