Why Pakistan Can't Have Silicon Valley? | پاکستان میں سلکان ویلی کیوں نہیں ہو سکتی؟ Learn about Venture Funding - docs.google.co... Join to Invest - 5jnciibb18c.ty...
عثمانی صاحب جتنے بھی مخلص ہوں اپنے یوٹیوب سے پورے ملک میں ظلم کرنے والوں کے خلاف کبھی بھی بائیکاٹ کی تلقین نہیں کریں گے۔ حالانکہ ان پر فرض بنتا ہے کہ یہ پورے پاکستان میں مہنگی بجلی کے خلاف بائیکاٹ کی طاقت ور مہم چلائیں اور یہ کہیں کہ کوئی پاکستانی ایک ماہ تک بجلی کا استعمال مکمل ترک کردیں ہسپتالوں کے علاوہ۔ صرف ایک مہینہ پورا پاکستان مل کر مہنگی ترین بجلی کا بائیکاٹ کردے یہ بجلی استعمال کرنے والوں کو انعام بھی دیا کریں گے۔ ہمارے بڑے بزرگوں نے لالٹینوں کے ساتھ ساری ساری زندگیاں گزار دیں اور اس وقت سولر بھی نہیں ہوتے تھے۔ اگر آپ اور آپ جیسے تمام عزت دار یوٹیوبر عوام کے خیر خواہ ہیں تو اس آواز کو بلند کریں۔ 76 سالوں سے ذلیل ہورہے ہیں صرف ایک ماہ بائیکاٹ کرکے دیکھ لیں ایسا بہترین رزلٹ آئے گا اپنی آنکھوں سے خود آپ دیکھ لیں گے۔ حال ہی میں کشمیر کی عوامی اجتماعی طاقت سے بجلی کا یونٹ نارمل ریٹ 10 روپے پر آچکا ہے۔ مغرب کی عوام نے اپنی عوامی طاقت سے اپنی حکومتوں کو اپنے ماتحت بنالیا اور ہم ہیں کہ 76 سالوں سے ذلیل ہوئے جارہے ہیں کیا ہم جانور ہیں اور جانوروں کی طرح ہم زندگی گزارتے رہیں گے۔ کوئی نقصان نہیں ہوگا جب حالات بہتر ہوں گے پہلے سے زیادہ کمالیں گے۔ لیکن اپنا دیرینہ مسئلہ تو حل کریں۔ ایک دو ماہ کی گیم ہے سارا پاکستان بہترین سٹریم لائن پر آجائے گا۔
Long term investment plan should be in place. All these big tech companies got histories spanning over 2-3 decades, not 2-3 years. He totally nailed it.
Sir main ap ki viedo se itna ispired hoi hon k har dum duaa niklti he ap k lie boht achi aur effective bate hen main aik month se mentoga pe meeting ki try ker fahi hon lakin tarkia ni mil raha plz is pe viedo bany
No one has ever guided us on such investments, so we are very behind in this regard. We have only been taught that if you want to invest, there are no options available to us in Pakistan besides large societies. It would be a great favor to us if you could create a few video series for our learning on investments/venture capital and private equity . Love you and lots of prayers. Asif Saeed Chawan
Assalam u Alaikum Zeshaan bhai. Kindly explain this conversation in your own words. It would be a great help. He was so fluent i missed the essence of the topic
AoA Sir, Thank you very much for creating such videos. I will be looking forward on how to invest in startup companies as a non accredited investor. Most of the people do not fullfil the criteria of accredited investor as they do not have 100k$, or 200k$ in the form of assets. Also, how to invest in large growth companies and startup companies via mutual funds and ETFs. Thank you.
جس محترم کے ساتھ ذیشان بھائی گفت و شنید کررہے تھے اس کو اگر مزید سننا ہے۔تو اس کا virtual university کے نام سے یوٹیوب چینل ہے۔بھائی صاحب کی شرٹ پر لکھا ہے۔پرسنل برانڈنگ😂
جناب محترم آپ کی باتیں بجا ہیں مگر آپ کو اپنی حالت سمجھانے کے لیے یہ بات بتانی ہو گی جو میری والدہ صاحبہ سنایا کرتی تھیں بیٹی --- امی بھوک لگی ہے امی---بیٹی آٹا نہیں ہے بیٹی__ تو پراٹھے بنا لیں آپ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو نصیب کرے آمین ثم آمین بھرے پیٹ والی باتیں کرتے ہیں اور یہاں جان کے لالے پڑے ہیں آپ کہتے ہیں باہر جاؤ کیا باہر جانا مفت ہے اس کے لیے بھی پیسے چاہیے اور یہاں تو پیسوں کی ماں مری ہوئی ہے
Q k sir ap k jaisay log pakistanio ko ya slogan dyty ho (pakistan sa zinda bhag) islia bhtreen dimag jinko mulk k lia kam krna tha wo bhar chalay gay or ap jaisay log bhar betha kr tabsaray bazi krtay ho or yaha atay bhi ho to sirf marsiyay or taziyany pharnay mulk k halat pr bus