تو جلسہ جلوس کرنے کی کیا ضرورت ہے آرام سے گھر بیٹھو جب وقت آئے گا تب خان صاحب جا کے حلف أٹھا لیں . “جناب جب تک بچہ نہیں روتا تب تک ماں بھی بچے کو دودہ نہیں پلاتی” اب لگتا ہے جلسہ 8 ستمبر 2095 میں ہو گا
Keep on Standing🧍♀️ not on Two Legs but One Leg 🦵🤑😝 Imran 🥸 Khan 🤯 will not be able to come out of ADIYALA JAIL 🤥 😘 for next 4/5 years where he is doing CYCLING 🚲 😜 🤪.
عمران خان اور عمران ریاض ذندہ باد ذندہ باد ذندہ انشاللہ تعالیٰ خان صاحب کی جیت ہو گی اللّٰہ نے چاہا تو انصاف ضرور ہو گا ایک سیاست کا سلطان اور ایک صحافت کا بادشاہ اللہ تعالیٰ دونوں کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔❤❤❤❤
بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ اوریا مقبول جان صاحب کے لیے بات کر رہے ہیں. اس میں کوئی شک نہیں کہ اس عمر میں بھی وہ شخص نہ ڈرا، نہ بکا، نہ جھکا، اور آپ جوانوں کی طرح بڑھ کر بات کرتے ہیں. عمران بھائی، آپ کے علاوہ چند ہی تو لوگ ہیں جو سینہ تان کر حق بات پر ڈٹ جانے والے ہیں، جن میں سر فہرست اور یہ مقبول جان ہیں.
سر یہ جو تاخیر ھو رہی ھے اس میں بھی اللہ کی طرف سے کوہی بہتری ھے لیکن یہ جو لوگ کہ رہے ہیں اگلے جلسے میں لوگ نہیں نکلیں گے ان لوگوں کی بھول ھے انشااللہ پوری قوم خان صاحب کے ساتھ ھے خان صاحب کا حکم سر آنکھوں پر
جلسہ منسوخ ھو گیا تو کوئی بات نہیں ہمارا لیڈر قید میں ہے عمران خان صاحب ہمیں پھر کال دیں گے تو ہم پھر نکلیں گے یہ ناجائز حکومت ہمارے حوصلے توڑنا چاہتی ہے لیکن انشاء اللہ ہم نہیں ٹوٹیں گے ہم اپنے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے ہیں
عمران خان صاحب جلسہ کر پائے یا نہ کر پائے ان شاءاللہ تعالیٰ اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کھڑے تھے کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ تعالیٰ ،
ماشاء اللہ بہت خوب جناب عمران خان صاحب زندہ آباد عمران خان صاحب کا فیصلہ منظور ہیں الحمدللہ انشاءاللہ جیت سچائی کی ھو گی ایک دن انشاءاللہ اگبھر نہیں جناب انشاءاللہ پاکستان زندہ آباد عمران خان صاحب زندہ آباد سلطنت عمان پاکستان کی آواز ❤❤❤❤❤❤❤❤
پی ٹی آئی والوں اللہ تعالٰی قرآن مجید میں بار بار فرماتاہے ناامید نہ ہوں،کمزور نہ پڑو،عمگین نہ ہو بشک اللہ ہر چیز پر قادر ہیں، اللہ تعالٰی سے دعاگو رہوں،
جلسہ منسوخ کرنا کارکنوں کے سخت زیادتی ہے اور یہی طاقتوروں کی اصل چال ہے تاکہ کارکن پوری طرح بدل ہوجائیں۔یہ اسی طرح کی مکروہ چالیں چلتے رہیں گے اللّٰہ فرعونوں اور غاصبوں کی تمام چالوں کو ناکام بنائے آمین ثم آمین بحقِ چہاردہ معصومین علیھم السلام
لَيْسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ كَاشِفَةٌ ترجمہ- اللہ کے سوا کوئی نہیں ہے جو اسے ہٹا سکے-(سورہ نجم) روزانہ ایک تسبیح پڑھیں انشاءاللہ ہر پریشانی اور ہر بیماری سے جلد چھٹکارا مل جائے گا۔
✨Some Tributes You Shouldn’t Miss: "Muhaasra" in voice of Sir Arshad Sharif 🔥💯: ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-a4hXEze-644.html Why PM Imran Khan👑 was ousted? By Arshad Sharif: ru-vid.com/video/%D0%B2%D0%B8%D0%B4%D0%B5%D0%BE-DQtTIO7-vno.html