It's nice that you welcome guests/friends to your home and commence interviews. It looks so relaxed in a friendly atmosphere. Guests speak out honest n share their experiences. Nadia ji, Autumn/Winter skin & hair care routine pls ... ♡
I loved the interview you took of Tabish...Nadia you were looking v pretty MashaAllah❤️May Allah S.W.T give more and more success to you and Tabish he is our Pakistani Jim Carrey ❤️
Fasial bhai ap bht nice Han aor Nadia api k sath jori fit Hai apki,,,, aor bht achy se ap dono 8s rishty ko nibha rhy ho Allah pak apko hamesha yunhi khush raho Ameen
I came here to day you both make a beautiful 🏡 🏠 ma Sha Allah ♥ Allah apky ghr ko ghr walon ko salamt rkhy. And give this compliment to Faisal bhai that he has a potential "actor" hidden in him.
I love tabish mashallah what a talented person main tabish k woh program daikhain hain jo woh ali or apni behan k saath kartay thay RU-vid par buhat maza ataa tha
حیا نہیں ہے زمانے کی زباں میں باقی! میں اپنی تحریر کا آغاز اس دعا کے ساتھ کررہا ہوں کہ ہمارے کچھ اپنے مسلمان جو فحش گوئی بطور مزاح یا مذاق سمجھ کر کررہے ہیں انہیں اللہ ہدایت نصیب فرمائے اور وہ اس سے توبہ کرلیں۔اس عنوان پر لکھنے کی ضرورت یوں محسوس ہوئی کہ آج ہمارے معاشرے میں فحش گوئی ایک عام بات بن گئی ہے۔ حدیث میں مومن کی صفات بیان ہوئی ہیں کہ وہ نہ طعنہ زن، نہ بہت بد دعا کرنے والا، نہ بے حیا اور نہ گندی زبان والا ہوتا ہے۔ بلکہ وہ حیادار ہوتا ہے اور حیا دار شخص کی زبان اس کے قابو میں رہتی ہے۔ حضورﷺ نے ہمیں ہر چیز کی طرح اپنی زبان کا استعمال کرنا بھی سکھایا ہے۔لیکن آج مسلمان اپنی زبان کا غلط استعمال کررہے ہیں۔اسی کی ایک مثال فحش گوئی یا فحش کلامی یا گندی باتیں کرنا ہے۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ”فحش گوئی اور بداخلاقی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں!“(مسند احمد)۔اور یہ دونوں برائیاں اس قدر تباہ کن ہیں کہ یہ عادتیں دوسروں میں بہت جلد منتقل ہوتی ہیں۔لہٰذا ہماری صحبت کا اچھا ہونا بہت ضروری ہے۔ (ترمذی)۔آج فحش گوئی سے بچوگے تو کل وہاں جہنم کی آگ سے بچ سکوگے۔ ہمیں اپنے ماں باپ اور بڑوں کا کتنا خیال ہوتا ہے کہ ہم ان کے سامنے فحش گوئی کیلئے گھٹیا زبان استعمال نہیں کرتے۔ لیکن اللہ تعالیٰ جو ہر لمحہ ہماری ہر بات سن رہا ہے تو فحش گوئی کرتے ہوئے ہم اس بات کا کتنا خیال رکھتے ہیں؟ نیز بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے اور وہ اللہ کی طرف رجوع ہو اور دوبارہ اسکی طرف نہ جائے۔ارشاد خداوندی ہے کہ ”وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَہَرَ مِنْہَا وَمَا بَطَنَ“ کہ ”اور بے حیائی کے کاموں کے پاس بھی نہ پھٹکو، چاہے وہ بے حیائی کھلی ہو یا چھپی ہوئی“(سورۃ انعام)۔لہٰذا ہمیں ایسی مجالس، محافل اور دوست و احباب سے اجتناب کرنا چاہیے جو ہمیں گناہوں کی طرف مائل کرتے ہوں۔امید ہیکہ تمام فحش گو اپنی بے شرمی سے باز آجائیں گے ورنہ وہ دن بھی دور نہیں کہ انہیں ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے کی، ہمیں فحش گوئی جیسے بیہودہ گناہ سے پچنے کی اور اپنے نفس پر قابو پانے کی نیز ان نصائح پر ہمیں اور تمام مسلمانوں کو عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،آمین ثم آمین۔ آرزوئیں خون ہوں یا حسرتیں برباد ہوں اب تو اس دل کو بنانا ہے ترے قابل مجھے۔ ۔۔۔
Ye Jo bat hai na Faisal Bhai k Tabish Malir ka basi hai this totally hitss me🤭 because I was also resident of malir for 20 yrs😂😂..Tabish mujhay b isi liye zyada Pasand hai
میرے خیال میں ہمیں کامیڈی میں اپنے لیجینڈری کامیڈین منور زریف،رنگیلا،عمر شریف،لہری،ننھا وغیرہ کی لیگیسی کو لیکر چلنا چاہیے۔انھوں نے تو کوئی گندی کامیڈی نہیں کی اور لوگوں کو ہنسایا۔یہ یاد رکھو کامیڈین ہونے سے پہلے آپ مسلمان ہو اور یہ پروگرام آپ کی اولاد بھی دیکھے گی۔