لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ الحق اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام لاکھوں کروڑوں درود سلام آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر درود سلام اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھنا آمین یارب العالمین پاکستان کی شان پاکستان کی آن عمران خان انشاللہ تعالیٰ اللہ ضرور انصاف کرے گا ❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚❤️❤️❤️❤️💚💚💚💚
💯 فیصد درست فرمایا آپ نے ماشاء اللّٰہ ھماری افواج میں ایک سے بڑہ کر ایک قابل جنرل ھیں۔ ایک ریٹائرڈ ھوتا ھے تو اس کو رئیپلیسمنٹ میں دوسرے شاندار کارکردگی رکھنے والے جنرل موجود ھوتے ھیں۔ تمام کور کمانڈر ھمارا اثاثہ ھیں۔ اللّٰہ پاک سے دل سے دعاء ھے کہ ھماری افواج میں موجود کالی بھیڑوں کا جلد سے جلد احتساب کیا جائے اور ھماری افواج کی صفیں پانی کی طرح شفاف ھو جائیں ۔ عام غریب پاکستانی یہ متوسط طبقے کی پاکستانی عوام دل 💓 و جان سے اپنی افواج سے محبت کرتا ھے ۔ اللّٰہ پاک کے بعد پوری پاکستانی عوام جی ایچ کیو پر یقین رکھتی ھے کہ جی ایچ کیو میں بیٹھے لاجواب قسم کے جنرل ھندوستانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو منہ توڑ جواب دیں گے اور اپنا بھی احتساب کریں گے اور کور کمانڈرز میں اپنے ساتھ بیٹھے کمانڈروں کا بھی احتساب کروئیں گے۔ یہ ریاست پاکستان کی ڈیمانڈ ھے یہ وقت کی ڈیمانڈ ھے، اگر آپ اچھے ہیں اور یقیناً آپ اچھے ہیں تو احتسابی عمل کو نہ چھوڑیں۔ آپ کے اچھے ھونے کا سرٹیفیکیٹ یہ نہیں ھے کہ آپ پانچ وقت کہ نمازی ھیں لوگ پانچ وقت کی نماز پڑھ کر بھی سود کا کاروبار کرتے ھیں جو اللّٰہ پاک اور اس کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کھلی اعلان جنگ ھے۔ جب آپ نے حلف اٹھالیا ھے کہ سیاست سے دور رھیں گے تو آپ کو سیاست سے دور ہی رہنا چاہیے ۔ دنیا میں ھماری افواج کا مذاق بنا ھوا ھے خدارا شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہ جانے دیں ھمارے سابقہ قد آور فوجی قیادت نے اور سجیلے جوانوں نے اپنے خون سے سینچا ھے اس گلشن کو اس کو آپ سب نے مل کر واپس کچھ سالوں پہلے والی کنڈیشن میں لانا ھے انشاء اللّٰہ پوری قوم آپ کے شانہ بشانہ ھوگی۔ عام عوام سیاستدانوں والی محبت نہیں رکھتی عام عوام اپنی افواج سے عشق سے بہت اوپر درجے کی محبت رکھتی ھے جو لفظوں میں بیان نہیں ھو سکتی ۔ جو فسطائیت اس یوم آزادی کو دیکھی ھے اس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ کس گدھے نے مشورہ دیا تھا کہ یوم آزادی کے دن انٹرنیٹ پر پابندی لگائی جائے پورا پاکستان یوم آزادی کے دن وی پی این پر دوسرے ممالک کے انٹرنیٹ سرور پر انٹرنیٹ استعمال کر رھا ھے اور ابھی بھی انٹرنیٹ وی پی این پر استعمال کیا جا رہا ھے۔ ملک کا مذاق بنانے میں کوئی بھی کسر چھوڑی نہیں جا رہی ھے۔ پتہ نہیں یہ کون لوگ کر رھے ھیں مگر ریاست پاکستان اور اس کی عوام کے ساتھ بہت غلط کر رھے ھیں ۔
اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد
Absolutely right words by barrister sb. Agencies' involvement in suppressing dissent and controlling the media can lead to a climate of fear and repression. This can fuel social unrest and weaken the social fabric, contributing to law and order problems.
فوجی تنصیبات پر حملہ یا منصوبہ بندی فوجی ٹرائل میں ہی آتا ہے اسمیں فوجی یا سول کا کوئی میٹر نہیں جرم حدود کا تعین کرتا ہے۔ آئین کی غلط تشریح نہ کریں بیرسٹر اینکر۔
JNKO ANDAR KAR KY JIS JIS NY MULK LOITHA HY WO AZAD LAIKIN JO BAUQASOR HY UNKO ANDAR KAR KY TENTION PY TENTION DIYA JA RAHA HY ESTABLISJMENT WALY HUM AWAM KO JAJIL SAMAJHTY HY PARSO SARY GEN KHUSH NAZAR A RAHY THY JIASY ENKY APNY DAMAN SAF HY
Court martial ka kia tariqa kar hota ha ? Kia us main be aam log shamil ho ke dekh or sun sakte hain ya aesa hi ha ke jo report court martial karnay wale de bas wohi ap log bol or keh dete hain...es main kesay hum akhaz kar sakte hain ke jo batya ja raha ha sahi ho..??
INSHA ALLAH ALL THESE ACTIONS WITH 07 YEARS LAG OF TIME FOR CRIMES COMMITED IN 2017,WILL BACK FIRE,?? IT'S VERY PECULIAR??? ITS MEAN HOW ALOUF OUR ARMY IS TO CORRUPTIONS,???
معلوم نہیں آپ کمنٹس دیکھتے ھیں یا نہیں۔۔۔۔؟؟؟ حالات بہتر ھو جائیں تو آپ پاکستان آ کے جس پارٹی کو آپ اچھا سمجھتے ہیں اس میں شمولیت اختیار کریں اور سیاست میں حصہ لیں۔ پاکستان کو بچانا ہے تو اچھے لوگوں کو آگے آنا پڑے گا ورنہ مافیا پاکستان کو اور غریب عوام کو کھا جاۓ گا😢😭