بہت اچھی بحریہ ٹاؤن کی دلالی کرتے ہیں آپ ملیر ہائی وے سے dha city کی قیمتیں کہیں زیادہ بڑینگی اس لئے کہ ملیر ہائی وے کے برابر سے گزرتی ہے آج بھی dha city غیر آباد ہونے کے باوجود بحریہ ٹاؤن سے زیادہ ہیں، ملک ریاض کے فضول پالیسیوں اور لوگوں کی رقم واپس نا کرنے سے لوگ بہت متنفر ہیں، بحریہ ٹاؤن بدنام ہو چکا ہے ، جن کو رقم واپس ملی ہے وہ بھی 40 فیصد کاٹ کر اور پریمیم جو لوگوں بے ادا کیا تھا وہ تو دفن ہو چکا ہے اللّٰہ تعالیٰ ملک ریاض کو ہدایت اور عقل سلیم عطا فرمائے اور ان کے شر سے پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے
He is always representing bahria town as paid vlogger. Only first phase of malir expressway is ordered till airport by December from korangi. The contractor representative even said that its difficult yo complete even first phase by December. Guys keep people updated accurately to built long term reputation
The Govt. of Sindh needs to be appreciated for constructing this important Road, which will definitely benefit the residents of DHA City and Bahria Town. The travel time will be curtailed to a great extent and the people can easily move to and from Bahria Town. We suggest that the Govt. may consider another mega project in the form of Metro Train on the same lines of Orange Train in Lahore to connect DHA City and Bahria Town. This will really lessen the burden on the downtown and the people will feel no hesitation to live in the far off areas of Karachi.
یار اسمیں کراچی کے وہ پسماندہ علاقے جنکو تیز تر روڈ برج کی سخت ضرورت تھی انکو تو ڈی ایچ اے اور بحریہ ٹاؤن مے مکمل بائ پاس ہی کردیا جیسے شارع فیصل کالونی والونکو (جنکا سارا علاقے ہائیوے کے ساتھ ساتھ چلرہا ہے) مکمل کاٹکر الگ کردیا گیا ہے کیونکہ انکی کوئ روڈ اس ہائیوے سے نہیں جوڑی گئی بس اسکے اوپر نیچے سے ہی بیچارے گزرتے رہینگے!
Wait till Dec 2023, affordability of basic necessities will be much more challenging. Who will buy these plots / houses No dollar Hyperinflation Agriculture sector transformation into societies Fiscal and monetary tightening Hyper devaluation of PKR Why you making people fool See stock market performance of previous eight years
Equities and real estate will perform well in high growth and low inflationary and interest rate environment which is not expected in Pakistan in next 4 years at least
You can check the best pricent 1 overseas in BTK earned negative since 2014 in dollar terms. My peer bought in 2014, constructed during 2018 2020 and earned negative return in dollar terms during 2014 to 2023
I am currently working as investor advisor with Saudi central bank and see Pakistan’s economy in severe deeper recession than publicly reported in media. Nobody tell severity of the long term issues in media. Every body is making general public fool.
مدثر بہت متوازن بات کرتے ہیں لیکن معذرت کے ساتھ علی ہمیشہ بحریہ ٹاون کی حمایت میں بات کرتے ہیں چاہے اس میں وزن ہو یا نہ ہو۔ فاصلے کا تعلق محسوس کرنے سے نہیں ہے۔ فاصلہ ناپا جا سکتا ہے۔ بحریہ ٹاؤن کراچی سے خاصا دور ہے لیکن علی اسے بھی لوگوں کی غلط فہمی قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بھائی جو بات سچ ہے اسے تو مانو۔ بحریہ ٹاؤن بیشک پاکستان کا سب سے بڑا اور بہترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے اور میں بھی اسی لئے لاہور سے وہاں شفٹ ہو رہا ہوں۔ لیکن بے جا تعریف ٹھیک نہیں۔ جو کمیاں یا خامیاں ہیں انہیں تسلیم کریں۔ ویسے مجھے آپ کا چینل بہت پسند ہے اور آپ دونوں کی گفتگو دلچسپ اور معلوماتی ہوتی ہے۔
Lgta hai in dono ko Malik Riaz ny aik aik flate gift kya huya h hr waqt in ki btain sun lo bkwas bhria completly dob chuka yh abi b logo ko bewaqoof bna rhy h