Abinandan and Indian airforce k officially bap... 27 february 2019... 2 Indian jets + 1 Indian helicopter +alot of slaps to anbinandan by Kashmiris.. 🤣
یقیناً یہ جان کر میرے بچوں کو بھی خوشی ہوگی کہ: یہ عظیم جذبہ (فائٹر پائلٹ بننے کا جذبہ) خدا نے اس ناکس اور ناقص کو بھی عطا کیا تھا اور مجھے اس کیلئے ایک بھرپور کاوش بھی نصیب ہوئی تھی، عین 1965 کی جنگ والے سال اور 1965 کی جنگ سے پہلے! اور آج بھی اس کے متعلق فائیل میرے پاس محفوظ ہے! ان دنوں انٹر سروسز سلیکشن بورڈ ISSB مغربی پاکستان کیلئے فقط کوہاٹ میں ہوتا تھا، اور پورے مغربی پاکستان کے تیں مراکز: کراچی، لاہور اور پشاور سے فقط تیس بچے منتخب ہوکر کوہاٹ پہنچے تھے، جہاں تیس میں سے فقط دس بچے چن کر فائینل میڈیکل بورڈ کیلئے، CMH ماریپور کراچی لائے گئے تھے، جن میں، میں شمار تھا! جہاں میڈیکل بورڈ کے چیئرمن ونگ کمانڈر ڈاکٹر نے تمام اندازاً بیس اسپیشلسٹس سے ٹیسٹ ہونے کے بعد میرے ساتھ ایک عجیب گفتگو چھیڑ دی جو آج بھی شیئر کرنا دلچسپی سے خالی نہیں ہوگی! ۰ بھٹو کے گاؤں سے؟ ۰ جی سر، بھٹو بھی میرے شہر سے ہیں۔ ۰ مراسم تو ہوں گے؟ ۰سر لاڑکانہ ایک چھوٹا شہر ہے،45000 آبادی کا اور وہاں ہر فرد ایک دوسرے کو جانتے ہیں۔ مگر مجھے آپ سے یہ بات سن کر حیرت ہوئی کہ: ”افواجِ پاکستان میں منتخب ہونے کیلئے بھی سفارش چاہیئے“! ۰مسٹر شیخ! آپ بہت سادہ ہیں! ۰سر! مجھے اپنی سادگی پہ فخر ہے! اور پھر Heart Murmur کا بہانہ بناکر مجھے turned down کیا گیا! اور مجھے F-16 کے بارے میں بھی فخر ہے کہ پہلی بار جب اس کی نمائش لنڈن میں 1984 میں کی گئی تھی، جہاں سے پاکستان نے بھی اس کو خریدنے کا ارادہ کیا تھا اور پاکستان سے شاید ایئر مارشل شمیم آئے تھے، مجھے بھی خدا نے وہاں موجود ہونے کا موقعہ دیا تھا!
my Question is ISPR first relayed that we had captured 2 pilots and after 2 hrs he retracted that we captured only 1 pilot Why? for the reason that they had to return Israeli pilot under the table ............... Lanat hai ............. agar Israel nay Pakistani pilot pakra hota to poori duniya main dikha kar Pakistan ko zaleel karta
Too phir ya mohabbat ha apny mulk ka lia aap kee . Bohat log khud gharz hee hoty han . Mulk ka sub kch khaaa to laty han lakin jb mulk ko zururat hotee ha to nashukreer shuru krty han hamain iss mulk na kia dia. Hm Pakistan jana pasand nahi krty wo bhi koi mulk ha Allah ka shukar ha itny bry halat ma bhe apny mulk ma rahty ha r is azeem naymat pr Allah ka shukar adaa krty han
Ooo they are the one ho ran away in 1971 from there one east Pakistan 😀😀😀😀😀😇and now they all are in there dream world dreaming about theare the best pilot's in world it's all so funny
@@Awaisoffical0 why don't you go and stand for Kashmir cause for half an hour as a prime minister told you you are half an hour Muslims it's so funny😱😱😆😆😆😆 oh my God we still have Kashmir go and stand for another half an hour😆😆😆😆😆😆