آج خالدہ بہنا کدھر ہیں ؟ خیریت سے تو ہیں نا ؟ آپ سب کے لیئے ڈھیروں ڈھیر دعائیں اور پیار۔۔۔آپ کے نیک اور بھلائی کے کاموں میں اللہ پاک اور برکت عطا فرمائے آمین
اللہ تبارک وتعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے تمام صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ئے تمام آخری منزلیں آسان فرمائے لواحقین فیملیز کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین
ان سسٹر جی کی دکھی داستاں سن کر مجھے تو بہت بہت ہی زیادہ دکھ اور افسوس ہوا ہے دعا ہے اللہ ان کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں تکلیفیں مصیبتیں دور کر دے آمین