آپ کو اس گھر کے نیچے جو جگہ ہیں اس کو سائیڈ سے کسی چیز سے کور کر لے، کیونکہ ہوا آپ کے گھر کے نیچے سے گزرے گی تو دباو پیدا کرے گی۔۔۔ اور گھر کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
Walaikum as Salam bhai😍jann❤Baba😍Khan... ❤ALLAH❤khair kray yai tofani barish.... Bhai jann es Wood House ko Mazbout banao taa k aisi tofani barish se aap k wood house ko koi nuksaan naa pounch Jay....
He just waffles on we're not blind we can see the scenery just crack on with the work 15 minutes of the video are just of him and baba taking food breaks 😅
عرفان بھائی آپ بہت ہارڈ ورک کرتے ہو. آپ کا یہ یونیک کونٹینٹ بہت اچھا اور دوسرے یو ٹیوبر سے الگ الگ ہوتا ہے. ایسی لیے ہم آپ کی ہر ویڈیو کا انتظار کرتے ہیں
یہ جو پٹھیاں آپ لگا کر پھر کاٹ رہے ہیں میرے خیال میں یہ ٹھیک نہیں ہے بلکہ پہلے آپ انکی پیمائش سے کاٹ لیں اور پھر ایک ساتھ کیل ٹھوک دے تو آسانی اور مضبوطی رہے گی اور دوسرا اگر آپ لوگ ادھر قریب میں 5یا6 فیٹ سرنگ نکال لیں ایمرجنسی میں استعمال میں لا سکتے ہیں مجھے امید ہے کہ آپکو یہ مفت کا مشورہ فائدہ دے گا بہرحال آپ لوگ کامنٹس کے جواب تو کبھی نہیں دیتے پھر بھی امید کرتا ہوں کہ آپ لوگوں کو اچھا لگا ہوگا