Apply krny ka koi tareeqa ni btatay bus jhoot pe jhoot view leny k lye.ayse chenal ko report kar dia kro or dislike b yehi tareeqa ha bhai hisaab barabar karny ka.
میرے خیال میں مالٹا کنٹری کی جو رولز ہے ٹیکس کے حوالے سے، وہ اب چینج ہوچکی ہے پہلے اپ انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس پر ٹیکس چلا سکتے تھے، اب نہیں چلا سکتے۔ آپ کو مالٹیز لائسنس لینا پڑے گا، میں نے خود انٹرویو دئ تھی ecabe کمپنی میں، اس نے یہی بتایا کہ مالٹیز ڈرائیونگ لائسنس لینے تک آپ ڈلیوری میں لیبر کا کام کرو گے۔ لیکن مالٹا میں مسئلہ یہ ہے کہ اگر آپ نے فائنل ڈرائیونگ ٹیسٹ فیل کو تو اگلہ ٹیسٹ 3 مہینے بعد آتا ہے اور یہ سب سے زیادہ مسئلہ ہے
Sir mere pas Pakistani driving licence hy , my kase apply kru koi link website ya agency ka bta dy ,Pakistan to Malta kase ja skty hau..please share information
AoA,barcelona main ,Bolt,cabify,Uber,apny Driver ko ,8,hour ky ,1350,euro saliry pay karti hai ,Local taxi barcelona ki ,45% comisión milti hai ,10,ya ,12,hour duty hoti hai ,
بھائیوں اب کسی بھی یورپین ملک میں مسلمان اور پاکستانی انکو قبول نہیں ہیں۔ یہ 80 کی دہائی نہیں ہے کہ کوئی بھی جاتا اور کھپ جاتا تھا۔ اب ہم مسلمانوں کیلئے اپنا ملک ہی بہتر ہے۔ میں خود یورپ میں ایک ملک کا شہری ہوں لیکن اب واپسی کیلئے پر تول رہا ہوں۔
Bahiyo khawabo se nikalo jaha b jao gay sitting mein time spend kerna ho ga aur paisa b bahot jay ga aur hamri nation ka to hal hi bura ha interview mein name poucho to date of birth batatye ha Q jao gay pocho to name btye gay
Zaberdast vide السلام علیکم بھائی کیا اپ ایک ایسی ویڈیو بھی بنا سکتے ہیں کہ اگر کسی کے پاس یورپین لائسنس ہے اور وہ ادھر ا کے کام کر سکتا ہے لیگلی پلیز اس کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتائیں