جناب رامے صاحب بولتی بند ہوگئی نہ آپ کی۔پہلے تو کہتے تھے کہ ہزاروں لاکھوں لوگ آئیں میرے پاس سب کو سکھاؤں گا اب بس ہوگئی۔بس تھوڑی ہی دیر ہے پھر لوگ آپ کو بھی کہیں گے کہ یہ مغرور ہو گیا ہے کیونکہ یوٹیوبروں کے لاکھوں فین ہوتے ہیں بندہ سب کو وقت نہیں دے سکتا اس لیے لوگ مغرور کہتے ہیں۔یہی مسئلہ مبشر بسم اللہ والے کے ساتھ ہے اتنے زیادہ لوگ چلے جاتے ہیں وقت دینا ممکن نہیں ہوتا۔باقی جو بات اس نے کی کہ سارے لوگ یوٹیوبر نہیں ہوسکتے تو وہ سچ کہ رہا ہے۔آپ کا کنٹینٹ منفرد ہے اس طرح کسی نے نہیں بنایا تو آپکا چل گیا۔اب پاکستان میں کتنی منڈیاں ہیں سب لوگ آپ کی نکل میں شروع ہو جائیں تو نہیں چلیں گے۔کچھ نیا دکھائیں گے تو بہت جلد اوپر جائیں گے۔وسلام