ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت وڈیو آور مشکل راستے پر ڈرائیو کرنا بڑا کارنامہ ھے اور زبردست مناظر دیکھانے کا شکریہ جناب عرفان بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمت عطا فرمائے آمین
Lala bu mushkil Koni Sirf Dil chai na . Her insann k le a gagha hai tnx . Main na krya nay Allah gis ke e mat day .. mrd wasaty mushkil achni a. Gud working.
قسم سے یہ آپ کی ہمت ہے میں داد دیتی ہوں میں سیلیوٹ کرتی ہوں کیا یہاں اچھی سڑک بنانا ممکن نہیں؟ آپ کا کیمرہ زبردست رزلٹ دے رہا ہے آپ نے بڑی پیاری اور یونیق جگہیں دکھائی ہیں شکریہ.
بھائی جان اگر مناسب سمجھیں تو پلیز ولاگ اردو میں بنایا کریں ہم پنجابی ہیں ہمیں تو پوٹھوہاری سمجھ آ جاتی لیکن سندھی پٹھان اور بلوچی لوگوں کو تو سمجھ نہیں آئے گی نا نا بنگلہ دیش انڈیا اور سری لنکا والوں کو سمجھ آئے گی