اس کو کھول کر کٹنگ کرتے ہیں ۔یعنی جو کپڑے کی میانی لگاتے ہیں اس میں کپڑے کی میانی نہیں لگانی ۔ھیر پھیر کر کے کٹنگ کرتے ہیں ۔انشاءاللہ اس پر بھی ایک ویڈیو بناؤں گا اپ کا بہت اچھا سوال ہے
دیکھنا پڑنا ہے ۔جول جو ایکسٹرا کپڑا لگا رہے ہیں اس میں ا رہے ہیں یا دوپٹے میں ۔اگر پلٹی والے کپڑے میں جھول ارہے ہیں تو وہ ذرا کھینچ کر لگانا پڑے گا ۔اگر جھول دوپٹے میں ا رہے ہیں تو دوپٹہ کھینچ کر لگانا پڑے گا