جب ہمارے روہھنغیا بھائی اپنے قوم کے لئے نہیں سوچیں گے تو کون سوچے گا بہتر ہوگا کہ اب سے سوچے سمجھے اور آگے بڑھے اللہ ہمارے ساتھ ہے تو ہمیں کس سے ڈرنا ہے قدم بڑھاو ہم سب بھی آپ کے ساتھ ہیں بہت اچھی اور خوبصورت آواز میرے پیارے استاد جعفر کاوش صاحب کی اللہ آپ کی حفاظت کریں