بہت عمدہ فرحت عباس صاحب۔۔ لیکن فیس بک پہ جب آپ کی موجودہ فحش زبان دیکھتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے کہ اتنے گراں قدر لوگوں سے داد و تحسین سمیٹنے والا عظیم شاعر بھی اب اس سطحی تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔۔ آپ کی سطحی اور بازاری زبان جو آپ مختلف شعراء کے حوالہ سے استعمال کرتے ہیں اس پہ بہت دکھ اور اعتراض ہے ۔اگربہ ہم جانتے ہیں کہ اپ ہمارے اس اعتراض کو درخور اعتنا بھی نہ سمجھیں گے