❤❤❤❤❤❤❤❤ بسم اللہ الرحمن الرحیم دل کی گہرائی میں اتر جا نے والا بیان ھر مسمان کی صلاح۔ غیر مسلم سنے گا اس پر ایک ھیبت تاری ھو گی نبیوں کا پسے منظر روح کو تازہ رکھتا ھے ایسے لگتا ھے کہ یہ واقیہ ابھی کا ھے لیکن عرصہ ھزاروں سال کا ھے واقہ۔ جاری ھے انگلی قسط
Mufti tariq bhai ap ke waja say mera beta atekaf main betha hay NORTH KARACHI ke alfalaheya main..sirf or sirf ap ke hidayat ke waja say..i proud of you ❤
Assalam Alykum aalim sahib jazaak Allahu khaire bahoot acha aur clear bayan hei Allah Paak aapko achi saihath ky saat lambi umer dey aur aapki her ek jaiez duaen Jo Deen aur duniyan keliye ho khabul kare Aameen
مفتی صاحب کیا بیان فرمایا آپ نے دل خوش ھو گیا اللہ تعالیٰ آپ جیسے علماء کو لمبی زندگی ایمان والی عطا فرماے آمین ثمہ آمین حق بیان جرآت کے بغیر مشکل ھے اپنے پیٹ کے لئے اور واہ واہ کے لئے حق بات کوئی نہیں بیان کرتا
MashAllah MashAllah May Allah SWT bless Janab Mufti Tariq Masood SB and prosper him, elevate him, protect him and spread his knowledge all over the world. He has explained this Bani Isarel story so well that it has given the whole background and understanding of them and current issues with them. Excellent Mufti SB........ 👍👍👍👍👍👍 جزاک اللّہ خیر احسن الجزاء فی الدارین بارک اللہ فیک
جس طرح رمضان المبارک کے شروع کے تین دن جلدی گزر گئے تھے، اسی طرح عیدالفطر کے یہ تین دن بھی گزر گئے۔ اللّٰہ تعالیٰ رمضان المبارک، عیدالفطر اور دیگر تمام دوسری عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے۔ آمین۔
امام الانبیاء اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم اور سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے درمیان 2000 برس سے زیادہ کا عرصہ گزرا ہے ۔ سیدنا موسیٰ علیہ السلام اور سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے درمیان 1400 برس جبکہ سیدنا عیسیٰ علیہ السلام اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان 571 برس کا عرصہ بیت گیا ۔ اس طرح سے سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے 2000 برس سے زیادہ کا عرصہ گزرنا چاہیئے ۔
Such a Pride for i would say Muslims who speaks and understand Urdu only. May Allah give you more iLM day by da, week and months because you are spreading in such a beautiful desi manner which our Nation exactly shows interest in. I would say The Best Islamic Teacher for this Generation of Pakistan in this ERA. Alag he style jis mein Gaaon(Goth/village) ki Mithaas bhi hai. behtreen!. "Fi Amanillah"
Hmari khush kismati hai hm payary Nabi Hazrat Muhammad mustafa S.A L A W Salm ki Aumati hain ya Allah koi Alfaz nhi k hm tera Shukr Ada kry ya Allah Hm Bahut Razi hain Ap se bs tu hm se Razi ho ja
مفتی طارق مسعود کا "تین طلاق" کے موضوع سے لیکچر ضرور سنیں میں نے بلا مبالغہ سینکڑوں علماء کو سنا لیکن مفتی صاحب نے جتنے مدلل انداز میں اور ایسی احادیث سے موضوع باندھا کہ عمومی عقل رکھنے والا بھی سمجھ سکتا ہے اور بڑے سے بڑا عالم بھی مفتی صاحب کے دلائل کو در نہیں کر سکتا ۔یہ چونکہ حلال اور حرام سے متعلق ہے اس لیے ہر مسلمان کا اس بارے میں جاننا انتہائی ضروری ہے۔
Assalam o Alaikum Hazrat Maulana Tariq Masud sahib,may Allah always bless you and keep protecting you from all sorts of devilish things Ameen. You have such a distinctive, and respectful personality and you are very learned and well informed person amongst your contemporaries, I often scrolled down and watched your very informative videos and beyyans, May Allah give you more knowledge and you will be sharing that with your viewers.Ameen.
السلام علیکم۔مفتی صاحب ماشااللہ کافی اپ سے سیکھنے کو موقع ملتا ہے۔اپ سے یہ کہنا تھا کہ اپنے ان بیان میں اگر اپ سے گزارش ہے کہ اپ کچھ اصلاحی باتیں کر دیا کریں کیونکہ اپ کا بیان نوجوان بھی سنتے ہیں جن سے ان کو دینی طور پے فائدہ ہو اور وہ باعمل زندگی گزار سکیں شکریہ جزاک اللہ
تمام امام اپنے ھیی تمام عالم دین اپنے ھے کوئ اگر آپکو زیادہ اچھا لگتا ھے تو اسکا مطلب یہ نہی کہ دوسرے اچھے نہی ہمیی اپنے تمام عالم دین کی عزت کرنی چاہیے۔۔
مولانا گائیں کے قصہ میں بیٹی کے رشتہ نہ ملنے پر قتل کے واقعہ پر قرآن و حدیث سے کوئی شھادت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ اچھا ہو ہر بات سند اور حوالے سے کی جائے۔ شکریہ
Ye kaise comment karrhe hai bhai ye Mufti saheb hain ye jub bhi koi hdees ya quraan Shareef bataten hain ithni tafseel hoti hai hum phir humi aur Jankari ke liye quranki me janne ki koshish karte Hain main India se hon hum tareeq masood tareeq Jameel ki video dekten hain
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میری امت پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ اسلام کا صرف نام اور قرآن کے صرف الفاظ باقی رہ جائیں گے تب اللہ تعالیٰ مہدی کو ظاہر ہونے کا ارشاد فرمائے گا اس کے ذریعہ اسلام کو غلبہ بخشے گا اور اس کی تجدید کرے گا۔ (ینابیع المودہ جلد3صفحہ100شیخ سلیمان۔ طبع دوم مطبع عرفان بیروت)
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ یہودی اکہتر یا بہتر فرقوں میں تقسیم ہو گئے تھے۔ اسی طرح نصاریٰ کا حال ہو ااور میری امت تہتر فرقوں میں بٹ جائے گی۔ لیکن ایک فرقے کے سوا سب جہنم میں جائیں گے۔ صحابہؓ نے پوچھا یہ ناجی فرقہ کون سا ہے فرمایا وہ فرقہ جو میرے اور میرے صحابہ کی سنت پر عمل پیرا ہو گا۔ (ترمذی ابواب الایمان باب افتراق ھذہ الا مة حدیث نمبر 2564)
مسلمانو! متحد ہو جاؤ۔ اپ کا کوئی مرزا یا مفتی نہیں ہونا چاہیے۔ ایک اللہ اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطیع اور متبع بن جاؤ۔ ۔۔ورنہ یہود کا لقمہ بن جاؤ گے۔
Mufti masood Tarik sahib aap ko meeri taraf say Salaam hu. Your sweetheart voice and some joke and presentation of your own class style is wonderfully good. I love ❤️ listening to you my Muslim brother. Thank you for your very good understanding video's. ❤❤❤❤🎉
ALLAH aap ko sehat or tandurti de aap log se ALLAH or acha ka kaam le Muslim ko gumrah Kiya Jaa raha hai imam or maulana bhi shamil hai aap jaise log clear saaf Islam ko samjane Wale bhaut Kam hai aap Tariq Jameel Saab ayse or ho ki Muslim ko sach or haq baat pauche