جناب محترم برادر احتشام الدین صاحب اسلام علیکم آج کا اپکا وی لاگ سنا ھے اور حالات حاضرہ سے آگاہی ھوئ ھے ۔ اللہ تعالٰی کرے عمران خان صاحب کو جیل سے باعزت رھا کر دے آمین تاکہ پاکستان میں جمہوریت کو استحکام حاصل ھو جاے اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ھو سکے امین۔ اپ اپنا خاص خیال رکھا کریں اور اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
سوال یہ ہے کہ جنہوں نے چیف جسٹس کا انتخاب کیا انکی اپنی قابلیت کیا ہے۔۔فارم 47 پر منتخب ہو کر جو چاہیے کر لو۔۔۔آئین کا حلیہ بگاڑ دو۔۔اغواء کر کہ ووٹنگ کرواو۔۔۔سینٹ اور قومی اسمبلی کا تو ایوان ہی نامکمل تھا تو پھر کیسے آئینی ترمیم ہوسکتی ہے۔۔یہ ملک ہے جنگل تھوڑی ہے۔۔۔
justice mansoor was asking for this treatment since he was a party to qazi in his wrongdoings for so long , still if he cant take his stand then nobody is going to stand up for him , seconly imran khan has been wrongly prisoned for so long and these judges didnt do a damn. good with him. pti will survive , imran khan should go and live abroad for some time , he should not pay for the wrongdoings of this nation.
انٹر نیشنل پاکستانی کمیونٹی بشمول آپکے پاکستان میں موجود کرائسز کیلئے کچھ کر نہیں پا رہے بات آپکے وی لاگز سے آگے بڑھ چکی جناب اپنے آپ کو کچھ تکلیف دیں اور انٹر نیشنل کمیونٹی کو ساتھ لے کر پاکستانی گورنمنٹ اور طاقتوروں کو مجبور کریں
Chief justice 90 karor may kharida hay hukomat nay apnay Lia or establishment Kay liay kharida hay ziada din nahi chal sakay GA ahtisham bhai doctor zarqa ki story zaro batay GA.